سوشلسٹ رجحان کا نیا موسم اور وال اسٹریٹ کے فریب یہ تصور کہ عوامی مقبولیت کی سیاست مالیاتی اشرافیہ کے سب سے محفوظ اور مستحکم قلعے میں بھی دراڑ ڈال سکتی ہے، خود اُن طبقات کے لیے پریشان کن ثابت ہوا ہے جو خود کو ہمیشہ محفوظ سمجھتے تھے۔ شائع 06 نومبر 2025 04:53pm
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے