سعودی عرب کا اعلیٰ تجارتی و سرکاری وفد پاکستان پہنچ گیا پاکستانی کاروباری اداروں اور حکومت کے ساتھ تجارتی معاہدوں اور مشترکہ منصوبوں میں سرمایہ کاری پربات چیت ہوگی شائع 05 مئ 2024 11:14pm
اسٹاک سرمایہ کاری مذاکرات: اعلیٰ سعودی تجارتی وفد آج پاکستان پہنچے گا اہم تجارتی معاہدوں اور پاکستانی تاجروں کے ساتھ مشترکہ منصوبوں میں سرمایہ کاری پر بات چیت کی جائے گی شائع 05 مئ 2024 05:44pm
1.4 ملین سے زیادہ نان فائلرز کی فون سمز بلاک ہونے کا امکان فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) 1.4 ملین نان فائلرز کے خلاف سمز کو بلاک کرنے کی کارروائی کر سکتا ہے،ایسے افراد جن... شائع 05 مئ 2024 12:04pm
توانائی حکومت 869 ارب روپے پٹرولیم لیوی کے ہدف کیلئے پرامید حکومت نو ماہ کے دوران 83 فیصد وصولی کے بعد رواں مالی سال کے بجٹ میں 869 ارب روپے کے پیٹرولیم لیوی وصولی کے ہدف کو... شائع 05 مئ 2024 10:57am
کپاس کی پیداوار میں کمی ہوسکتی ہے، ایف پی سی سی آئی کا گندم خریداری شروع کرنے کا مطالبہ فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کی قائمہ کمیٹی برائے زراعت کا کہنا ہے کہ گندم کے... شائع 05 مئ 2024 10:46am
توانائی کے الیکٹرک نے اگلے سات سال کیلئے 2.9871 روپے فی یونٹ ٹرانسمیشن ٹیرف مانگ لیا کے الیکٹرک نے نظرثانی شدہ اندازوں کی بنیاد پر سات سال (1 جولائی 2023 سے 30 جون 2030) کے لیے 2.9871 روپے فی یونٹ کا... شائع 05 مئ 2024 10:25am
گندم کی خریداری، وزیر اعظم کا کسانوں کے تحفظ کا وعدہ وفاقی حکومت کی جانب سے پاکستان ایگریکلچرل سٹوریج اینڈ سروسز کارپوریشن (پاسکو) کے ذریعے 18 لاکھ میٹرک ٹن گندم خریدنے... شائع 05 مئ 2024 09:52am
پاک چین اسٹریٹجک ڈائیلاگ، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار وفد کی قیادت کریں گے باخبر ذرائع نے بزنس ریکارڈر کو بتایا کہ نائب وزیراعظم/وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار پاک چین اسٹریٹجک ڈائیلاگ میں... شائع 05 مئ 2024 09:41am
ملک میں24 کھرب روپے ٹیکس اکٹھا کرنے کی صلاحیت موجود ہے، وزیراعظم وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملک کو خوشحالی اور ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ ہفتہ کو لاہور میں... شائع 05 مئ 2024 09:22am
ہولڈکو کو پی آئی اے کے 100 فیصد شیئر منتقل، مسابقتی کمیشن نے منظوری دیدی ہولڈکو کے پاس اب پی آئی اے کی تمام مالی ذمہ داریاں اور ذیلی ادارے ہیں شائع 05 مئ 2024 08:59am
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر