فوڈ ایئر 2026-27، ٹی سی پی کو گندم درآمد کا عمل تیز کرنے کی ہدایت شائع 01 اکتوبر 2026 09:51am یہ فیصلہ فوڈ ایئر 2026-27 کیلئے گندم کی درآمد سے متعلق اسٹیئرنگ کمیٹی کے ساتویں اجلاس میں کیا گیا
ای سی سی نے گندم درآمدی طریقہ کار کے لیے اسٹیئرنگ کمیٹی کی منظوری دے دی شائع 29 جولائ 2026 10:53pm کمیٹی صوبوں کی طلب کا جائزہ لے کر گندم کی درآمد کے لیے عملی طریقۂ کار مرتب کرے گی