�عا�لے سے واقف دس افراد کے �طابق، ٹر�پ انتظا�یہ نے رواں سال کے اوائل �یں وینزویلا اور عراق کو تیل برآ�د کرنے والے ��الک کی تنظی� اوپیک سے علیحدگی اختیار کرنے پر غور کرنے کی ترغیب دی تھی جبکہ وینزویلا کو تنظی� کی سالانہ رکنیت فیس ادا کرنے سے بھی روک دیا تھا۔

یہ اقدا�ات جو اس سے قبل �نظرِ عا� پر نہیں آئے تھے، اوپیک کے پانچ بانی ارکان �یں سے دو کو نشانہ بنانے کے �ترادف تھے۔ اس طرح صدر ڈونلڈ ٹر�پ نے ایک ایسی تنظی� کو براہِ راست چیلنج کیا جس پر وہ طویل عرصے سے تیل کی قی�تیں �صنوعی طور پر بلند رکھنے کا الزا� عائد کرتے رہے ہیں۔

�عا�لے سے واقف افراد کے �طابق اس وقت ا�ریکی حکا� دونوں ��الک پر تیل کی پیداوار اور سر�ایہ کاری بڑھانے کے لیے زور دے رہے تھے, تاہ� بعض ا�ریکی حلقوں کو خدشہ تھا کہ اوپیک کی جانب سے پیداوار کی �قرر کردہ حدیں �ستقبل �یں ان کوششوں کی راہ �یں رکاوٹ بن سکتی ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ وینزویلا پر ا�ریکی دباؤ اس حد تک بڑھ گیا تھا کہ سعودی ولی عہد شہزادہ �ح�د بن سل�ان کو رواں �وس�ِ گر�ا �یں �داخلت کرنا پڑی۔ انہوں نے ٹر�پ انتظا�یہ کو اس �عا�لے پر �زید دباؤ ڈالنے سے باز رہنے پر آ�ادہ کیا۔

�عا�لے سے واقف دو افراد کے �طابق، عراق کے وزیرِاعظ� علی فالح الزیدی نے بھی رواں �وس�ِ گر�ا �یں ایک حکو�تی اجلاس کے دوران اوپیک سے علیحدگی کا ا�کان زیرِ غور لایا تھا۔ یہ پیش رفت ا�ریکی حکا� کے ساتھ بات چیت کے بعد سا�نے آئی جنہوں نے انہیں اس تجویز پر غور کرنے کی ترغیب دی تھی۔

ذرائع کے �طابق عراق کی وزارتِ تیل نے اس تجویز کی �خالفت کی اور وزیرِاعظ� کو قائل کیا کہ وہ �لک کو تنظی� کا رکن برقرار رکھیں اور اس کے بجائے اوپیک سے تیل کی پیداوار کا زیادہ کوٹہ حاصل کرنے کی کوشش کریں۔

ا�ریکا کو ان دونوں ��الک پر خاصا اثر و رسوخ حاصل ہے۔ جنوری �یں نکولس �ادورو کو اقتدار سے ہٹائے جانے کے بعد وینزویلا کی سرکاری رقو� تک رسائی ا�ریکی کنٹرول �یں آ گئی ہے، جبکہ عراق کی تیل سے حاصل ہونے والی آ�دنی اب بھی نیویارک کے فیڈرل ریزرو بینک �یں قائ� ایک اکاؤنٹ کے ذریعے �نتقل ہوتی ہے۔ یہ انتظا� 2003 کی عراق جنگ کے بعد قائ� کیا گیا تھا۔

ا�ریکی �حک�ہ خارجہ نے اس سوال کا جواب نہیں دیا کہ آیا واشنگٹن نے وینزویلا کو اوپیک کی سالانہ رکنیت فیس ادا کرنے سے روکا تھا۔ تاہ�، �حک�ے نے تصدیق کی کہ ا�ریکا کو وینزویلا کی سرکاری رقو� کے استع�ال سے �تعلق فیصلے کرنے کا اختیار حاصل ہے۔ یہ رقو� �ادورو کو اقتدار سے ہٹائے جانے کے بعد قائ� کیے گئے ا�ریکا کے زیرِ کنٹرول اکاؤنٹ �یں رکھی گئی ہیں۔