چین اور بھارت 2026 میں روسی تیل کی ریکارڈ درآمد کے لیے تیار، تاہم طلب میں کمی کا امکان
- چین اور بھارت روس کی مجموعی خام تیل کی برآمدات کا 80 فیصد سے زائد خرید رہے ہیں
ٹینکرز سے �تعلق اعداد و ش�ار اور صنعتی ذرائع کے �طابق چین اور بھارت رواں سال روسی تیل کی ریکارڈ �قدار درآ�د کرنے کی راہ پر گا�زن ہیں۔ ایران جنگ کے باعث عال�ی �نڈی �یں تیل کی رسد �یں پیدا ہونے والی ک�ی پوری کرنے �یں دونوں ��الک نے اہ� کردار ادا کیا ہے، جبکہ ا�ریکی پابندیوں �یں دی گئی عارضی چھوٹ سے روسی تیل کی خریداری �یں آسانی ہوئی اور یوکرین کے ڈرون ح�لوں کے نتیجے �یں روس کی ریفائننگ صلاحیت �تاثر ہونے سے خا� تیل کی برآ�دات �یں اضافہ ہوا۔
تاہ�، تاجروں اور تجزیہ کاروں کا اندازہ ہے کہ 2027 �یں روس کے ان دو بڑے خریداروں کو تیل کی ترسیل ک� ہوسکتی ہے، کیونکہ �شرقِ وسطیٰ سے تیل کی رسد بحال ہونے کے بعد عال�ی �نڈی �یں اس کا حصہ دوبارہ بڑھ جائے گا۔
ورٹیکسا اینالیٹکس کے �طابق رواں سال نو�بر کے وسط تک دنیا کے دو سب سے زیادہ آبادی والے ��الک کو س�ندری راستے سے روسی تیل کی اوسط فراہ�ی 34 لاکھ بیرل روزانہ رہی، جو گزشتہ سال کے �قابلے �یں تقریباً 5 لاکھ 30 ہزار بیرل روزانہ زیادہ ہے۔
جنگ کے آغاز سے اب تک برینٹ خا� تیل کی قی�ت �یں تقریباً ایک تہائی اضافے کے ساتھ درآ�دات کے بڑھتے ہوئے حج� نے �اسکو کی تیل سے حاصل ہونے والی آ�دن �یں اضافہ کیا ہے۔ ان درآ�دات �یں قازقستان کا وہ تیل بھی شا�ل ہے جو روسی بندرگاہوں کے ذریعے �نتقل کیا جاتا ہے۔ دوسری جانب کیف کے �سلسل ڈرون ح�لوں سے روس کی تقریباً نصف ریفائننگ صلاحیت �تاثر ہوئی ہے، جس کے باعث خا� تیل کی برآ�دات �یں اضافہ ہوا ہے۔
روس کی وزارتِ اقتصادی ترقی کے تخ�ینے کے �طابق، 2026 �یں �لک کی تیل برآ�دات 6 فیصد اضافے سے 24 کروڑ 47 لاکھ �یٹرک ٹن، یعنی تقریباً 49 لاکھ بیرل روزانہ تک پہنچنے کی توقع ہے۔
�شرقِ وسطیٰ کے بحران کے دوران عال�ی �نڈی �یں تیل کی رسد برقرار رکھنے کے لیے روسی تیل پر ا�ریکی پابندیوں �یں دی گئی عارضی چھوٹ سے بھارت اور چین کے لیے دستیاب جہازوں اور سپلائرز کا دائرہ وسیع ہوگیا، جس سے دونوں ��الک کو خریداری بڑھانے کا �وقع �لا۔
روسی تیل کی ترسیل سے واقف صنعتی ذرائع کے دو تخ�ینوں کے �طابق، چین اور بھارت �ل کر روس کی خا� تیل کی �ج�وعی برآ�دات کا 80 فیصد سے زائد خرید رہے ہیں۔
چین کی تیل درآ�دات کا ایک چوتھائی حصہ روس سے
چین کے کسٹ�ز کے اعداد و ش�ار کے �طابق، روس سے چین کو تیل کی برآ�دات، جو �ج�وعی طور پر روسی تیل کا سب سے بڑا خریدار ہے، جنوری سے اکتوبر کے دوران 17 فیصد اضافے سے 23 لاکھ 40 ہزار بیرل روزانہ ہوگئیں، جن کی �الیت 59 ارب 60 کروڑ ڈالر رہی۔ اس طرح روسی تیل چین کی �ج�وعی درآ�دات کا تقریباً ایک چوتھائی بن گیا، حالانکہ �شرقِ وسطیٰ سے رسد �یں ن�ایاں ک�ی کے باعث اس عرصے �یں چین کی خا� تیل کی �ج�وعی درآ�دات 15 فیصد گھٹ گئی تھیں۔
ٹینکرز کی نقل و حرکت پر نظر رکھنے والے ادارے کلیپر کے تجزیہ کار �و یو شو نے کہا کہ جنگ شروع ہونے کے بعد سے چین کی روسی خا� تیل کی درآ�دات �یں اضافے کی بنیادی وجوہات س�ندری ترسیل کے ک� خطرات اور رسد کا زیادہ قابلِ اعت�اد ہونا ہیں۔
تاہ�، آکسفورڈ انسٹی ٹیوٹ آف انرجی اسٹڈیز �یں چائنا انرجی ریسرچ کی سربراہ �یشل �یڈان نے پیش گوئی کی ہے کہ 2027 �یں چین کی روسی تیل کی طلب ک� ہوسکتی ہے، کیونکہ اس کی درآ�دات �یں روس کا بڑھتا ہوا حصہ بیجنگ کے لیے کسی ایک سپلائر پر انحصار کی قابلِ قبول حد سے تجاوز کر رہا ہے۔
�یشل �یڈان نے کہا، ’’اس سے بھی اہ� بات یہ ہے کہ اب روسی تیل رعایتی نرخوں پر دستیاب نہیں رہا بلکہ برینٹ کے �قابلے �یں اس کی قی�ت خلیجی خا� تیل سے بھی زیادہ پری�ی� پر ہے۔ چھوٹی آزاد ریفائنریاں اب اسے خریدنے کی �تح�ل نہیں رہیں۔‘‘
انہوں نے رعایتی نرخوں پر خا� تیل خریدنے والی چین کی چھوٹی آزاد ریفائنریوں کا حوالہ دیتے ہوئے �زید کہا، ’’خلیجی ��الک سے تیل کی ترسیل �ستحک� ہونے کے ساتھ ہی چینی ریفائنریاں دوبارہ ان ��الک کے خا� تیل کی جانب رجوع کریں گی، جبکہ وہ پہلے ہی برازیلی خا� تیل کو ترجیح دے رہی ہیں۔‘‘
ا�ریکی بحری ناکہ بندی کے باعث ایرانی تیل کی ترسیل �یں ک�ی نے بھی روسی تیل کی �ضبوط طلب �یں اضافہ کیا۔ اس کے نتیجے �یں �شرقی چین کے لیے ترسیل کی خاطر روسی خا� تیل کی قس� ایس پی او کی فوری خریداری پر اسپاٹ پری�ی�، آئی سی ای برینٹ کے �قابلے �یں تقریباً 30 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا۔
بھارت کی روسی تیل کی ریکارڈ خریداری
س�ندری راستے سے روسی خا� تیل کا سب سے بڑا خریدار بھارت نو�بر کے اوائل تک اوسطاً 19 لاکھ 90 ہزار بیرل روزانہ درآ�د کر رہا تھا، جو گزشتہ سال کے �قابلے �یں 2 لاکھ 50 ہزار بیرل روزانہ زیادہ ہے۔ کلیپر کے اعداد و ش�ار کے �طابق، یہ اضافہ اس کے باوجود ہوا کہ ا�ریکی �حصولات �یں اضافے کی دھ�کی کے بعد بھارت نے رواں سال کے اوائل �یں روسی تیل کی خریداری ک� کردی تھی۔
تجارتی ذرائع کے اعداد و ش�ار کے �طابق جنوری سے اکتوبر کے دوران بھارت کی روسی تیل کی درآ�دات تقریباً 10 فیصد بڑھ کر 18 لاکھ 70 ہزار بیرل روزانہ ہوگئیں، جو اس کی �ج�وعی درآ�دات کا تقریباً 38 فیصد ہیں۔
بھارتی ریفائنریوں کے ذرائع کا کہنا ہے کہ 2026 �یں بھارت کی روسی تیل کی درآ�دات اوسطاً 19 لاکھ بیرل روزانہ رہنے کا ا�کان ہے۔
ذرائع کے �طابق، اگر �شرقِ وسطیٰ سے تیل کی رسد �ع�ول پر آگئی تو 2027 �یں بھارت کی روسی تیل کی خریداری ایران جنگ سے پہلے کی سطح پر واپس آسکتی ہے، جبکہ درآ�دات کا انحصار قی�توں پر ہوگا۔