BR100 Decreased By (-0.4%)
BR30 Decreased By (-0.65%)
KSE100 Decreased By (-0.29%)
KSE30 Decreased By (-0.22%)
BAFL 56.50 Increased By ▲ 0.03 (0.05%)
BIPL 24.78 Increased By ▲ 0.15 (0.61%)
BOP 29.93 Decreased By ▼ -0.19 (-0.63%)
CNERGY 12.72 Decreased By ▼ -0.26 (-2%)
DFML 18.48 Increased By ▲ 0.99 (5.66%)
DGKC 187.07 Decreased By ▼ -0.15 (-0.08%)
FABL 93.18 Decreased By ▼ -0.53 (-0.57%)
FCCL 51.13 Decreased By ▼ -0.52 (-1.01%)
FFL 14.41 Decreased By ▼ -0.08 (-0.55%)
GGL 18.80 Decreased By ▼ -0.24 (-1.26%)
HBL 302.29 Decreased By ▼ -1.49 (-0.49%)
HUBC 198.64 Decreased By ▼ -0.32 (-0.16%)
HUMNL 9.68 Decreased By ▼ -0.17 (-1.73%)
KEL 5.97 Decreased By ▼ -0.09 (-1.49%)
LOTCHEM 26.25 Increased By ▲ 0.08 (0.31%)
MLCF 90.14 Decreased By ▼ -1.09 (-1.19%)
OGDC 314.62 Increased By ▲ 1.23 (0.39%)
PAEL 34.77 Decreased By ▼ -0.47 (-1.33%)
PIBTL 14.20 Decreased By ▼ -0.51 (-3.47%)
PIOC 234.00 Decreased By ▼ -5.62 (-2.35%)
PPL 220.66 Decreased By ▼ -0.70 (-0.32%)
PRL 90.35 Decreased By ▼ -0.87 (-0.95%)
SNGP 90.36 Decreased By ▼ -0.51 (-0.56%)
SSGC 23.27 Decreased By ▼ -0.03 (-0.13%)
TELE 7.36 Decreased By ▼ -0.25 (-3.29%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.46 (-3.66%)
TRG 54.39 Decreased By ▼ -1.40 (-2.51%)
UNITY 7.95 Decreased By ▼ -0.07 (-0.87%)
WTL 1.00 No Change ▼ 0.00 (0%)
دنیا

ایران چاہتا ہے امریکہ آبنائے ہرمز جلد از جلد کھولے، ٹرمپ کا نیا دعویٰ

  • ٹرمپ کے سوشل میڈیا پوسٹ سے یہ واضح نہیں ہوا کہ ایران نے یہ پیغام کس طرح پہنچایا
شائع اپ ڈیٹ

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کے روز دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے اعلان کیا ہے کہ وہ بکھرنے کے حال میں ہے اور چاہتا ہے کہ امریکہ آبنائے ہرمز کو جلد از جلد کھولے۔

ٹرمپ کے سوشل میڈیا پوسٹ سے یہ واضح نہیں ہوا کہ ایران نے یہ پیغام کس طرح پہنچایا۔


صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ ”ایران نے ہمیں ابھی اطلاع دی ہے کہ وہ ’بکھرنے کی حالت‘ میں ہیں۔ وہ چاہتے ہیں کہ ہم ’آبنائے ہرمز کو جلد از جلد کھولیں‘، کیونکہ وہ اپنی قیادت کی صورتحال طے کرنے کی کوشش کر رہے ہیں (جو میرا خیال ہے وہ کر لیں گے!)“

وائٹ ہاؤس نے فوری طور پر اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کی درخواست کا جواب نہیں دیا۔

رائٹرز کو دیے گئے ایک امریکی عہدیدار کے مطابق، ٹرمپ حالیہ ایرانی تجویز سے خوش نہیں ہیں جو دو ماہ سے جاری جنگ کے حل کے لیے پیش کی گئی تھی، جس سے تنازع کے خاتمے کی امیدیں کمزور ہو گئی ہیں۔ یہ جنگ توانائی کی سپلائی کو متاثر کر چکی ہے، مہنگائی میں اضافہ ہوا ہے اور ہزاروں افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

Comments

200 حروف