BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)
دنیا

روس میں کیمیکل فیکٹری پر یوکرین کا ڈرون حملہ، ایک شخص ہلاک

حملے کے دوران 55 سالہ خاتون شدید زخمی ہوئیں جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ، گورنر آندرے بوچاروف
شائع اپ ڈیٹ

جنوبی روس میں ایک کیمیکل فیکٹری پر یوکرینی ڈرون حملے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

وولگو گراڈ خطے کے گورنر آندرے بوچاروف نے بتایا کہ کیف انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے ڈرون حملے کے نتیجے میں وولژسکی میں واقع سینتھیٹک فائبر بنانے والی ایک کمپنی میں 60 سالہ شخص ہلاک ہوگیا۔

حملے کے دوران 55 سالہ خاتون شدید زخمی ہوئیں جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، حملے میں فیکٹری سمیت متعدد دیگر مقامات پر آگ بھڑک اٹھی تھی، تاہم تمام مقامات پر لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔

روس کی وزارتِ دفاع نے بتایا کہ اس نے رات گئے یوکرین کے 208 ڈرونز کو فضا میں ہی تباہ کردیا۔

سال 2022 میں یوکرین پر روسی فوج کشی کے بعد سے جاری روزانہ کی بمباری کے جواب میں کیف کی جانب سے مسلسل روسی سرزمین کے اندر حملے کیے جا رہے ہیں، یوکرین کا مؤقف ہے کہ وہ روس کی تیل سے حاصل ہونے والی آمدنی کو نقصان پہنچانے کے لیے اس کے توانائی کے مراکز کو نشانہ بنارہا ہے۔

Comments

200 حروف