BR100 Decreased By (-0.13%)
BR30 Increased By (0.02%)
KSE100 Decreased By (-0.19%)
KSE30 Decreased By (-0.24%)
BAFL 59.15 Decreased By ▼ -0.01 (-0.02%)
BIPL 27.16 Decreased By ▼ -0.10 (-0.37%)
BOP 36.54 Increased By ▲ 0.54 (1.5%)
CNERGY 12.19 Increased By ▲ 0.94 (8.36%)
DFML 18.20 Increased By ▲ 0.12 (0.66%)
DGKC 218.91 Decreased By ▼ -1.28 (-0.58%)
FABL 100.53 Decreased By ▼ -0.02 (-0.02%)
FCCL 57.41 Increased By ▲ 0.53 (0.93%)
FFL 16.57 Increased By ▲ 0.06 (0.36%)
GGL 24.65 Increased By ▲ 0.75 (3.14%)
HBL 325.00 Decreased By ▼ -0.60 (-0.18%)
HUBC 225.95 Increased By ▲ 2.37 (1.06%)
HUMNL 10.80 Increased By ▲ 0.05 (0.47%)
KEL 7.34 Decreased By ▼ -0.08 (-1.08%)
LOTCHEM 27.15 Decreased By ▼ -0.05 (-0.18%)
MLCF 102.20 Decreased By ▼ -0.89 (-0.86%)
OGDC 319.00 Increased By ▲ 0.51 (0.16%)
PAEL 43.84 Decreased By ▼ -0.54 (-1.22%)
PIBTL 16.86 Decreased By ▼ -0.04 (-0.24%)
PIOC 273.70 Decreased By ▼ -2.16 (-0.78%)
PPL 221.50 Decreased By ▼ -0.98 (-0.44%)
PRL 63.75 Decreased By ▼ -0.06 (-0.09%)
SNGP 104.20 Decreased By ▼ -0.71 (-0.68%)
SSGC 27.33 Increased By ▲ 0.08 (0.29%)
TELE 8.75 Decreased By ▼ -0.06 (-0.68%)
TPLP 15.04 Increased By ▲ 0.07 (0.47%)
TRG 63.25 Increased By ▲ 0.88 (1.41%)
UNITY 11.53 Decreased By ▼ -0.37 (-3.11%)
WTL 1.23 Increased By ▲ 0.01 (0.82%)
پاکستان

پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدہ طے، ایک ملک پر حملہ تینوں پر تصور ہوگا

  • سعودی ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان، ترک صدر رجب طیب اردوان اور وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی اجلاس میں شرکت
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ نے مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کردیے، ایک ملک پر حملہ تینوں ممالک پر حملہ تصور ہو گا۔

وزارتِ خارجہ نے جمعہ کو بتایا کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کردیے ہیں جس کے تحت اجتماعی سلامتی کو مضبوط بنانے اور تینوں ممالک میں سے کسی ایک پر مسلح حملے کو تمام ممالک پر حملہ تصور کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔

یہ معاہدہ مکہ کے الصفا محل میں مشترکہ سربراہی اجلاس ہوا۔

سعودی ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان، ترک صدر رجب طیب اردوان اور وزیراعظم شہباز شریف نے اس سربراہی اجلاس میں شرکت کی۔ تینوں رہنماؤں نے اپنے دیرینہ تعلقات کا جائزہ لیا اور باہم دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

یہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب خطہ شدید تناؤ کا شکار ہے اور امریکہ و اسرائیل کے حملوں کے بعد ایران کی جانب سے خلیجی ممالک کو سخت تنقید اور نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

وزارتِ خارجہ نے کہا کہ یہ معاہدہ تینوں ممالک کے تاریخی تعلقات، بھائی چارے کے رشتوں اور اسلامی یکجہتی کے ساتھ ان کے مشترکہ اسٹریٹجک مفادات اور دیرینہ دفاعی تعاون کی بنیاد پر قائم ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ معاہدہ تینوں ریاستوں کے اجتماعی سلامتی کو مزید مضبوط بنانے اور خطے اور اس سے باہر امن، سلامتی اور استحکام کو فروغ دینے کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔

Comments

200 حروف