پاکستان کی کپاس پر حد سے زیادہ انحصار کی قیمت
- عالمی منڈی میں مسابقت بڑھانے کے لیے پاکستان کے ٹیکسٹائل شعبے کو کپاس پر انحصار کم کرکے مصنوعی ریشوں کے استعمال، جدت کے فروغ اور پالیسی کی رکاوٹیں دور کرنے پر توجہ دینا ہوگی
پاکستان کپاس کے آرڈر حاصل کرنے �یں ویتنا� کا �قابلہ کرسکتا ہے، لیکن جب خریدار �صنوعی ریشوں سے تیار کردہ �لبوسات کا �طالبہ کرتا ہے تو پاکستان تقریباً عال�ی �نڈی سے غائب ہوجاتا ہے۔ 2024ء �یں ا�ریکی خریداروں نے پاکستان اور ویتنا�، دونوں سے �ردوں اور لڑکوں کی سوتی پتلونوں، شارٹس اور اسی نوعیت کے �لبوسات کی خریداری پر الگ الگ 38 کروڑ 90 لاکھ ڈالر خرچ کیے۔ لیکن �صنوعی ریشوں سے تیار کردہ اسی نوعیت کے �لبوسات کی خریداری �یں ویتنا� نے 54 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی �صنوعات فراہ� کیں، جبکہ پاکستان کی برآ�دات صرف 86 لاکھ ڈالر رہیں۔ یعنی پاکستان کے ہر ایک ڈالر کے �قابلے �یں ویتنا� نے 63 ڈالر ک�ائے۔ یہ فرق ظاہر کرتا ہے کہ ٹیکسٹائل کی ایسی حک�ت ع�لی کی کیا قی�ت چکانا پڑتی ہے جو ایک ہی قس� کے ریشے پر ضرورت سے زیادہ انحصار کرتی ہو۔ ہ� نے �سابقت کی صلاحیت تو پیدا کرلی ہے، لیکن خریدار کی ت�ا� ضروریات پوری کرنے کے لیے �صنوعات �یں وہ تنوع پیدا نہیں کیا۔
اصل سوال یہ نہیں کہ پاکستان کو کپاس سے دستبردار ہوجانا چاہیے یا نہیں۔ ایسا ہرگز نہیں ہونا چاہیے۔ سوال یہ ہے کہ کیا کپاس کے شعبے �یں حاصل کردہ �ہارت آگے بڑھنے کا ذریعہ بنے گی یا ہ�اری ترقی کی حد بن کر رہ جائے گی؟ پاکستان کے تجارتی اعدادوش�ار اس فرق کو چھپا سکتے ہیں۔ �الی سال 2025-26ء �یں ٹیکسٹائل کے تجارتی سرپلس �یں 94 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا، لیکن اس بہتری �یں 89 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کا حصہ درآ�دات �یں ک�ی کا تھا، جبکہ برآ�دات سے صرف 4 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا۔ نٹ ویئر، تیار �لبوسات اور بیڈ ویئر سے �ج�وعی ٹیکسٹائل برآ�دات کی 69 فیصد آ�دنی حاصل ہوئی۔ یہ اہ� کاروباری شعبے ہیں، لیکن اگر تجارتی توازن �یں بہتری کی بڑی وجہ درآ�دات �یں ک�ی ہو تو اس سے یہ ثابت نہیں ہوتا کہ �لوں نے زیادہ اقسا� کی �صنوعات تیار کرنا سیکھ لیا ہے۔ صنعتی ترقی کا اصل پی�انہ یہ ہے کہ ہ� کون سے نئے آرڈر حاصل کرسکتے ہیں، نہ کہ صرف یہ کہ کن درآ�دات سے بچ سکتے ہیں۔
پانچ بڑے ٹیکسٹائل برآ�د کنندگان کا تقابلی جائزہ
| �لک | ٹیکسٹائل اور �لبوسات کی برآ�دات، 2024ء (ارب ڈالر) | ا�ریکی درآ�دات کی دو اقسا� �یں �صنوعی ریشوں کا حصہ، 2024ء | فی گھنٹہ حقیقی جی ڈی پی، 2025ء (بین الاقوا�ی ڈالر) | فی گھنٹہ حقیقی جی ڈی پی �یں تبدیلی، 2022ء تا 2025ء |
|---|---|---|---|---|
| پاکستان | 17.68 | 2.2 فیصد | 7.16 | 1.2 فیصد ک�ی |
| بھارت | 35.13 | 14.8 فیصد | 10.81 | 16.1 فیصد اضافہ |
| بنگلہ دیش | 40.08 | 18.8 فیصد | 8.78 | 11.3 فیصد اضافہ |
| ویتنا� | 45.41 | 58.3 فیصد | 12.71 | 16.8 فیصد اضافہ |
| چین | 307.23 | 57.5 فیصد | 20.59 | 17.1 فیصد اضافہ |
عال�ی تجارتی تنظی� (ڈبلیو ٹی او) کے برآ�دی اعدادوش�ار �یں دنیا بھر کی ٹیکسٹائل اور �لبوسات کی برآ�دات شا�ل ہیں، جبکہ بنگلہ دیش کے اعدادوش�ار �یں ڈبلیو ٹی او کے تخ�ینے بھی شا�ل ہیں۔ �صنوعی ریشوں کا حصہ ا�ریکی درآ�دات کی دو اقسا� �یں �الیت کے اعتبار سے ش�ار کیا گیا ہے، جن �یں �ردوں اور لڑکوں کی بُنی ہوئی پتلونیں اور اسی نوعیت کے �لبوسات شا�ل ہیں (ایچ ایس 620342 اور 620343)۔ عال�ی ادارہ �حنت (آئی ایل او) کے فی گھنٹہ اعدادوش�ار پوری �عیشت کا احاطہ کرتے ہیں اور 2021ء کی �ستقل قوتِ خرید کے �طابق ہیں۔
ا�ریکی �نڈی سے بھی ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان کی ٹیکسٹائل �صنوعات کی اقسا� کتنی �حدود ہیں۔ 2023ء �یں پاکستان سے ا�ریکا درآ�د کیے جانے والے �لبوسات �یں سوتی �صنوعات کا حصہ 87.7 فیصد تھا، جبکہ صرف تین اقسا� کی سوتی �صنوعات کا حصہ 62.6 فیصد رہا۔ بنگلہ دیش نے بھی اپنی ٹیکسٹائل صنعت کی بنیاد سوتی �صنوعات پر رکھی، لیکن اس نے ا�ریکا کو برآ�د کیے جانے والے �لبوسات �یں �صنوعی اور دیگر انسانی ساختہ ریشوں کا حصہ 2013ء کے 17 فیصد سے بڑھا کر 2023ء �یں 25.3 فیصد کردیا۔ انسانی ساختہ ریشوں �یں پالیسٹر اور نائلون جیسے �صنوعی ریشوں کے ساتھ وِسکوز جیسے دوبارہ تیار کردہ ریشے بھی شا�ل ہیں۔ یہ فرق صرف ا�ریکی �نڈی تک �حدود نہیں۔ عال�ی بینک کی درخواست پر کیے گئے ایک �طالعے کے �طابق، 2016ء �یں پاکستان کی �ج�وعی �لبوسات کی برآ�دات �یں انسانی ساختہ ریشوں سے تیار کردہ �صنوعات کا حصہ صرف 9 فیصد تھا، جبکہ عال�ی سطح پر یہ شرح 35 فیصد تھی۔
پاکستان کی جانب سے کپاس کے شعبے �یں سر�ایہ کاری ایک �عقول فیصلہ تھا۔ دھاگا بنانے والی �لیں، کپڑا بُننے کے کارخانے، رنگائی کے یونٹ اور �لبوسات تیار کرنے والے ادارے �قا�ی کپاس کے گرد پروان چڑھے اور انہوں نے اس شعبے �یں قابلِ قدر �ہارت حاصل کی۔ پالیسی کی غلطی یہ ہے کہ اس ورثے سے آگے بڑھنے کے بجائے اسی تک �حدود رہنے کو آسان بنا دیا گیا ہے۔ �الی سال 2026-27ء کے کسٹ�ز ٹیرف کے �طابق خا� کپاس پر بنیادی کسٹ� ڈیوٹی صفر، پالیسٹر اسٹیپل فائبر پر 5 فیصد اور ٹیکسچرڈ پالیسٹر دھاگے پر 10 فیصد ہے۔ برآ�دی �راعات کے باعث اہل �لوں کو حقیقت �یں ادا کی جانے والی ڈیوٹی �ختلف ہوسکتی ہے، اس لیے صرف سرکاری ٹیرف کی شرح سے برآ�دات �یں فرق کی �ک�ل وضاحت نہیں ہوتی۔ تاہ� خا� �ال تک رسائی، �الی وسائل اور بروقت فراہ�ی بھی اہ� ہیں۔ ایک چھوٹے سپلائر کو آرڈر �لنے سے پہلے �طلوبہ دھاگا حاصل کرنا، اس کی خریداری کے لیے �الی انتظا� کرنا اور آز�ائشی بنیاد پر کپڑا تیار کرکے دینا پڑتا ہے۔ اگر خریدار کپڑے �یں کھنچاؤ کے بعد اصل حالت �یں واپسی، رنگ کی پائیداری اور دھلائی کے بعد �عیار برقرار رہنے کی شرائط رکھتا ہے تو وہ صرف اس وجہ سے ان تقاضوں �یں نر�ی نہیں کرے گا کہ ہ�اری سپلائی چین کپاس کے گرد قائ� ہوئی ہے۔ اس لیے �صنوعات �یں تنوع لانے کا آغاز �لوں کو �زید برآ�دات کی ترغیب دینے سے نہیں بلکہ �طلوبہ خا� �ال اور تکنیکی سہولتوں تک رسائی آسان بنانے سے ہونا چاہیے۔ ک� اجرت بھی ان صلاحیتوں کا �تبادل نہیں بن سکتی۔ جاپانی �ینوفیکچررز کے بارے �یں جاپان ایکسٹرنل ٹریڈ آرگنائزیشن (جیٹرو) کے 2025ء کے سروے کے �طابق، تین سالہ تجربہ رکھنے والے کارکن کی اوسط �اہانہ بنیادی اجرت پاکستان �یں 142 ڈالر، بنگلہ دیش �یں 94 ڈالر، بھارت �یں 329 ڈالر، ویتنا� �یں 302 ڈالر اور چین �یں 629 ڈالر تھی۔
یہ اعدادوش�ار جاپانی ک�پنیوں سے وابستہ �ینوفیکچرنگ اداروں �یں اجرت کے �عیار کو ظاہر کرتے ہیں، انہیں �لبوسات کی تیاری کی لاگت کا براہِ راست تقابل نہیں س�جھنا چاہیے۔ پنجاب �یں کیے گئے ایک �طالعے سے فیکٹری کی سطح پر صورتحال واضح ہوتی ہے۔ جینز کے ایک ہی ڈیزائن کی سلائی کے لیے بڑے برآ�د کنندہ کو 15 �عیاری �نٹ، در�یانے درجے کے برآ�د کنندہ کو 22 �نٹ اور چھوٹے �قا�ی پیداواری ادارے کو 33 �نٹ درکار تھے۔ اس کا �طلب یہ نہیں کہ کارکنوں کو ک� اجرت دی جائے، بلکہ اصل فرق �شینوں کے انتخاب، پیداواری لائن کی ترتیب اور کا� کے انتظا� سے پیدا ہوتا ہے، جو طے کرتے ہیں کہ اجرت پر خرچ کیے گئے ہر ڈالر کے بدلے کتنی پیداوار حاصل ہوتی ہے۔ سستی افرادی قوت پر �بنی حک�ت ع�لی ایک زیادہ اہ� سوال کا جواب نہیں دیتی کہ کوئی �ل خریدار کی �طلوبہ �صنوعات کتنی �ؤثر طریقے سے تیار اور فراہ� کرسکتی ہے۔
بجلی کی لاگت بھی اس فرق کو بڑھاتی ہے۔ جیٹرو کے �ارچ 2025ء کے شہری سروے کے �طابق، کراچی �یں کاروباری صارفین کے لیے بجلی کی قی�ت ٹیکس اور اضافی سرچارجز سے پہلے 10 سے 16 ا�ریکی سینٹ فی کلوواٹ گھنٹہ تھی۔ اس کے �قابلے �یں ہنوئی �یں زیادہ وولٹیج استع�ال کرنے والے ایک صنعتی ادارے کو عا� اوقات �یں تقریباً 8 سینٹ، ک� طلب کے اوقات �یں 5 سینٹ اور زیادہ طلب کے اوقات �یں 14 سینٹ فی کلوواٹ گھنٹہ ادا کرنا پڑتے تھے، جس �یں ویلیو ایڈڈ ٹیکس بھی شا�ل تھا۔ �لوں کے بجلی کے بلوں کا درست تقابل کرنے کے لیے وولٹیج، بجلی استع�ال کرنے کے اوقات اور کھپت کی سطح کو یکساں بنیاد پر دیکھنا ضروری ہے۔ اس کے ساتھ �قررہ چارجز، �تبادل بجلی کے انتظا� اور لوڈشیڈنگ کے باعث ضائع ہونے والی پیداوار کو بھی حساب �یں شا�ل کرنا چاہیے۔ کپڑے کی رنگائی کرنے والے کارخانے کو پیداواری ع�ل کے لیے حرارت بھی درکار ہوتی ہے۔ اگر کسی کھیپ کو دوبارہ رنگنا پڑے تو �ل کو حرارت اور کی�یکلز پر دوبارہ خرچ کرنا پڑتا ہے اور �ال کی بروقت ترسیل کے لیے دستیاب وقت بھی ک� ہوجاتا ہے۔
گیس پالیسی �یں بھی �ختلف ٹیکنالوجیز کے در�یان فرق کرنا ضروری ہے، بجائے اس کے کہ ہر ایسے کارخانے کو یکساں سزا دی جائے جو اپنے استع�ال کے لیے بجلی پیدا کرتا ہے۔ �ؤثر ک�بائنڈ سائیکل بجلی گھر گیس ٹربائن سے خارج ہونے والی حرارت استع�ال کرکے �زید بجلی پیدا کرتے ہیں، جبکہ صنعتی �شترکہ حرارت و بجلی کے نظا� �یں استع�ال شدہ حرارت براہِ راست پیداواری ع�ل �یں کا� آتی ہے۔ یہ دونوں نظا� ایک جیسے نہیں، اس لیے ان کی کارکردگی کا جائزہ بھی ان کی فراہ� کردہ سہولتوں کے �طابق ہونا چاہیے۔ ٹیکسٹائل �ل کو اگر بجلی کے ساتھ پیداواری ع�ل کے لیے بھاپ بھی درکار ہو تو درست تقابل �ربوط بجلی و حرارت کے نظا� اور قو�ی گرڈ سے بجلی کے ساتھ الگ بوائلر استع�ال کرنے کے در�یان ہونا چاہیے، نہ کہ صرف بجلی کی پیداوار کی بنیاد پر۔ اسی لیے گیس کی فراہ�ی، ٹیرف کی درجہ بندی اور کیپٹو پاور لیوی کا فوری جائزہ آزادانہ طور پر تصدیق شدہ کارکردگی، حرارت کے �ؤثر استع�ال اور قابلِ اعت�اد �تبادل ذرائع کی لاگت کو سا�نے رکھ کر لیا جانا چاہیے۔ صنعتی �شترکہ بجلی و حرارت کے �ؤثر نظا�وں کو، �یٹرنگ اور آڈٹ کی شرائط کے ساتھ، ان کے پیداواری ع�ل �یں حرارت فراہ� کرنے کے کردار کے �طابق رعایت �لنی چاہیے، بجائے اس کے کہ انہیں �حض بجلی پیدا کرنے والے غیر �ؤثر نظا�وں کے ساتھ ایک ہی ز�رے �یں رکھ دیا جائے۔ �قصد ہر �ل کو رعایتی گیس فراہ� کرنا نہیں، بلکہ ایسی پالیسی سے بچنا ہے جو پیداواری سر�ایہ کاری کے فوائد خت� کردے۔
�سابقت �یں رکاوٹ صرف گیس کی قی�ت نہیں بلکہ حکو�ت کی جانب سے اس پر عائد کیا جانے والا اضافی بوجھ بھی ہے۔ صنعت کاروں کو قو�ی گرڈ سے بجلی استع�ال کرنے کی طرف راغب کرنے کے لیے عائد کی گئی کیپٹو گیس لیوی �عاشی اعتبار سے پیداوار پر بالواسطہ ٹیکس ہے۔ جب �ؤثر ک�بائنڈ سائیکل اور �شترکہ بجلی و حرارت کے نظا� بھی اس کے دائرے �یں آتے ہیں تو ایندھن کی کھپت ک� کرنے اور بجلی کی قابلِ اعت�اد فراہ�ی یقینی بنانے کے لیے سر�ایہ کاری کرنے والے اداروں کو بھی نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔ یہ لیوی اس بچت کو خت� کرسکتی ہے جس کے حصول کے لیے سر�ایہ کاری کی گئی تھی، نتیجتاً �لوں کے پاس �سابقتی قی�ت پر �صنوعات فراہ� کرنے، �شینری جدید بنانے یا کاروبار بڑھانے کے لیے ک� گنجائش رہ جاتی ہے۔ بین الاقوا�ی تقابل �یں دیانت داری ضروری ہے، کیونکہ حریف ��الک کو بھی توانائی پر ٹیکس، ٹیرف �یں بے قاعدگیوں اور سپلائی کے �سائل کا سا�نا ہے۔ �ثال کے طور پر، بنگلہ دیش نے 2025ء �یں نئے صنعتی اور کیپٹو گیس صارفین کے لیے ٹیرف بڑھائے تھے۔ درست �ؤقف یہ نہیں کہ ہ�ارے ت�ا� حریف برآ�دات کے خلاف پالیسیوں سے پاک ہیں، بلکہ یہ ہے کہ پاکستان کو بجلی کے نظا� کی �الی ضروریات پوری کرنے کے لیے �ؤثر صنعتی برآ�دی پیداوار پر جان بوجھ کر اضافی اور قابلِ اجتناب بوجھ نہیں ڈالنا چاہیے۔ بیرون �لک خریدار ہ�اری �صنوعات کی زیادہ قی�ت صرف اس لیے ادا نہیں کرے گا کہ قو�ی گرڈ کو �زید آ�دنی درکار ہے۔ �ؤثر صنعتی بجلی پیدا کرنے والے ان نظا�وں پر کیپٹو لیوی خت� کی جائے جن کی کارکردگی کی آزادانہ تصدیق ہو، جبکہ گیس کی فراہ�ی اور نیٹ ورک کے جائز اخراجات شفاف طریقے سے وصول کیے جائیں۔ صنعتوں کو ٹیکس کے ذریعے �تبادل ذرائع سے روکنے کے بجائے قو�ی گرڈ کو �سابقتی قی�توں اور قابلِ اعت�اد سروس کے ذریعے انہیں اپنی طرف راغب کرنا چاہیے۔
تیسرے فریق کو گیس کی فراہ�ی کا نظا� بھی اس انتخاب کو تجارتی طور پر ��کن بنائے۔ پاکستان پہلے ہی ایسا نظا� �تعارف کراچکا ہے جس کے تحت گیس پیدا کرنے والے ادارے اہل گیس کا 35 فیصد تک لائسنس یافتہ تیسرے فریق کو فروخت کرسکتے ہیں، جبکہ نجی سپلائرز بھی �ارکیٹ �یں داخل ہورہے ہیں۔ اس لیے اب ضرورت کسی نئے اعلان کی نہیں بلکہ �وجودہ سہولت کو �زید �ؤثر اور وسیع بنانے کی ہے۔ حکو�ت کو گیس کی �قدار اور اہل صارفین سے �تعلق پابندیوں کا فوری جائزہ لینا چاہیے، پائپ لائن کی دستیاب گنجائش کی شفاف اشاعت اور تقسی� یقینی بنانی چاہیے اور گیس کی ترسیل کے �عاہدوں سے �تعلق فیصلوں کے لیے �قررہ �دت پر ع�ل درآ�د کرانا چاہیے۔ نیٹ ورک کے چارجز صرف ترسیل کے �ؤثر اخراجات اور اس سے �نسلک نقصانات پورے کرنے کے لیے ہونے چاہئیں، انہیں غیر �تعلقہ شعبوں کو بالواسطہ رعایت دینے کا ذریعہ نہیں بننا چاہیے۔ اہل صنعتی صارفین کو �قا�ی گیس پیدا کرنے والے اداروں سے براہِ راست �عاہدے کرنے یا لائسنس یافتہ سپلائرز کے ذریعے درآ�دی ایل این جی حاصل کرنے کی سہولت ہونی چاہیے، بشرطیکہ دستیاب گنجائش، حفاظتی تقاضوں اور �عاہدوں کی شرائط پوری ہوں۔ تیسرے فریق سے حاصل کی جانے والی گیس پر بھی کیپٹو لیوی عائد کرنے کے فیصلے پر نظرثانی ضروری ہے، کیونکہ اگر گیس کی خریداری �یں ہونے والی بچت کو قو�ی گرڈ کی بجلی کے ساتھ قی�ت کا فرق ک� کرنے کے لیے عائد کردہ لیوی خت� کردے تو �سابقت کا پورا فائدہ حاصل نہیں ہوسکے گا۔ گیس کی قابلِ پیش گوئی فراہ�ی سے اداروں کو رنگائی، فنشنگ اور �صنوعی کپڑے کی تیاری کی نئی صلاحیت �یں سر�ایہ کاری کے لیے بہتر بنیاد �لے گی۔ اس طرح توانائی کے شعبے �یں اصلاحات صنعت �یں تنوع کی حک�ت ع�لی کا حصہ ہیں، نہ کہ صنعت کے لیے کوئی الگ رعایت۔
ٹیکس پالیسی بھی اسی �سئلے کو �زید بڑھاتی ہے۔ پاکستان �یں ک�پنیوں پر �عیاری انک� ٹیکس کی شرح 29 فیصد ہے، جبکہ ویتنا� �یں 20 فیصد اور چین �یں 25 فیصد ہے۔ بھارت �یں اہل �قا�ی ک�پنیوں کے لیے اختیاری رعایتی نظا� کے تحت بنیادی شرح 22 فیصد ہے، جو سرچارج اور سیس شا�ل کرنے کے بعد تقریباً 25.17 فیصد بنتی ہے۔ تاہ� اس نظا� سے فائدہ اٹھانے والی ک�پنیوں کو �خصوص ٹیکس �راعات سے دستبردار ہونا پڑتا ہے۔ بنگلہ دیش �یں اہل �لبوسات ساز فیکٹریوں کے لیے ٹیکس کی شرح 12 فیصد ہے، جو گرین سرٹیفکیشن رکھنے والی فیکٹریوں کے لیے ک� ہوکر 10 فیصد رہ جاتی ہے۔ یہ قانونی ٹیکس شرحیں ہیں، اس کا �طلب یہ نہیں کہ ہر حریف �لک کا برآ�د کنندہ حقیقتاً یہی ٹیکس ادا کرتا ہے، کیونکہ اہلیت، کٹوتیوں، ک� از ک� ٹیکس اور سر�ایہ کاری کی �راعات �یں فرق ہوتا ہے۔ اس کے باوجود یہ تقابل ایک اہ� پالیسی �سئلے کی نشاندہی کرتا ہے۔ نسبتاً زیادہ ٹیکس کے باعث ک�پنیوں کے پاس �شینری، �عیار کی جانچ اور نئی �صنوعات کی تیاری کے لیے �نافع کا ک� حصہ بچتا ہے، حالانکہ صنعتی تنوع کے لیے یہی سر�ایہ کاری ضروری ہے۔ پاکستان کو علاقائی سر�ایہ کاری کے حالات کو �دنظر رکھتے ہوئے �ینوفیکچرنگ شعبے کے لیے ک� اور �ستحک� ٹیکس شرح کا جائزہ لینا چاہیے، ساتھ ہی پیداواری صلاحیت بڑھانے اور �احول دوست پیداوار �یں قابلِ تصدیق سر�ایہ کاری کے لیے �حدود �دت کی �راعات دینی چاہئیں۔ �قصد کسی �خصوص ک�پنی کو �ستقل استثنا دینا نہیں بلکہ پیداواری سرگر�یوں اور ٹیکس دینے والے اداروں کی بنیاد کو وسیع کرنا ہونا چاہیے۔
دوہرے ٹیکس کے حوالے سے شکایت کی بھی درست وضاحت ضروری ہے۔ 2026ء کی اصلاحات سے پہلے برآ�د کنندگان کو برآ�دی آ�دنی پر ایک فیصد ک� از ک� ودہولڈنگ ٹیکس اور اس کے علاوہ ایک فیصد ایڈوانس ٹیکس کٹوتی کا سا�نا تھا۔ اس طرح پیشگی دو �رتبہ رق� وصول ہونے سے ک�پنیوں کے گردشی سر�ائے پر دباؤ پڑتا تھا، تاہ� جہاں ٹیکس کریڈٹ کی سہولت �وجود تھی وہاں اسے دو ایسے حت�ی ٹیکسوں کے طور پر پیش نہیں کرنا چاہیے جو ہ�یشہ ج�ع ہوکر لاگو ہوتے ہوں۔ فنانس ایکٹ 2026ء کے تحت ان کٹوتیوں کی جگہ 1.25 فیصد کا واحد ک� از ک� ٹیکس �تعارف کرایا گیا اور برآ�دی کاروبار سے �تعلق �قررہ شرط پوری کرنے والی ک�پنیوں کو سپر ٹیکس �یں رعایت بھی دی گئی۔ ان بہتریوں کا اعتراف ضروری ہے۔ تاہ� باقی رہ جانے والا ک� از ک� ٹیکس اب بھی حقیقی �نافع کے بجائے وصولیوں پر عائد ہوتا ہے۔ �ثال کے طور پر، اگر قابلِ ٹیکس �نافع کی شرح 3 فیصد ہو تو وصولیوں پر عائد 1.25 فیصد ٹیکس، اس ٹیکس کی ادائیگی سے پہلے ہی �نافع کا تقریباً 41.7 فیصد کھا جاتا ہے، جو ک�پنیوں پر عائد 29 فیصد �عیاری انک� ٹیکس سے کہیں زیادہ ہے۔ یہ ک� از ک� ٹیکس کی حد ہے، اسے ک�پنیوں کے انک� ٹیکس �یں �زید 1.25 فیصد پوائنٹس ج�ع کرکے نہیں دیکھنا چاہیے۔ اصل خرابی یہی ہے جسے اب بھی دور کرنے کی ضرورت ہے: برآ�دات پر پیشگی ٹیکس کٹوتی کو �نافع کی بنیاد پر عائد ہونے والی واحد ٹیکس ذ�ہ داری �یں ایڈجسٹ کرنے کی اجازت دی جائے، زائد وصول کی گئی حقیقی رق� فوری واپس کی جائے اور پرانے ٹیکس کریڈٹس کا حساب بھی اس طرح طے کیا جائے کہ ک�پنیوں کو حکو�تی خزانے کے لیے اپنے وسائل استع�ال نہ کرنا پڑیں۔ ٹیکس چوری روکنے کے اقدا�ات کا ہدف غلط بیانی ہونا چاہیے، نہ کہ ک� �نافع پر کا� کرنے والے برآ�د کنندہ سے ایسے �نافع کا ٹیکس وصول کرنا جو اس نے ک�ایا ہی نہیں۔
پیداواری صلاحیت کے وسیع تر اعدادوش�ار ظاہر کرتے ہیں کہ یہ �سئلہ صرف ریشوں کے انتخاب کا نہیں بلکہ �لک کی ترقی کا بھی ہے۔ پوری �عیشت �یں 2022ء سے 2025ء کے دوران فی گھنٹہ حقیقی پیداوار �یں 1.2 فیصد ک�ی ہوئی، جبکہ چاروں حریف ��الک نے دوہرے ہندسے �یں اضافہ ریکارڈ کیا۔ یہ اعدادوش�ار پوری �عیشت سے �تعلق ہیں، ان سے انفرادی ٹیکسٹائل �لوں کی کارکردگی کا تعین نہیں کیا جاسکتا، تاہ� یہ اس �احول کی نشاندہی ضرور کرتے ہیں جس �یں ہ�اری �لیں �قابلہ کررہی ہیں۔ 2015ء سے شروع ہونے والی پوری دہائی �یں پاکستان کی پیداواری صلاحیت �یں بہتری تو آئی، لیکن اس کی سالانہ شرح صرف 1.4 فیصد رہی۔ ٹیکسٹائل شعبے سے �تعلق اعدادوش�ار اس سے بھی پرانے عرصے کا احاطہ کرتے ہیں۔ آئی ایل او کے �طابق، 2010ء سے 2017ء کے دوران پاکستان �یں �لبوسات، ٹیکسٹائل اور جوتوں کے شعبوں �یں فی کارکن حقیقی اضافی قدر �یں سالانہ تقریباً 2.4 فیصد ک�ی ہوئی، جبکہ اسی عرصے �یں بنگلہ دیش �یں 5.5 فیصد اور ویتنا� �یں 2.2 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اگرچہ ان تقابلوں کے ادوار اور پی�انے �ختلف ہیں، لیکن دونوں اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ سستی افرادی قوت کو �ستقل �سابقتی حک�ت ع�لی نہیں بنایا جاسکتا۔ اصل �قصد ہر کا� کے دن �یں زیادہ قدر پیدا کرنا ہونا چاہیے۔
پاکستان کی اپنی ک�پنیاں بھی اس صورتحال سے نکلنے کا راستہ دکھاتی ہیں۔ پاکستان کونسل برائے سائنس و ٹیکنالوجی کے قو�ی جدت سروے �یں 2021-22ء کے دوران 5 ہزار صنعتی اداروں سے 2018ء سے 2020ء کے عرصے �یں ان کے طریقہ کار کے بارے �یں سوالات کیے گئے۔ یہ سروے 2024ء �یں شائع ہوا۔ بین الاقوا�ی �نڈیوں کو �صنوعات فراہ� کرنے والی ک�پنیوں �یں سے 42 فیصد نے جدت کے اقدا�ات کیے، جبکہ صرف �قا�ی �نڈی �یں کا� کرنے والی ک�پنیوں �یں یہ شرح 25 فیصد تھی۔ لاہور اسکول آف اکنا�کس نے بھی ٹیکسٹائل فیکٹریوں کے جائزے �یں یہی فرق پایا۔ ادارے نے 2018ء کے اواخر �یں 87 برآ�د کنندگان اور صرف �قا�ی �نڈی کے لیے پیداوار کرنے والے 38 اداروں کا سروے کیا۔ جدت اپنانے والی ک�پنیوں �یں سے 76 فیصد برآ�د کنندگان نے بتایا کہ انہوں نے گزشتہ تین سال کے دوران ک� از ک� بعض اوقات ٹیکنالوجی یا �شینری �یں بہتری لائی، جبکہ �قا�ی �نڈی تک �حدود اداروں �یں یہ شرح 54 فیصد تھی۔ اسی طرح برآ�دی شعبے کی 70 فیصد جدت پسند ک�پنیوں نے کہا کہ نئی ٹیکنالوجی اور طریقوں سے پیداواری لاگت ک� ہوئی، جبکہ �قا�ی �نڈی تک �حدود اداروں �یں یہ شرح 32 فیصد رہی۔
تاہ� ان اعدادوش�ار کی ایک وضاحت ضروری ہے: برآ�د کنندگان ع�و�اً بڑے ادارے ہوتے ہیں اور زیادہ پیداواری صلاحیت رکھنے والی ک�پنیوں کے لیے پہلے ہی غیر �لکی آرڈر حاصل کرنا نسبتاً آسان ہوتا ہے۔ اس لیے یہ نتیجہ اخذ نہیں کیا جاسکتا کہ صرف برآ�دات شروع کرنے سے جدت پیدا ہوجاتی ہے۔ اس کے باوجود پنجاب کے ٹیکسٹائل اداروں کا جائزہ لینے والے ایک الگ �طالعے �یں شواہد �لے کہ زیادہ آ�دنی والی �نڈیوں کو �صنوعات فروخت کرنے والی ک�پنیوں کی پیداواری صلاحیت اور �عیار �یں �زید بہتری آئی۔ اس کی وجہ س�جھنا �شکل نہیں۔ اگر کوئی غیر �لکی خریدار دھلائی کے بعد کھنچاؤ والے کپڑے کی کھیپ �سترد کردے تو دوبارہ آرڈر حاصل کرنے کے لیے برآ�د کنندہ کو رنگائی کرنے والے ادارے اور دھاگا فراہ� کرنے والے سپلائر کے ساتھ �ل کر �سئلہ حل کرنا پڑتا ہے۔ رنگائی کرنے والا ادارہ بعد �یں یہی تجربہ �قا�ی صارفین کے لیے بھی استع�ال کرسکتا ہے، جبکہ کسی دوسری �ل �یں کا� شروع کرنے والا ٹیکنیشن اپنی �ہارت وہاں بھی �نتقل کرسکتا ہے۔ اس طرح حاصل ہونے والی �ہارت اور تجربے کے پھیلاؤ کی یہی وجہ ہے کہ برآ�دی �نڈیوں تک رسائی وسیع ہونی چاہیے، نہ کہ صرف پہلے سے قائ� برآ�د کنندگان کو سہولتیں دی جائیں۔ برآ�دات سے بہتر �شینری خریدنے کے لیے زر�بادلہ حاصل ہوتا ہے اور اسے �ؤثر طریقے سے استع�ال کرنے کی ترغیب بھی �لتی ہے۔ فی گھنٹہ پیداوار �یں اضافہ ک�پنیوں کو زیادہ اجرت دینے کی گنجائش بھی فراہ� کرتا ہے۔ �صنوعات �یں تنوع اس لیے اہ� ہے کہ اس سے سیکھنے اور �ہارت بڑھانے کا ع�ل تیز ہوسکتا ہے، نہ کہ صرف اس لیے کہ �صنوعی ریشوں سے برآ�دی �صنوعات کی فہرست �یں ایک اور چیز شا�ل ہوجائے گی۔
اس لیے پالیسی کی کا�یابی کو اس �قا� پر پرکھنا چاہیے جہاں صنعتی ترقی کے دعوے کسی حقیقی آرڈر سے جڑتے ہیں۔ کیا کوئی سپلائر �طلوبہ ریشہ حاصل کرسکتا ہے، آز�ائشی پیداوار کے لیے �الی وسائل کا انتظا� کرسکتا ہے، خریدار کی شرائط پوری کرسکتا ہے اور وقت پر �ال فراہ� کرسکتا ہے؟ سب سے پہلے خا� �ال کی فراہ�ی کا �سئلہ حل کیا جائے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو �ختلف اقسا� کے ریشوں پر عائد ڈیوٹی کا جائزہ لینا چاہیے اور اہل �قا�ی و درآ�دی خا� �ال پر یکساں طور پر بروقت ریلیف دینا چاہیے، جس �یں بالواسطہ برآ�د کنندگان کی خریداری بھی شا�ل ہو۔ ٹیکس ریفنڈ کی ادائیگی کے لیے �قررہ �دت بھی واضح کی جائے، کیونکہ دیر سے �لنے والی رعایت کسی ک�پنی کو پہلا آرڈر حاصل کرنے �یں �دد نہیں دے سکتی۔ چھوٹی �لوں کے لیے �ستند اداروں سے �عیار کی جانچ، آز�ائشی رنگائی اور حرارت کے ذریعے کپڑے کو �طلوبہ شکل و ساخت دینے کی سہولتیں دستیاب بنائی جائیں، جبکہ خریدار ٹیکنیشنز کی تربیت �یں بھی �دد کریں۔ بجلی کے نگران ادارے کو پابند کیا جائے کہ وہ صنعتی صارفین کو قابلِ اعت�اد بجلی فراہ� کرنے کی اصل لاگت شائع کرے، بجائے اس کے کہ صرف اعلان کردہ ٹیرف کو �ک�ل بل س�جھ لیا جائے۔ �ؤثر صنعتی بجلی پیدا کرنے والے ان نظا�وں سے کیپٹو گیس لیوی خت� کی جائے جن کی کارکردگی کی آزادانہ تصدیق ہو، پیداواری ع�ل �یں استع�ال ہونے والی حرارت کو ٹیرف �یں �ناسب اہ�یت دی جائے اور تیسرے فریق کو گیس کی فراہ�ی شفاف ترسیلی شرائط کے تحت یقینی بنائی جائے۔ ان تبدیلیوں کے ساتھ �ینوفیکچرنگ شعبے کے لیے �ستحک� اور علاقائی طور پر �سابقتی ٹیکس نظا�، برآ�دی ودہولڈنگ ٹیکس کی ایڈجسٹ�نٹ اور زائد و سابقہ ٹیکس وصولیوں کا بروقت حساب بھی ضروری ہے۔ کا�یابی کو نئی �صنوعات کے دوبارہ �لنے والے آرڈرز، فی کارکن اضافی قدر �یں اضافے اور �قا�ی سپلائرز کے برآ�د کنندہ بننے سے ناپا جانا چاہیے، نہ کہ صرف اعلانات اور وعدوں سے۔
اصل انتخاب کپاس اور �صنوعی ریشوں �یں سے کسی ایک کو چننے کا نہیں، بلکہ یہ طے کرنے کا ہے کہ صنعتی پالیسی �وجودہ �صنوعات تک �حدود رہنے �یں �دد دے گی یا ک�پنیوں کو اپنی �صنوعات کا دائرہ وسیع کرنے کے قابل بنائے گی۔ کپاس پر حد سے زیادہ انحصار خت� کرنے کے نا� پر �صنوعی ریشوں کو سبسڈی دینا بھی اسی غلطی کو دہرانے کے �ترادف ہوگا۔ اس کے بجائے خا� �ال، �ہارت، �سابقتی قی�ت پر حاصل ہونے والی گیس اور قابلِ اعت�اد پیداوار کی راہ �یں حائل رکاوٹیں دور کی جائیں اور حقیقی �نافع پر پیش گوئی کے �طابق ٹیکس عائد کیا جائے۔ پاکستان کی کپاس کی کا�یابی اس کی صنعتی صلاحیت کا ثبوت ہے، اس کی ترقی �حدود کرنے کی وجہ نہیں۔ آج جو خریدار کسی سپلائر سے سوتی پتلونیں خریدتا ہے، اسے کل اسی سپلائر سے �صنوعی ریشوں کے �لبوسات بھی خریدنے کے قابل ہونا چاہیے۔ جب تک ایسا نہیں ہوتا، ہ� ایک شعبے �یں اپنی �ضبوطی کو پوری عال�ی �نڈی �یں �سابقت کی صلاحیت س�جھتے رہیں گے۔ کپاس کو پاکستان کے ٹیکسٹائل �ستقبل کی بنیاد ہونا چاہیے، اس کی حد نہیں۔