BR100 Decreased By (-0.13%)
BR30 Decreased By (-0.21%)
KSE100 Increased By (0.05%)
KSE30 Increased By (0.03%)
BAFL 56.80 Increased By ▲ 0.07 (0.12%)
BIPL 26.93 Decreased By ▼ -0.05 (-0.19%)
BOP 33.70 Decreased By ▼ -0.05 (-0.15%)
CNERGY 10.05 Increased By ▲ 0.17 (1.72%)
DFML 18.20 Increased By ▲ 0.20 (1.11%)
DGKC 203.56 Decreased By ▼ -1.37 (-0.67%)
FABL 99.55 Decreased By ▼ -0.55 (-0.55%)
FCCL 53.35 Increased By ▲ 0.26 (0.49%)
FFL 16.54 Increased By ▲ 0.02 (0.12%)
GGL 25.62 Increased By ▲ 0.78 (3.14%)
HBL 300.49 Increased By ▲ 0.67 (0.22%)
HUBC 217.30 Increased By ▲ 0.22 (0.1%)
HUMNL 10.60 Decreased By ▼ -0.01 (-0.09%)
KEL 7.20 Decreased By ▼ -0.02 (-0.28%)
LOTCHEM 29.47 Increased By ▲ 0.16 (0.55%)
MLCF 91.31 Decreased By ▼ -0.85 (-0.92%)
OGDC 317.74 Increased By ▲ 1.45 (0.46%)
PAEL 42.10 Increased By ▲ 0.06 (0.14%)
PIBTL 16.51 Increased By ▲ 0.10 (0.61%)
PIOC 298.01 Decreased By ▼ -2.23 (-0.74%)
PPL 217.71 Increased By ▲ 0.87 (0.4%)
PRL 52.12 Increased By ▲ 1.26 (2.48%)
SNGP 101.45 Decreased By ▼ -0.27 (-0.27%)
SSGC 26.65 Decreased By ▼ -0.33 (-1.22%)
TELE 8.56 Decreased By ▼ -0.09 (-1.04%)
TPLP 13.55 Increased By ▲ 0.16 (1.19%)
TRG 59.01 Decreased By ▼ -0.25 (-0.42%)
UNITY 10.17 Decreased By ▼ -0.13 (-1.26%)
WTL 1.22 Decreased By ▼ -0.01 (-0.81%)
پاکستان

پاکستان کا ایران کے ایٹمی مسئلے کے پرامن حل کیلئے اپنی حمایت کا اعادہ

  • صرف غیر جانبدارانہ، منصفانہ اور قواعد و ضوابط پر مبنی مذاکرات ہی اس مقصد کو آگے بڑھا سکتے ہیں، عاصم افتخار احمد
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان نے ایران کے ایٹمی مسئلے کے پرامن حل کے لئے اپنی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔

ان خیالات کا اظہار اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے ایران کے معاملے پر قائم کردہ اقوامِ متحدہ کی 1737 کمیٹی  کے بارے میں سلامتی کونسل کی بریفنگ کے دوران کیا۔

پاکستانی مندوب نے کہا کہ متعلقہ فریقین کے حقوق، ذمہ داریوں اور فرائض کے مطابق تمام متنازعہ مسائل کا گفت و شنید سے تصفیہ کرنے کیلئے سفارت کاری اور مکالمے کے رہنما اصول اختیار کئے جانے چاہئیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ صرف غیر جانبدارانہ، منصفانہ اور قواعد و ضوابط پر مبنی مذاکرات ہی اس مقصد کو آگے بڑھا سکتے ہیں۔

عاصم افتخار احمد نے مشرقِ وسطیٰ میں فوری طور پر جارحانہ کارروائیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا اور تمام فریقوں پر زور دیا کہ وہ زیادہ سے زیادہ ضبط و تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید کشیدگی سے گریز کریں اور مستقل جنگ بندی کیلئے مذاکرات کا عمل دوبارہ شروع کریں۔

Comments

200 حروف