امریکی قرض بحران: تاریخی پس منظر امریکا کی مجموعی تجارت اس کی جی ڈی پی کا محض 25 فیصد ہے جبکہ دیگر مغربی ممالک میں یہ شرح 60 فیصد سے زیادہ ہے شائع 12 فروری 2026 04:50pm
اندرونی زوال کا زمانہ، کمزوری اور خالی بنیادیں جدید معیشت ایک سیکولر تھیولوجی بن چکی ہے۔ اس کے کیتھیڈرل اسٹاک ایکسچینجز ہیں، اور اس کا مرکزی عقیدہ دائمی تسلسل پر اندھا ایمان ہے شائع 12 فروری 2026 12:48pm