BR100 Decreased By (-0.54%)
BR30 Decreased By (-0.72%)
KSE100 Decreased By (-0.4%)
KSE30 Decreased By (-0.43%)
BAFL 56.70 Decreased By ▼ -0.46 (-0.8%)
BIPL 26.99 Decreased By ▼ -0.09 (-0.33%)
BOP 33.15 Decreased By ▼ -0.20 (-0.6%)
CNERGY 10.62 Decreased By ▼ -0.14 (-1.3%)
DFML 17.95 Decreased By ▼ -0.06 (-0.33%)
DGKC 206.05 Decreased By ▼ -1.84 (-0.89%)
FABL 100.00 Decreased By ▼ -0.29 (-0.29%)
FCCL 54.09 Decreased By ▼ -0.59 (-1.08%)
FFL 16.01 Decreased By ▼ -0.06 (-0.37%)
GGL 24.10 Decreased By ▼ -0.38 (-1.55%)
HBL 302.00 Decreased By ▼ -1.25 (-0.41%)
HUBC 217.10 Decreased By ▼ -2.23 (-1.02%)
HUMNL 10.48 Decreased By ▼ -0.01 (-0.1%)
KEL 7.18 Decreased By ▼ -0.11 (-1.51%)
LOTCHEM 27.21 Decreased By ▼ -0.11 (-0.4%)
MLCF 94.80 Decreased By ▼ -0.87 (-0.91%)
OGDC 314.98 Decreased By ▼ -2.07 (-0.65%)
PAEL 41.92 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 17.21 Increased By ▲ 0.44 (2.62%)
PIOC 272.00 Decreased By ▼ -4.22 (-1.53%)
PPL 215.74 Decreased By ▼ -2.41 (-1.1%)
PRL 56.73 Decreased By ▼ -0.64 (-1.12%)
SNGP 99.85 Decreased By ▼ -1.23 (-1.22%)
SSGC 25.21 Decreased By ▼ -0.36 (-1.41%)
TELE 8.29 Decreased By ▼ -0.03 (-0.36%)
TPLP 12.68 Decreased By ▼ -0.11 (-0.86%)
TRG 62.40 Increased By ▲ 1.40 (2.3%)
UNITY 10.01 Decreased By ▼ -0.05 (-0.5%)
WTL 1.19 Decreased By ▼ -0.01 (-0.83%)
کاروبار اور معیشت

پی پی ایل نے مرزا نصرالدین مشہود کو ڈائریکٹر مقرر کر دیا

  • پی پی ایل نے یہ پیش رفت پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو بھیجے گئے نوٹس میں شیئر کیا
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ نے جمعہ کو مرزا نصرالدین مشہود احمد کو کمپنی کا ایکز آفیشیو ڈائریکٹر مقرر کرنے کا اعلان کیا۔

پی پی ایل نے یہ پیش رفت پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو بھیجے گئے نوٹس میں شیئر کیا۔

نوٹس کے مطابق انہیں عمران احمد، ڈائریکٹر جنرل (آئل)، وزارت توانائی (پیٹرولیم ڈویژن)، حکومت پاکستان کی جگہ مقرر کیا گیا ہے۔

عمران احمد وزارت توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) میں اسپیشل سیکرٹری کے عہدے پر فائز ہیں۔

پی پی ایل ملک کے توانائی شعبے کا ایک بنیادی ادارہ ہے اور قدرتی گیس کی سپلائی میں ایک نمایاں کمپنی کے طور پر جانا جاتا ہے۔

پاکستان کی سب سے بڑی ایکسپلوریشن اور پروڈکشن کمپنیوں میں سے ایک ہونے کے ناطے، پی پی ایل تیل اور قدرتی گیس کے وسائل کی تلاش، ترقی، اور پیداوار میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

کمپنی ملک کی مجموعی قدرتی گیس کی سپلائی میں 20 فیصد سے زیادہ حصہ فراہم کرتی ہے، ساتھ ہی خام تیل، نیچرل گیس لکوئڈز (این جی ایل)، اور لکوئفائیڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) بھی پیدا کرتی ہے، جس سے پاکستان کی توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے میں اس کی اہمیت واضح ہوتی ہے۔

Comments

Comments are closed.