BR100 Decreased By (-0.91%)
BR30 Decreased By (-1.47%)
KSE100 Decreased By (-0.78%)
KSE30 Decreased By (-0.75%)
BAFL 56.47 Decreased By ▼ -0.40 (-0.7%)
BIPL 24.63 Decreased By ▼ -0.33 (-1.32%)
BOP 30.12 Decreased By ▼ -0.23 (-0.76%)
CNERGY 12.98 Decreased By ▼ -0.14 (-1.07%)
DFML 17.49 Increased By ▲ 1.59 (10%)
DGKC 187.22 Decreased By ▼ -5.23 (-2.72%)
FABL 93.71 Decreased By ▼ -0.43 (-0.46%)
FCCL 51.65 Decreased By ▼ -1.14 (-2.16%)
FFL 14.49 Decreased By ▼ -0.23 (-1.56%)
GGL 19.04 Decreased By ▼ -0.52 (-2.66%)
HBL 303.78 Decreased By ▼ -2.32 (-0.76%)
HUBC 198.96 Decreased By ▼ -2.46 (-1.22%)
HUMNL 9.85 Decreased By ▼ -0.31 (-3.05%)
KEL 6.06 Decreased By ▼ -0.03 (-0.49%)
LOTCHEM 26.17 Decreased By ▼ -0.29 (-1.1%)
MLCF 91.23 Decreased By ▼ -1.93 (-2.07%)
OGDC 313.39 Decreased By ▼ -3.34 (-1.05%)
PAEL 35.24 Decreased By ▼ -0.39 (-1.09%)
PIBTL 14.71 Increased By ▲ 0.03 (0.2%)
PIOC 239.62 Decreased By ▼ -3.59 (-1.48%)
PPL 221.36 Decreased By ▼ -5.55 (-2.45%)
PRL 91.22 Decreased By ▼ -1.80 (-1.94%)
SNGP 90.87 Decreased By ▼ -0.97 (-1.06%)
SSGC 23.30 Decreased By ▼ -0.51 (-2.14%)
TELE 7.61 Decreased By ▼ -0.19 (-2.44%)
TPLP 12.56 Decreased By ▼ -0.41 (-3.16%)
TRG 55.79 Decreased By ▼ -0.77 (-1.36%)
UNITY 8.02 Decreased By ▼ -0.05 (-0.62%)
WTL 1.00 Decreased By ▼ -0.01 (-0.99%)
کاروبار اور معیشت

پاکستان کی ڈی 8 ترجیحی تجارتی معاہدے کو فعال کرنے کی اپیل

پاکستان نے ڈی 8 کے تنازعات کے حل کے طریقہ کار کے پروٹوکول پر دستخط کر دیے
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان نے ڈی 8 ترجیحی تجارتی معاہدے (پی ٹی اے) کے مکمل نفاذ پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ رکن ممالک طریقہ کار کی رکاوٹیں دور کرکے باہمی تجارت میں اضافہ یقینی بنائیں۔

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے قاہرہ میں ڈی 8 وزرائے تجارت کونسل کے چوتھے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ پی ٹی اے علاقائی تجارت کا بنیادی محرک ہے اور اس پر موثر عملدرآمد اس کے حقیقی فوائد حاصل کرنے کے لیے ناگزیر ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان طریقہ کار میں ہم آہنگی، عملی چیلنجوں کے حل اور دستاویزات کے نظام کو بہتر بنا کر معاہدے کو فعال بنانے کے لیے پرعزم ہے۔

ڈی-8 میں بنگلہ دیش، مصر، انڈونیشیا، ایران، ملائیشیا، نائجیریا، پاکستان اور ترکیہ شامل ہیں، جو ترقی پذیر معیشتوں کا ایک اہم تجارتی پلیٹ فارم ہے۔

اجلاس میں وفاقی وزیر نے ڈی-8 کے تنازعات کے حل کے پروٹوکول پر دستخط بھی کیے، جسے تنظیمی مضبوطی کی جانب اہم قدم قرار دیا گیا۔ اس سے رکن ممالک کے درمیان تجارت میں مزید آسانی اور اقتصادی انضمام کو فروغ ملنے کی توقع ہے۔

جام کمال خان نے کہا کہ بدلتے عالمی معاشی حالات کے پیش نظر ڈی-8 کو سپلائی چین میں رکاوٹوں، تحفظ پسندی اور مارکیٹ اتار چڑھاؤ جیسے چیلنجوں کا مشترکہ طور پر مقابلہ کرنا ہوگا۔انہوں نے کسٹمز، معیار بندی، لاجسٹک رابطوں، ڈیجیٹل تجارت اور نجی شعبے کی شمولیت کو علاقائی تعاون کے فروغ کے لیے ضروری قرار دیا۔

آخر میں انہوں نے یقین ظاہر کیا کہ ڈی-8 میں مربوط کوششیں مشترکہ خوشحالی اور علاقائی انضمام کی راہ ہموار کرے گی۔

Comments

Comments are closed.