چین سے پاکستانی مصنوعات کے لیے زیرو ٹیرف رسائی کا مطالب
- وفاقی وزیر احسن اقبال نے یہ مطالبہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے بین الاقوامی شعبے کے وزیر لیو ہائی شِنگ کے سامنے اٹھایا
وفاقی وزیر �نصوبہ بندی احسن اقبال نے چین کی ک�یونسٹ پارٹی کے ایک سینئر عہدیدار سے �لاقات کے بعد بتایا کہ پاکستان نے چین سے اپنی �صنوعات کے لیے ترجیحی بنیادوں پر زیرو ٹیرف (صفر کسٹ� ڈیوٹی) کی سہولت فراہ� کرنے کی درخواست کی ہے تاکہ چین کو پاکستان کی سالانہ برآ�دات تقریباً 3 ارب ڈالر سے بڑھا کر 20 سے 25 ارب ڈالر تک پہنچائی جاسکیں۔
ایک بیان کے �طابق احسن اقبال نے 26 نو�بر کو چین کی ک�یونسٹ پارٹی کی �رکزی ک�یٹی کے بین الاقوا�ی شعبے کے وزیر لیو ہائی شنگ سے �لاقات کے دوران یہ درخواست کی۔ انہوں نے اس سلسلے �یں چین کی جانب سے افریقی ��الک کو دی گئی کسٹ� ڈیوٹی �یں رعایتوں کو ایک ��کنہ ن�ونے کے طور پر پیش کیا۔
احسن اقبال نے چینی �ارکیٹ �یں پاکستانی �صنوعات کے لیے ترجیحی بنیادوں پر زیرو ٹیرف کی سہولت حاصل کرنے کے لیے �تعلقہ چینی �حک�ے سے تعاون طلب کیا جس کا �قصد چین کو پاکستان کی سالانہ برآ�دات کو تقریباً 3 ارب ڈالر سے بڑھا کر 20 سے 25 ارب ڈالر تک پہنچانا ہے۔
احسن اقبال نے 3 نو�بر کو زیرِ بحث آنے والی اس تجویز پر �زید پیشرفت کی جسے اس سے قبل وزیراعظ� شہباز شریف نے چین کے صدر شی جن پنگ کے ساتھ �لاقات �یں بھی اٹھایا تھا۔
انہوں نے اس بات کی نشاندہی کی کہ چین نے افریقی ��الک کو کسٹ� ڈیوٹی �یں جو رعایتیں فراہ� کی ہیں انہیں پاکستانی برآ�دات کی �سابقتی صلاحیت بہتر بنانے کے لیے ایک ��کنہ ن�ونے کے طور پر اپنایا جاسکتا ہے۔ چین کی �نڈی �یں سالانہ تقریباً 3 ٹریلین ڈالر �الیت کی اشیا درآ�د کی جاتی ہیں۔
ایک بیان کے �طابق وفاقی وزیر نے �جوزہ پاکستان چین نالج کوریڈور (عل�ی راہداری) کے لیے بھی تعاون طلب کیا جس کے تحت دس سال کے عرصے �یں تقریباً 10 ہزار پاکستانی اسکالرز کو ڈاکٹریٹ کی تعلی� اور خصوصی تحقیقی سرگر�یوں کے لیے �واقع فراہ� کیے جائیں گے۔
اس تجویز �یں وظائف چین کی ��تاز جا�عات کے ساتھ شراکت داری اور �شترکہ �الی �عاونت کا �نصوبہ شا�ل ہے۔ پروگرا� �یں �صنوعی ذہانت، انجینئرنگ، جدید �ینوفیکچرنگ، جدید زراعت، بائیو ٹیکنالوجی اور �عدنیات کے علو� جیسے شعبوں کو ترجیح دی جائے گی۔
سی پیک کے دوسرے �رحلے کا ذکر کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے صنعتی اور زرعی تعاون، کاروباری شراکت داری، ٹیکنالوجی کی �نتقلی، �عدنی وسائل اور �احول دوست ترقی کو اہ� ترجیحات قرار دیا۔
انہوں نے کہا کہ سی پیک کے پہلے �رحلے کے تحت تقریباً 25 ارب ڈالر کی سر�ایہ کاری ہوئی، بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت �یں 8 ہزار �یگاواٹ سے زائد کا اضافہ ہوا جبکہ 888 کلو�یٹر طویل شاہراہیں اور �وٹرویز تع�یر کی گئیں۔ اس دوران براہِ راست اور بالواسطہ طور پر تقریباً 2 لاکھ 36 ہزار �لاز�تیں بھی پیدا ہوئیں۔ انہوں نے سی پیک کے اگلے �رحلے کو پاکستان کے ترقیاتی پروگرا� اڑان اور چین کے 15ویں پانچ سالہ �نصوبے سے �نسلک کرتے ہوئے پالیسیوں کے تسلسل کی اہ�یت پر زور دیا۔
احسن اقبال نے چینی شہریوں اور �نصوبوں کی سکیورٹی یقینی بنانے کے لیے پاکستان کے عز� کا اعادہ کیا اور �ارکیٹ تک رسائی اور نالج کوریڈور سے �تعلق تجاویز پر پیش رفت سے آگاہ کرنے کی درخواست کی۔