معاشی ترقی ہی واحد راہ نجات 6 فیصد سے کم شرحِ نمو کے ساتھ روزگار بڑھے گا نہ ہی غربت کم ہوگی، جبکہ پائیدار ترقی کے بغیر پاکستان معاشی کمزوریوں سے بھی نہیں نکل سکتا شائع 14 فروری 2026 05:08pm