BR100 Increased By (0.49%)
BR30 Decreased By (-0.02%)
KSE100 Increased By (0.41%)
KSE30 Increased By (0.49%)
BAFL 59.91 Increased By ▲ 0.23 (0.39%)
BIPL 24.51 Increased By ▲ 0.08 (0.33%)
BOP 31.36 Decreased By ▼ -0.05 (-0.16%)
CNERGY 11.84 Decreased By ▼ -0.06 (-0.5%)
DFML 16.77 Decreased By ▼ -0.83 (-4.72%)
DGKC 202.30 Increased By ▲ 1.34 (0.67%)
FABL 93.70 Increased By ▲ 0.40 (0.43%)
FCCL 59.40 Decreased By ▼ -0.09 (-0.15%)
FFL 14.28 Decreased By ▼ -0.07 (-0.49%)
GGL 19.87 Increased By ▲ 0.08 (0.4%)
HBL 304.80 Increased By ▲ 0.67 (0.22%)
HUBC 206.88 Increased By ▲ 0.84 (0.41%)
HUMNL 8.14 Increased By ▲ 0.15 (1.88%)
KEL 6.17 Decreased By ▼ -0.03 (-0.48%)
LOTCHEM 25.85 Increased By ▲ 1.30 (5.3%)
MLCF 103.25 Decreased By ▼ -0.46 (-0.44%)
OGDC 313.00 Increased By ▲ 0.27 (0.09%)
PAEL 34.76 Decreased By ▼ -0.12 (-0.34%)
PIBTL 13.79 Decreased By ▼ -0.08 (-0.58%)
PIOC 270.25 Decreased By ▼ -1.39 (-0.51%)
PPL 222.32 Decreased By ▼ -0.55 (-0.25%)
PRL 81.85 Decreased By ▼ -0.51 (-0.62%)
SNGP 92.19 Decreased By ▼ -2.56 (-2.7%)
SSGC 23.93 Increased By ▲ 0.42 (1.79%)
TELE 7.43 Increased By ▲ 0.08 (1.09%)
TPLP 12.88 Increased By ▲ 0.13 (1.02%)
TRG 53.33 Increased By ▲ 0.34 (0.64%)
UNITY 8.55 Increased By ▲ 0.07 (0.83%)
WTL 1.40 Increased By ▲ 0.09 (6.87%)
مارکٹس

حبیب میٹروپولیٹن بینک کا ذیلی اداروں کے سرمائے میں اضافے کا فیصلہ

  • حبیب میٹرو ایکسچینج سروسز کا سرمایہ ایک ارب روپے سے بڑھا کر 1.5 ارب روپے کیا جارہا ہے
شائع اپ ڈیٹ

حبیب میٹروپولیٹن بینک لمیٹڈ نے اپنے مکمل ملکیتی ذیلی اداروں حبیب میٹرو ایکسچینج سروسز لمیٹڈ اور حبیب میٹروپولیٹن فنانشل سروسز لمیٹڈ کے سرمائے میں اضافے کی منظوری دے دی ہے تاکہ ان کے آپریشنز کی ہموار ترسیل کو یقینی بنایا جاسکے۔

اسٹاک ایکسچینج کو جاری کیے گئے نوٹس کے مطابق حبیب میٹرو ایکسچینج سروسز کا سرمایہ ایک ارب روپے سے بڑھا کر 1.5 ارب روپے کیا جارہا ہے۔

یہ فیصلہ بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں لیا گیا جو 12 فروری کو منعقد ہوا تھا۔

اجلاس میں بینک کے مکمل ملکیتی ذیلی ادارے حبیب میٹروپولیٹن فنانشل سروسز لمیٹڈ کے مجاز اور ادا شدہ سرمائے میں اضافے کی بھی منظوری دی گئی جسے موجودہ 300 ملین روپے سے بڑھا کر 500 ملین روپے کردیا گیا ہے۔

حبیب میٹروپولیٹن بینک 1992 میں پاکستان میں ایک پبلک لمیٹڈ کمپنی کے طور پر قائم کیا گیا تھا۔ یہ بینک سوئٹزرلینڈ کی حبیب بینک اے جی زیورخ کی ذیلی کمپنی ہے جو بینک کی ہولڈنگ کمپنی ہے۔

Comments

Comments are closed.