پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ نے ج�عہ کو اجت�اعی دفاع، باہ�ی یکجہتی اور فوجی تعاون کو �زید فروغ دینے کے عز� کا اعادہ کیا۔ تینوں ��الک نے سعودی عرب �یں شہریوں اور شہری تنصیبات کو نشانہ بنانے والے حوثی �لیشیا کے �سلسل ح�لوں کی شدید �ذ�ت بھی کی۔

تینوں ��الک نے �کہ �شترکہ دفاعی �عاہدے کی اجت�اعی دفاع سے �تعلق شقوں کے �طابق سعودی عرب کی سلا�تی، خود�ختاری اور علاقائی سال�یت کے تحفظ کیلئے اس کی ح�ایت �یں �شترکہ کوششیں تیز کرنے کا بھی عز� کیا۔

اس عز� کا اعادہ �کہ �شترکہ دفاعی �عاہدے کے تحت اسٹریٹجک سیاسی و دفاعی ک�یٹی کے ایک طویل اجلاس �یں کیا گیا جو اسلا� آباد �یں تین گھنٹے سے زائد جاری رہا۔ اجلاس �یں تینوں برادر ��الک کے وزرائے دفاع و خارجہ، اعلیٰ عسکری قیادت اور انٹیلی جنس اداروں کے سربراہان نے شرکت کی۔

پاکستان کی ن�ائندگی نائب وزیرِ اعظ� و وزیرِ خارجہ سینیٹر �ح�د اسحاق ڈار، وزیرِ دفاع خواجہ آصف، چیف آف ڈیفنس فورسز و چیف آف آر�ی اسٹاف فیلڈ �ارشل سید عاص� �نیر اور اعلیٰ عسکری و انٹیلی جنس حکا� نے کی۔ اجلاس �یں سعودی عرب اور ترکیہ کے اعلیٰ دفاعی، خارجہ ا�ور، عسکری اور انٹیلی جنس حکا� نے بھی شرکت کی۔

اجلاس کے اختتا�ی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے �عزز شرکا کی شرکت پر ان کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ یہ اجلاس تینوں ��الک کے در�یان دیرینہ دوستی، اخوت اور یکجہتی کے �ضبوط رشتوں کا اہ� �ظہر ہے۔

اجلاس �یں خطے کی بدلتی ہوئی سکیورٹی صورتِ حال کا جائزہ لیا گیا اور علاقائی ا�ن، سلا�تی اور استحکا� کے فروغ کے لیے �شترکہ کوششیں جاری رکھنے کی اہ�یت پر زور دیا گیا۔

تینوں ��الک نے �عاہدے کے بنیادی اصولوں جن �یں اجت�اعی دفاع، باہ�ی یکجہتی اور ہر �لک کی خود�ختاری و علاقائی سال�یت کا احترا� شا�ل ہیں، سے اپنی وابستگی کا اعادہ کیا۔

شرکا نے اپنے گزشتہ اجلاس کے بعد ہونے والی پیشرفت کا بھی جائزہ لیا اور سعودی عرب �یں اتحاد کے سیکریٹریٹ کے قیا� اور اسے فعال بنانے کے حوالے سے پیشرفت کی رفتار پر اط�ینان کا اظہار کیا۔

سکیورٹی کی صورتِحال پر بات کرتے ہوئے تینوں ��الک نے سعودی عرب �یں شہریوں اور شہری تنصیبات کو نشانہ بنانے والے حوثی �لیشیا کے �سلسل اور گھناؤنے ح�لوں کی شدید �ذ�ت کی۔ انہوں نے �کہ �شترکہ دفاعی �عاہدے کی اجت�اعی دفاع سے �تعلق شقوں کے �طابق ��لکت کی سلا�تی، خود�ختاری اور علاقائی سال�یت کے تحفظ کے لیے اس کی ح�ایت �یں کوششیں جاری رکھنے اور انہیں �زید تیز کرنے کے �شترکہ عز� کا اعادہ کیا۔

اس �ذ�ت سے سعودی عرب کی سلا�تی کو درپیش خطرات کے حوالے سے تینوں ��الک کے �شترکہ �ؤقف اور �شترکہ سکیورٹی چیلنجز سے ن�ٹنے کے لیے ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے رہنے کے عز� کی عکاسی ہوتی ہے۔

اسٹریٹجک سیاسی و دفاعی ک�یٹی (ایس پی ڈی سی) نے باہ�ی دلچسپی کے ا�ور پر تعاون اور رابطہ کاری کو �زید بہتر بنانے کے لیے �شاورت جاری رکھنے پر بھی اتفاق کیا۔ تینوں فریقوں نے علاقائی کشیدگی �یں ک�ی کی کوششوں کی ح�ایت اور �ذاکرات و سفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے پُرا�ن حل کی حوصلہ افزائی پر بھی تبادلۂ خیال کیا۔

دفاعی تعاون بھی اجلاس کے اہ� �وضوعات �یں شا�ل رہا۔ تینوں ��الک نے دفاعی صنعت، �شترکہ تکنیکی ترقی، فوجی تربیت اور استعدادِ کار بڑھانے کے شعبوں �یں تعاون کے عز� کا اعادہ کیا۔

شرکا نے اس بات پر زور دیا کہ تعاون کے ان شعبوں سے تینوں ��الک کی �سلح افواج کی �شترکہ صلاحیتوں اور باہ�ی ہ� آہنگی �یں اضافہ ہوگا، �شترکہ سکیورٹی خدشات سے ن�ٹنے �یں �دد �لے گی اور علاقائی ا�ن و استحکا� کے فروغ �یں بھی کردار ادا ہوگا۔

اجلاس �یں اسٹریٹجک سیاسی و دفاعی ک�یٹی کے گزشتہ اجلاس �یں کیے گئے فیصلوں پر ع�لدرآ�د کی پیش رفت کا بھی جائزہ لیا گیا اور �کہ �شترکہ دفاعی �عاہدے کو ع�لی ادارہ جاتی اور عسکری تعاون �یں تبدیل کرنے کے ع�ل کو آگے بڑھانے کے عز� کا اعادہ کیا گیا۔

اختتا�ی کل�ات �یں اسحاق ڈار نے کہا کہ یہ اجلاس نہ صرف تینوں برادر ��الک کے در�یان دیرینہ دوستی اور یکجہتی کے رشتوں کی علا�ت ہے بلکہ علاقائی اور عال�ی ا�ن و سلا�تی کے فروغ کے لیے پاکستان کے �سلسل عز� کا بھی عکاس ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ اجت�اع پاکستان کی بڑھتی ہوئی سفارتی سرگر�یوں اور عال�ی سطح پر اس کے �ضبوط ہوتے ہوئے کردار کا �ظہر ہے جبکہ اس �وقع پر اسلا� آباد نے خطے �یں ا�ن، استحکا� اور سلا�تی کے لیے اپنے علاقائی شراکت داروں کے ساتھ �ل کر کا� کرنے کے عز� کا بھی اعادہ کیا۔