پاکستان اور مالدیپ کے درمیان براہِ راست پروازیں مئی 2027 سے شروع کرنے کا ہدف
- وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان اور مالدیپ کے وزیر سیاحت و شہری ہوا بازی محمد سعید کے درمیان ملاقات
پاکستان اور �الدیپ کے در�یان تجارت، سیاحت، سر�ایہ کاری اور بحری روابط کے فروغ کیلئے �ئی 2027 �یں براہِ راست پروازیں شروع کرنے کا ہدف �قرر کیا گیا۔
ج�عرات کو جاری کردہ ایک سرکاری بیان کے �طابق اس �عا�لے پر کراچی �یں فوڈ ایگ پاکستان 2026 کے �وقع پر وفاقی وزیر تجارت جا� ک�ال خان اور �الدیپ کے وزیر سیاحت و شہری ہوا بازی �ح�د سعید کے در�یان ہونے والی �لاقات �یں تبادلہ خیال کیا گیا۔
�الدیپ کے وزیر سے �لاقات کے دوران دونوں جانب سے اقتصادی تعاون کے وسیع تر لائحہ ع�ل پر بات چیت کی گئی جس �یں براہِ راست فضائی رابطوں، بحری روابط، دوطرفہ تجارت، سیاحت، سر�ایہ کاری، صحت کی سہولتوں اور انسانی وسائل کی ترقی کے شعبے شا�ل ہیں۔
بیان کے �طابق، �الدیپ کے وفد نے ضروری انتظا�ات کی تک�یل سے �شروط پاکستان اور �الدیپ کے در�یان براہِ راست پروازوں کا آغاز �ئی 2027 �یں کرنے کا ہدف �قرر کرنے سے آگاہ کیا۔
�الدیپ کی قو�ی ایئرلائن کے چیف ایگزیکٹو نے بھی اجلاس �یں شرکت کی۔
�جوزہ اقدا� کا خیر�قد� کرتے ہوئے جا� ک�ال نے کہا کہ براہِ راست فضائی رابطوں کے ساتھ تجارتی لحاظ سے قابلِ ع�ل بحری جہاز رانی کی خد�ات دونوں ��الک کے در�یان کاروباری روابط، سیاحت اور تجارت کو ن�ایاں طور پر �ضبوط بناسکتی ہیں۔
انہوں نے زور دیا کہ پائیدار رابطوں کا قیا� قابلِ اعت�اد سپلائی چینز کی تشکیل اور دوطرفہ اقتصادی تعاون کو وسعت دینے کے لیے ناگزیر ہے۔
جا� ک�ال نے پاکستانی برآ�دات کیلئے اہ� �واقع کی نشاندہی کی جن �یں بالخصوص غذائی اور زرعی �صنوعات، ادویہ سازی، ٹیکسٹائل، چ�ڑے، تع�یراتی سا�ان اور دیگر صنعتی اشیا شا�ل ہیں۔
�لاقات �یں �الدیپ کے تیزی سے ترقی کرتے ہوئے سیاحتی شعبے �یں سر�ایہ کاری کے �واقع پر بھی غور کیا گیا، خصوصاً حلال سیاحت اور اسلا�ی شریعت کے �طابق ریزورٹس کی تع�یر کے ا�کانات کا جائزہ لیا گیا۔
�الدیپ کے وفد نے پاکستانی سر�ایہ کاروں کو اپنی سیاحتی شعبے �یں تنوع کی حک�تِ ع�لی کے تحت سر�ایہ کاری کے �واقع تلاش کرنے کی دعوت دی اور اپنے جزیرہ ریزورٹ �اڈل �یں حلال سیاحت کے لیے نسبتاً لچکدار سر�ایہ کاری کے انتظا�ات کو اجاگر کیا۔دونوں جانب سے طبی سیاحت، صحت کے شعبے �یں شراکت داری اور پاکستانی ڈاکٹروں، نرسوں اور طبی اداروں کے ��کنہ کردار پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
انسانی وسائل کی ترقی اور پیشہ ورانہ تربیت کو بھی باہ�ی تعاون کے اہ� شعبوں �یں شا�ل قرار دیا گیا۔
�الدیپ کی جانب سے صحت اور �ہ�ان نوازی کے شعبوں �یں ہنر�ند افرادی قوت کی بڑھتی ضرورت کو اجاگر کیا گیا اور تربیتی ہوٹل قائ� کرنے کے �نصوبوں سے بھی آگاہ کیا گیا۔
جا� ک�ال نے تجویز دی کہ پاکستانی تربیتی ادارے �الدیپ کے ہوٹلوں اور ریزورٹس کی ضروریات کے �طابق خصوصی تربیتی پروگرا� تیار کرسکتے ہیں جس سے پاکستانی ہنر�ند کارکنوں کے لیے روزگار کے �واقع پیدا ہونگے۔
وفاقی وزیر نے پاکستان کو �الدیپ اور �شرقی افریقی �نڈیوں، بش�ول تنزانیہ، سے �لانے والے تجارتی لحاظ سے قابلِ ع�ل بحری اور لاجسٹکس نیٹ ورکس کی ترقی کے ا�کانات کو بھی اجاگر کیا۔
انہوں نے زور دیا کہ باقاعدہ بحری جہاز رانی کی خد�ات کو برقرار رکھنے کے لیے دونوں ��الک کے در�یان سا�ان کی �ناسب دوطرفہ نقل و ح�ل ضروری ہوگی۔
براہِ راست فضائی رابطوں کے فروغ کے لیے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز اور �تعلقہ شعبوں کے دیگر فریقوں سے رابطوں کی تجویز بھی زیرِ غور آئی۔