احتساب کا معمہ جوابدہی کے بغیر میرٹ نہیں ہوتا۔ میرٹ کے بغیر اعتماد نہیں ہوتا۔ اعتماد کے بغیر وابستگی پیدا نہیں ہوتی اور وابستگی کے بغیر ترقی ممکن نہیں یہی وجہ ہے کہ دنیا بھر کے بیشتر سروے ملازمین کی وابستگی میں تاریخی کمی کی نشاندہی کر رہے ہیں شائع 10 جون 2026 03:44pm