لیبیا میں روسی جہاز پر حملہ اتحادیوں سے مشاورت کے بغیر کیا گیا، یوکرینی صدر زیلنسکی
- اطالوی وزیرِاعظم جارجیا میلونی کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو کے دوران اس بات کی تصدیق کی
صدرِ یوکرین وولودی�یر زیلنسکی نے اعتراف کیا ہے کہ لیبیا کے ایک بحری اڈے پر روسی جنگی جہاز کو نشانہ بنانے کے لیے کیا گیا یوکرین کا آپریشن یورپی اتحادیوں کے ساتھ پیشگی �شاورت کے بغیر انجا� دیا گیا تھا۔
زیلنسکی نے ج�عے کی شب بتایا کہ انہوں نے اطالوی وزیرِاعظ� جارجیا �یلونی کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو کے دوران اس بات کی تصدیق کی۔
سوشل �یڈیا پلیٹ فار� ایکس پر اپنی پوسٹ �یں زیلنسکی نے کہا کہ دونوں رہن�اؤں نے ان ا�ور پر تبادلۂ خیال کیا جن سے وہ اس وقت ن�ٹ رہے ہیں۔ ان کے بقول یہ ضروری ہے کہ دونوں فریق ایک دوسرے کے �ؤقف کو س�جھیں۔
انہوں نے �زید کہا کہ انہوں نے تصدیق کی ہے کہ لیبیا �یں حالیہ آپریشن یورپی شراکت داروں کے ساتھ پیشگی رابطہ کاری کے بغیر کیا گیا تھا۔
�یلونی اس سے قبل خبردار کرچکی ہیں کہ یوکرین کو روس کے ساتھ جاری جنگ کو بحیرۂ رو� تک پھیلنے سے روکنا چاہیے۔ فروری 2022 �یں روس کے �ک�ل پی�انے پر ح�لے کے بعد یہ جنگ اب پانچویں سال �یں داخل ہو چکی ہے۔
یوکرین نے رواں �اہ دعویٰ کیا تھا کہ اس کے بحری ڈرونز نے لیبیا کے شہر بن غازی �یں ایک بحری اڈے پر روسی جنگی جہاز �رکوریکو ڈبو دیا جبکہ لیبیا کے ساحل کے قریب ایک روسی �ال بردار جہاز کو بھی نشانہ بنایا۔ کیف کے �طابق یہ جہاز ہتھیاروں کی نقل و ح�ل کے لیے استع�ال ہو رہا تھا۔
یوکرین کا �ؤقف ہے کہ اس آپریشن کا ہدف روس کی فوجی صلاحیتیں تھیں، نہ کہ لیبیا خود۔
زیلنسکی نے کہا کہ انہوں نے اس عز� کا بھی اظہار کیا ہے کہ دونوں ��الک کے �تعلقہ حکا� ت�ا� ضروری �علو�ات کا تبادلہ یقینی بنائیں گے اور براہِ راست، باقاعدہ اور �ؤثر رابطہ برقرار رکھیں گے۔