کاروبار اور معیشت
پی آئی اے نے آئی اے ٹی اے سیفٹی آڈٹ رجسٹریشن کی تجدید حاصل کرلی
- پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق قومی فضائی کمپنی نے رسک بیسڈ آئی او ایس اے آڈٹ کامیابی سے مکمل کیا








































