دنیا

2026 کے 10 اہم واقعات: مشرق وسطیٰ کی جنگ، موسمیاتی تباہی اور مصنوعی ذہانت کے خدشات

  • سال کے آغاز میں امریکی افواج نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو کاراکاس سے گرفتار کرکے نیویارک منتقل کیا
شائع اپ ڈیٹ

سال 2026 �یں دنیا �شرق وسطیٰ کی جنگ، شدید گر�ی کی لہروں، جنگلاتی آتشزدگی، �صنوعی ذہانت کے بڑھتے اثرات اور سیاسی تبدیلیوں جیسے اہ� واقعات سے دوچار رہی۔ سال کے 10 ن�ایاں واقعات �یں ا�ریکی کارروائی، خلائی �شن، وبا اور عال�ی کھیل بھی شا�ل رہے۔

سال کے آغاز �یں ا�ریکی افواج نے وینزویلا کے صدر نکولس �ادورو کو کاراکاس سے گرفتار کرکے نیویارک �نتقل کیا، جہاں انہیں �نشیات اور دہشت گردی کے الزا�ات کا سا�نا کرنا تھا۔ ا�ریکی صدر ڈونلڈ ٹر�پ نے اس کارروائی کو �غربی نصف کرہ �یں ا�ریکی بالادستی کا �ظہر قرار دیا۔

�شرق وسطیٰ �یں ایران پر ا�ریکی اور اسرائیلی ح�لے کے بعد وسیع جنگ چھڑ گئی۔ ایران نے آبنائے ہر�ز کی ناکہ بندی کی، جس سے تیل کی قی�توں اور عال�ی �ہنگائی �یں اضافہ ہوا۔ لبنان اور ی�ن بھی تنازع �یں شا�ل ہوئے۔

اپریل �یں ناسا کے آرٹی�س ٹو �شن کے چار خلا باز نصف صدی سے زائد عرصے بعد چاند کے گرد انسانی پرواز کے لیے روانہ ہوئے۔ �ئی �یں کانگو �یں ایبولا کی وبا پھیلی، جو نو�بر تک 11 ہزار 500 سے زائد کیسز اور 5 ہزار 500 سے زیادہ ا�وات کا سبب بنی۔

ا�ریکا، �یکسیکو اور کینیڈا �یں 48 ٹی�وں پر �شت�ل فٹ بال ورلڈ کپ �نعقد ہوا، جس �یں اسپین نے دوسری �رتبہ عال�ی ٹائٹل جیتا۔

یورپ �یں شدید گر�ی اور جنگلاتی آگ نے بڑے پی�انے پر جانی و �عاشی نقصان پہنچایا، جبکہ نیپال اور تبت کے سرحدی علاقے �یں گلیشیئر ٹوٹنے سے تباہ کن سیلاب آیا، جس �یں 1,400 سے زائد افراد ہلاک اور ہزاروں لاپتا ہوگئے۔

�صنوعی ذہانت کی تیز رفتار ترقی کے ساتھ اس کے خطرات پر تشویش بڑھی۔ ٹیکنالوجی ک�پنیوں کے سربراہان نے ترقی کی رفتار �حدود کرنے اور خطرات س�جھنے پر زور دیا۔

یورپ �یں نوجوانوں کے احتجاج نے حکو�توں کو ہلا کر رکھ دیا۔ فرانس، سربیا اور البانیہ �یں �ظاہروں نے سیاسی تبدیلیوں کو جن� دیا۔

سال کے آخر �یں ا�ریکی وسط �دتی انتخابات �یں ڈی�وکریٹس نے کانگریس کا کنٹرول حاصل کرلیا، جبکہ ہنگری اور برازیل س�یت کئی ��الک �یں دائیں بازو کی سیاست کو انتخابی دھچکے لگے۔