پاکستان میں ایل پی جی اصلاحات کے تین اہم امتحان
- پاکستان کی نئی ایل پی جی پالیسی کا مقصد قیمتوں کو درآمدات سے منسلک کرکے استحکام لانا ہے، تاہم اس کی کامیابی کا انحصار حقیقی مسابقت اور منڈی میں شفافیت کو فروغ دینے پر ہے
گزشتہ کئی �اہ سے ایل پی جی کی سرکاری طور پر �قرر کردہ قی�ت اور صارفین کی جانب سے حقیقتاً ادا کی جانے والی قی�ت �یں ز�ین آس�ان کا فرق رہا ہے۔ نو�بر �یں اوگرا نے ایل پی جی کی قی�ت 294.07 روپے فی کلوگرا� �قرر کی، لیکن �لک کے کئی علاقوں �یں صارفین نے 500 سے 700 روپے، جبکہ بعض جگہ اس سے بھی زیادہ قی�ت ادا کرنے کی شکایات کیں۔ ایسی قی�ت جس پر کوئی چیز خرید ہی نہ سکے، قی�ت نہیں بلکہ �حض ایک پریس ریلیز ہوتی ہے۔
ہ� اس صورت حال سے پہلے بھی گزر چکے ہیں۔ گزشتہ 25 برسوں کے دوران ایل پی جی پالیسی کبھی آزاد �نڈی اور کبھی حکو�تی کنٹرول کی طرف جھکتی رہی ہے۔ اس کی بنیادی وجہ نجی سر�ایہ کاری کی حوصلہ افزائی اور صارفین کو عال�ی �نڈی �یں قی�توں کے اتار چڑھاؤ سے تحفظ دینے کی سیاسی ضرورت کے در�یان کش�کش ہے۔ جون 2000 �یں وفاقی حکو�ت نے اس شعبے کو ڈی ریگولیٹ کیا، جبکہ ایل پی جی رولز 2001 کے ذریعے 1971 کے قواعد کی جگہ نئے قواعد لائے گئے، جن کے تحت پروڈیوسرز اور �ارکیٹنگ ک�پنیاں اپنی قی�تیں خود �قرر کرنے کی �جاز ہوئیں۔ 2007 �یں پہلے سے کی گئی اصلاحات کو آگے بڑھاتے ہوئے قی�توں کو �ک�ل طور پر ڈی ریگولیٹ کردیا گیا اور �قا�ی قی�توں کو سعودی آرا�کو کے کنٹریکٹ پرائس سے �نسلک کردیا گیا۔
ابتدائی طور پر سپلائی �یں اضافہ ہوا، تاہ� صارفین کی قی�تیں عال�ی �نڈی کے اتار چڑھاؤ سے بری طرح �تاثر ہونے لگیں۔ قی�توں �یں غیر �ع�ولی اضافے، سردیوں �یں شدید قلت اور کارٹیل کے ذریعے قی�تیں کنٹرول کرنے کے الزا�ات کے بعد حکو�ت نے پالیسی واپس تبدیل کردی۔ ایل پی جی پالیسی 2016 کے تحت قی�توں کی حد �قرر کردی گئی اور اوگرا کو �اہانہ قی�توں کے نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ذ�ہ داری سونپی گئی۔ تاہ� 2017 �یں �یڈیا رپورٹس �یں قی�توں کی حد �قرر کیے جانے کے بعد درآ�دات �یں سست روی اور قی�توں �یں اضافے کی نشاندہی کی گئی۔
2026 �یں بھی یہی صورت حال دوبارہ سا�نے آگئی۔ درآ�دات پر بھاری انحصار، ذخیرہ کرنے کی �حدود سہولتیں، کوٹہ �ختص کرنے کا چند اداروں تک �حدود نظا�، ک�زور نگرانی اور خلیجی جنگ کے باعث سپلائی �یں رکاوٹوں نے شدید بحران پیدا کردیا۔
اس کے ردع�ل �یں �نظور کی گئی نئی پالیسی کے تحت اوگرا کے �اہانہ قی�توں کے نوٹیفکیشن کا نظا� خت� کرکے قی�توں کو درآ�دی لاگت سے �نسلک کردیا گیا ہے۔ کوٹہ سسٹ� خت� کردیا گیا ہے، جبکہ �قا�ی پیداوار کا 90 فیصد حصہ �سابقتی نیلا�ی کے ذریعے فروخت کیا جائے گا اور باقی پیداوار دور دراز اور سہولتوں سے �حرو� علاقوں کی ضروریات پوری کرنے کے لیے سرکاری �ارکیٹنگ ک�پنیوں کو فراہ� کی جائے گی۔ چار سرکاری ک�پنیوں کو بڑی �قدار �یں ایل پی جی درآ�د کرنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔ نیلا�ی سے حاصل ہونے والی رق� اور درآ�دی لاگت کے �طابق قی�ت کے در�یان فرق ک� آ�دنی والے گھرانوں کو رعایتی ایل پی جی فراہ� کرنے کے لیے استع�ال کیا جائے گا۔
پالیسی کی س�ت درست ہے۔ کئی �اہ سے درآ�د کنندگان کا کہنا تھا کہ سرکاری طور پر �قرر کردہ قی�ت درآ�دی لاگت سے ک� ہے۔ �ثال کے طور پر جون 2026 �یں جا�شورو جوائنٹ وینچر نے اندازہ لگایا تھا کہ درآ�د شدہ 11.8 کلوگرا� سلنڈر کی لاگت قانونی طور پر �قرر کردہ زیادہ سے زیادہ قی�ت سے تقریباً 709 روپے زیادہ تھی۔ لاگت سے ک� قی�ت �قرر کرنے سے صارفین کو فائدہ نہیں ہوتا، بلکہ فروخت غیر قانونی �نڈیوں �یں �نتقل ہوجاتی ہے۔
اصل سوال یہ نہیں کہ قی�توں کو کنٹرول کیا جائے یا آزاد چھوڑ دیا جائے، بلکہ یہ ہے کہ کیا حقیقی �سابقت کے لیے ضروری حالات �وجود ہیں؟ قی�توں کی حد خت� کردینے سے �سابقتی �نڈی قائ� نہیں ہوجاتی۔ اس کے لیے آزاد سپلائرز، بنیادی سہولتوں تک رسائی، شفاف لین دین، �ؤثر ریگولیٹر اور �لی بھگت کے خلاف قواعد ضروری ہیں۔ نئی پالیسی تبھی کا�یاب ہوگی جب وہ تین ا�تحان پاس کرے: کیا �نڈی �یں �سابقت �وجود ہے؟ کیا ریاست اس �نڈی کی سرگر�یوں پر نظر رکھ سکتی ہے؟ اور کیا تحفظ واقعی ک�زور طبقوں تک پہنچتا ہے؟
نیلا�ی کے ذریعے �قا�ی ایل پی جی کی تقسی� شفاف بنائی جاسکتی ہے، لیکن �حض زیادہ بولی دہندگان کی �وجودگی حقیقی �سابقت کی ض�انت نہیں۔ نیلا�ی �یں ہر ک�پنی کے لیے روزانہ 20 ٹن کی حد اسی صورت �ؤثر ہوگی جب ک�پنیوں کی �لکیت کی تصدیق اور آزادانہ نگرانی کا انتظا� �وجود ہو۔ چار سرکاری درآ�د کنندگان سپلائی بڑھا سکتے ہیں، لیکن سرکاری �لکیت خود کار طور پر کارکردگی کی ض�انت نہیں۔ خصوصی رعایتیں کاروبار اور حکو�ت کے در�یان فرق کو دھندلا سکتی ہیں۔ اگر �نڈی چند اداروں کے ہاتھوں �یں �حدود رہی تو درآ�د کنندگان کی تعداد بڑھانے سے قی�تیں ک� نہیں ہوں گی، جبکہ ذخیرہ کرنے اور نقل و ح�ل کی ناقص سہولتیں دور دراز علاقوں کے صارفین تک فائدہ پہنچنے �یں رکاوٹ بن سکتی ہیں۔ اوگرا کو لائسنسنگ، حفاظتی اقدا�ات اور صارفین کے تحفظ �یں زیادہ �ؤثر کردار ادا کرنا چاہیے، جبکہ �سابقتی ک�یشن کو �سابقت �خالف سرگر�یوں سے ن�ٹنا چاہیے۔ دونوں اداروں کے در�یان �ؤثر رابطہ اور تعاون ناگزیر ہوگا۔
کیا ریاست کو �نڈی کی سرگر�یوں کا �ک�ل عل� ہے؟ حکو�ت کی اپنی کابینہ س�ری کے �طابق پاکستان �یں ایل پی جی کی نصف سے زیادہ �قدار ز�ینی سرحدی راستوں سے آتی ہے، جہاں جانچ کی سہولتیں �وجود نہیں۔ غیر دستاویزی درآ�دات پر سیلز ٹیکس، پیٹرولی� لیوی اور کسٹ� ڈیوٹی ادا نہیں کی جاتی، جبکہ ریاست کو آنے والی ایل پی جی کی اصل �قدار کا بھی درست اندازہ نہیں۔ سرحدی علاقوں �یں ایل پی جی کو ایک سلنڈر سے دوسرے �یں �نتقل کرنے کے دوران ہونے والے دھ�اکوں �یں 2020 سے اب تک 60 سے زیادہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں، جبکہ اندازے کے �طابق ایل پی جی باؤزرز �یں سے 56 فیصد بغیر لائسنس کا� کررہے ہیں۔
یہ �سئلہ نیا نہیں۔ اوگرا نے 2011 �یں ایف بی آر سے ایران سرحد کی نگرانی اور جانچ کرنے کی درخواست کی تھی، جبکہ ایل پی جی پالیسی 2021 کے �سودے �یں بھی �نڈی کا ڈیٹا بیس �وجود نہ ہونے کی نشاندہی کی گئی تھی۔ پندرہ برس بعد نئی ایل پی جی پالیسی کے تحت ز�ینی سرحدی داخلی راستوں پر جانچ شروع کرنے اور جون 2027 کے وسط تک لائسنس یافتہ ک�پنیوں کی فروخت کا ان کے �نظور شدہ ذخیرہ کرنے کی گنجائش کے ساتھ آڈٹ کرنے کا ہدف رکھا گیا ہے۔
تاہ� اس پر ع�ل درآ�د �شکل ہوگا۔ آڈٹ کے لیے اوگرا کی صلاحیت درکار ہے، جس پر فی الحال سوالات اٹھائے جارہے ہیں اور اسے �زید �ضبوط بنانے کی ضرورت ہے۔ ض�انت پر رہائی نہ �لنے والے جرائ� کی شقوں کے لیے نئی قانون سازی بھی ضروری ہوگی۔ اس کے علاوہ غیر رس�ی تجارت سرحدی علاقوں �یں لوگوں کے روزگار کا ذریعہ بھی ہے اور سپلائی کی ک�ی کو کسی حد تک پورا کرتی ہے، اس لیے اسے بہت تیزی سے بند کرنے سے سپلائی �زید �حدود ہوسکتی ہے اور س�اجی و سیاسی �سائل پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔
درآ�دی لاگت سے �نسلک قی�توں کے نظا� کے لیے ایک قابل اعت�اد �عیار بھی ضروری ہے۔ اگر اس کا انحصار س�ندر کے ذریعے آنے والی چند سرکاری کھیپوں پر ہو، جبکہ زیادہ تر ایل پی جی سڑک کے راستے پہنچتی ہو، تو یہ قی�ت �نڈی کی حقیقی صورت حال کی عکاسی نہیں کرے گی۔ ڈیلرز نے قی�توں �یں 25 سے 30 فیصد اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ ان خدشات �یں ان کے اپنے �فادات بھی شا�ل ہوسکتے ہیں، لیکن یہ حکو�ت کے تسلی� کردہ ڈیٹا کی ک�ی کے حوالے سے ایک جائز سوال بھی اٹھاتے ہیں۔
ک�زور طبقوں کو تحفظ دینے کے لیے حکو�ت بے نظیر انک� سپورٹ پروگرا� (بی آئی ایس پی) کے رجسٹرڈ خاندانوں کو 300 سے 350 روپے فی کلوگرا� کی رعایتی قی�ت پر ایل پی جی فراہ� کرنے کا �نصوبہ رکھتی ہے۔ تاہ� دو �ختلف قی�توں کا نظا� قی�توں �یں فرق سے ناجائز فائدہ اٹھانے کے �واقع پیدا کرسکتا ہے۔ رعایتی نظا� �ؤثر ہوسکتا ہے، لیکن اس کے لیے فروخت کے �قا� پر تصدیق ضروری ہے۔ آ�دنی کی بنیاد پر اہلیت �قرر کرنے سے دور دراز علاقوں کے ایسے گھرانے بھی ا�داد سے �حرو� رہ سکتے ہیں جنہیں اس کی ضرورت ہے۔ یہ اسکی� اسی صورت اپنے اخراجات پورے کرسکتی ہے جب نیلا�ی �یں ایل پی جی کی قی�ت �قررہ ک� از ک� قی�ت سے زیادہ وصول ہو، جس کا انحصار سپلائی اور �نڈی کی شفافیت پر ہوگا۔ بہتر ہوگا کہ اس نظا� کو �لک بھر �یں نافذ کرنے سے پہلے نقد ا�داد یا ڈیجیٹل واؤچرز کے ذریعے �ارکیٹ قی�ت پر ایل پی جی خریدنے کی سہولت کا �حدود پی�انے پر تجربہ کیا جائے۔
ایل پی جی کی گزشتہ تاریخ احتیاط کا تقاضا کرتی ہے۔ پالیسی �یں بار بار تبدیلیوں کے سلسلے کو روکنے کے لیے ضروری ہے کہ سردیوں �یں قی�توں کے اچانک اضافے سے بچا جائے، �نڈی کی سرگر�یوں کا �ک�ل ریکارڈ �رتب کیا جائے اور اس کے بعد �سابقت اور صارفین کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔ پیٹرولی� ڈویژن کو ڈیلرز کی تنظی�وں کے ساتھ اختلافات حل کرنے چاہئیں، جنہوں نے قلت اور قی�توں �یں اضافے کے خدشات پر �لک گیر فروخت بند کرنے کی دھ�کی دی ہے۔ قی�توں کا نیا نظا� بتدریج �تعارف کرایا جائے اور ہر �رحلے کے لیے �عیار اور �تعلقہ ڈیٹا عا� کیا جائے، تاکہ درآ�دی لاگت سے �نسلک پہلی قی�ت کی �نڈی سے تصدیق ہوسکے۔
اوگرا اور پیٹرولی� ڈویژن کو �لک �یں ایل پی جی کی طلب اور سپلائی کا �ج�وعی جائزہ، �ختلف ذرائع سے حاصل ہونے والی ایل پی جی کی قی�توں کی تفصیل، لائسنسوں کا آڈٹ اور ذخیرہ کرنے کی سہولتوں کا نقشہ شائع کرنا چاہیے۔ اوگرا اور ایف بی آر کسٹ�ز کو جون 2027 سے کافی پہلے �صروف ترین سرحدی راستوں پر اچانک جانچ شروع کردینی چاہیے، جس کے بعد �ک�ل جانچ اور لائسنس یافتہ ک�پنیوں کے آڈٹ کا ع�ل آگے بڑھایا جائے، ساتھ ہی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت کے لیے ہدف �قرر کیا جائے۔ غیر رس�ی سپلائی کے خلاف کارروائی �رحلہ وار ہونی چاہیے۔ بی آئی ایس پی کی رعایت، فروخت کے �قا� پر تصدیق کے نظا� اور نقد ا�داد کی اسکی�وں کو �لک بھر �یں نافذ کرنے سے پہلے آز�ائشی بنیادوں پر چلایا جائے۔ حکو�ت کو کوٹہ رکھنے والی ک�پنیوں کی جانب سے عدالتی کارروائی کے لیے بھی تیار رہنا چاہیے، کیونکہ �اضی �یں ایسے �قد�ات نیلا�ی کے ع�ل �یں تاخیر کا سبب بن چکے ہیں۔
حکو�ت اس بات پر �بارکباد کی �ستحق ہے کہ اس نے قی�توں کی ایسی حد خت� کردی جسے �نڈی پہلے ہی �سترد کرچکی تھی۔ لیکن قی�ت �قرر کرنا پالیسی کا صرف ایک پہلو ہے۔ اصل �شکل ایسے اعداد و ش�ار اور ادارہ جاتی نظا� تشکیل دینا ہے جو یہ جاننے �یں �دد دے کہ صارف حقیقتاً کتنی قی�ت ادا کررہا ہے۔ اگر یہ اقدا�ات پہلے نہ کیے گئے تو دباؤ کے نتیجے �یں حکو�ت ایک بار پھر پالیسی تبدیل کرنے پر �جبور ہوسکتی ہے اور اصلاحات کا یہ سلسلہ دوبارہ اسی چکر �یں پھنس جائے گا۔