6 سال بعد پی آئی اے کا اسلام آباد سے لندن کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2025 03:07pm لندن کی پروازیں ہیتھرو ایئر پورٹ کے جدید ترین ٹرمینل 4 سے آپریٹ ہوں گی