وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ ک�یٹی (ای سی سی ) نے گند� کی دستیابی یقینی بنانے اور قی�توں کو �ستحک� رکھنے کے لیے گند� کی درآ�د کی حد بڑھا کر 25 لاکھ �یٹرک ٹن کرنے کی �نظوری دے دی۔

وفاقی وزیر خزانہ و �حصولات �ح�د اورنگزیب کی زیرِ صدارت اقتصادی رابطہ ک�یٹی کے ج�عہ کو ہونے والے ورچوئل اجلاس �یں �الی سال 2026-27 کے لیے گند� کی درآ�د کی حد اصولی طور پر بڑھا کر 25 لاکھ �یٹرک ٹن تک کرنے کی �نظوری دے دی گئی تاکہ گند� کی وافر دستیابی یقینی بنائی جا سکے، �ارکیٹ �یں قی�تیں �ستحک� رہیں اور آئندہ فصل کی کٹائی کے �وس� تک صوبوں کی ضروریات پوری کی جا سکیں۔

یہ فیصلہ وزارتِ قو�ی غذائی تحفظ و تحقیق کی جانب سے پیش کی گئی س�ری پر تفصیلی غور و خوض کے بعد کیا گیا جس �یں گند� کی درآ�د کی پہلے سے �نظور شدہ حد 10 لاکھ �یٹرک ٹن سے بڑھا کر 25 لاکھ �یٹرک ٹن کرنے کی درخواست کی گئی تھی۔ اس فیصلے کی توثیق کے لیے اسے وفاقی کابینہ کے سا�نے پیش کیا جائے گا۔

ک�یٹی کو بتایا گیا کہ صوبائی حکو�توں نے ابتدا �یں گند� کی درآ�د کی ضرورت کا تخ�ینہ 7 لاکھ 50 ہزار �یٹرک ٹن لگایا تھا جسے بعد ازاں صوبوں نے خود ک� کرکے 5 لاکھ 50 ہزار �یٹرک ٹن کر دیا۔ تاہ� حالیہ دنوں �یں گند� اور آٹے کی قی�توں �یں اضافے اور سرکاری ذخائر سے گند� کے اجرا �یں اضافے کی ضرورت کے پیشِ نظر صوبوں نے اپنی ضروریات کا ازسرِنو جائزہ لیا جس کے نتیجے �یں گند� کی �ج�وعی درآ�دی طلب بڑھ کر تقریباً 17 لاکھ �یٹرک ٹن ہو گئی ہے۔ اس �یں پنجاب کے لیے 9 لاکھ 50 ہزار �یٹرک ٹن، سندھ کے لیے 4 لاکھ 50 ہزار �یٹرک ٹن (تصدیق سے �شروط) اور خیبر پختونخوا کے لیے 3 لاکھ �یٹرک ٹن شا�ل ہیں۔ بلوچستان کی ضروریات پاسکو کے دستیاب ذخائر سے پوری کی جائیں گی۔

اقتصادی رابطہ ک�یٹی نے اتفاق کیا کہ درآ�دی حد بڑھا کر 25 لاکھ �یٹرک ٹن کرنے سے صوبوں کی اضافی ضروریات یا دستیاب ذخائر �یں ک�ی پوری کرنے کے لیے خاطر خواہ گنجائش �یسر آئے گی اور اس �قصد کے لیے بار بار �نظوری لینے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ درآ�د کی جانے والی گند� کی اصل �قدار کا تعین صوبوں کی �صدقہ ضروریات اور �ارکیٹ کی �وجودہ صورتحال کے �طابق کیا جائے گا۔

ک�یٹی نے �نظوری دی کہ درآ�دی گند� کی خریداری، �ال برداری، انشورنس، نقل و ح�ل، بندرگاہ کے اخراجات، ٹیکسوں، ڈیوٹیز اور دیگر �تعلقہ اخراجات س�یت ت�ا� لاگت �وجودہ �الی انتظا�ات کے تحت �تعلقہ صوبائی حکو�تیں برداشت کریں گی۔ صوبے تحریری طور پر اپنی ضروریات کی تصدیق کریں گے اور طے شدہ طریقہ کار کے �طابق پیشگی ادائیگی یا بینکنگ کے �ناسب انتظا�ات یقینی بنائیں گے۔