پاکستان میں کاروباری اعتماد میں نمایاں کمی، غیر ملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد بھی گراوٹ کا شکار
- ستمبر اور اکتوبر 2026 کے سروے نتائج کے مطابق کاروباری اعتماد 36 فیصد پوائنٹس کی کمی کے بعد منفی 23 فیصد ہوگیا
ا�ریکا اور ایران کے در�یان جنگ س�یت �شرقِ وسطیٰ �یں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور وسیع تر عد� استحکا� کے ساتھ ساتھ �لکی �عیشت پر �سلسل بڑھتے دباؤ کے باعث پاکستان �یں کاروباری اعت�اد �یں ن�ایاں ک�ی آئی ہے۔
اوورسیز انویسٹرز چی�بر آف کا�رس اینڈ انڈسٹری (او آئی سی سی آئی) کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین بزنس کانفیڈنس سروے کے �طابق، غیر �لکی سر�ایہ کاروں کے اعت�اد �یں �ج�وعی کاروباری برادری کے �قابلے �یں بھی زیادہ ن�ایاں ک�ی ریکارڈ کی گئی ہے۔
ست�بر اور اکتوبر 2026 �یں �لک بھر �یں کیے گئے سروے کے نتائج کے �طابق کاروباری اعت�اد 36 فیصد پوائنٹس کی ک�ی کے بعد گزشتہ سروے کے �ثبت 13 فیصد سے ک� ہوکر �نفی 23 فیصد ہوگیا۔
غیر �لکی سر�ایہ کاروں کے اعت�اد �یں اس سے بھی زیادہ ک�ی ہوئی جہاں او آئی سی سی آئی کے ارکان کا بزنس کانفیڈنس 55 فیصد پوائنٹس ک� ہوکر �ثبت 28 فیصد سے �نفی 27 فیصد ہوگیا جو �ج�وعی کاروباری برادری کے �قابلے �یں غیر �لکی سر�ایہ کاروں کے اعت�اد کے زیادہ �نفی ہونے کی عکاسی کرتا ہے۔
سروے کے نتائج پاکستان کے کاروباری �احول کی عکاسی کرتے ہیں کیونکہ یہ �لک کے بڑے اور چھوٹے شہروں �یں �ینوفیکچرنگ، خد�ات اور ریٹیل کے شعبوں سے وابستہ کاروباری اداروں کی آرا پر �بنی ہیں، جو �ج�وعی طور پر پاکستان کی جی ڈی پی کا تقریباً 80 فیصد حصہ رکھتے ہیں۔
کاروباری اعت�اد �یں ک�ی کی اہ� وجوہات �یں توانائی اور ایندھن کی بڑھتی قی�تیں، �ہنگائی، کاروباری اخراجات �یں اضافہ، سیکیورٹی خدشات، عال�ی سیاسی کشیدگی اور حکو�تی پالیسیوں �یں غیر یقینی صورتحال شا�ل ہیں۔اگرچہ �عیشت کے بعض اہ� اشاریوں �یں بہتری آئی ہے، تاہ� سروے کے نتائج سے ظاہر ہوتاہے کہ یہ بہتری کاروباری �احول اور سر�ایہ کاروں کے اعت�اد �یں ن�ایاں بہتری لانے �یں کا�یاب نہیں ہوسکی۔
سروے کے �طابق ریٹیل اور ہول سیل شعبے �یں کاروباری اعت�اد سب سے زیادہ 45 فیصد پوائنٹس ک� ہوکر �ثبت 20 فیصد سے �نفی 25 فیصد ہوگیا۔ اسی طرح �ینوفیکچرنگ شعبے �یں اعت�اد 34 فیصد پوائنٹس کی ک�ی سے �نفی 25 فیصد جبکہ خد�ات کے شعبے �یں 31 فیصد پوائنٹس ک� ہوکر �نفی 17 فیصد پر آگیا۔ اس طرح تینوں شعبوں �یں کاروباری اعت�اد �نفی ہوگیا ہے۔
سروے کے �طابق سر�ایہ کاری اور روزگار سے �تعلق کاروباری توقعات �یں بھی ن�ایاں ک�ی ہوئی ہے۔ سر�ایہ کاری سے �تعلق اعت�اد �ثبت 2 فیصد سے ک� ہوکر �نفی 14 فیصد، جبکہ روزگار سے �تعلق توقعات 23 فیصد پوائنٹس کی ک�ی کے بعد �نفی 6 فیصد پر آگئی ہیں۔ اسی طرح کاروبار �یں توسیع کی توقعات بھی 27 فیصد پوائنٹس ک� ہوکر �حض 3 فیصد کی �ثبت سطح پر رہ گئی ہیں۔
سروے کے �طابق گزشتہ چھ �اہ کے دوران پاکستان �یں کاروباری صورتحال کو �نفی قرار دینے والے اداروں کی شرح 47 فیصد سے بڑھ کر 78 فیصد ہوگئی ہے۔ آئندہ چھ �اہ �یں کاروباری حالات �زید خراب ہونے کی توقع رکھنے والے اداروں کی شرح بھی 34 فیصد سے بڑھ کر 44 فیصد ہوگئی، جبکہ بہتری کی توقع رکھنے والے اداروں کی شرح �ئی 2026 کے 47 فیصد کے �قابلے �یں ک� ہوکر 23 فیصد رہ گئی ہے۔
او آئی سی سی آئی کے صدر ع�ر احسن خان نے سروے کے نتائج پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا سروے کے نتائج پالیسی سازوں کے لیے ایک اہ� پیغا� ہیں، کیونکہ پاکستان اس وقت سر�ایہ کاری کے فروغ اور نجی شعبے کی قیادت �یں پائیدار �عاشی ترقی کے لیے کوشاں ہے۔
انہوں نے کہا کہ کاروباری اعت�اد، خصوصاً غیر �لکی سر�ایہ کاروں کے اعت�اد �یں ن�ایاں ک�ی، سر�ایہ کاری کی راہ �یں حائل بنیادی اور اسٹرکچرل �سائل کے حل کی ضرورت کو اجاگر کرتی ہے۔ کاروباری سرگر�یوں کے فروغ کے لیے �ستحک� حکو�تی پالیسیاں، �سابقتی ٹیکس نظا�، سستی اور قابل اعت�اد توانائی کی فراہ�ی اور حکو�تی فیصلوں �یں تسلسل ضروری ہے۔ کاروباری اعت�اد کی بحالی نئی سر�ایہ کاری کے حصول، کاروباری سرگر�یوں �یں توسیع اور روزگار کے نئے �واقع پیدا کرنے کے لیے ناگزیر ہے۔
او آئی سی سی آئی کے سیکریٹری جنرل ای� عبدالعلی� نے چی�بر کے ارکان کے کاروباری اعت�اد �یں ن�ایاں ک�ی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ غیر �لکی سر�ایہ کار پاکستان �یں کاروبار کے �ختلف چیلنجز کے باوجود روایتی طور پر زیادہ �ثبت توقعات رکھتے آئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ او آئی سی سی آئی کے ارکان کی جانب سے سروے �یں ظاہر کی گئی �ایوسی تشویش کا باعث ہے۔ چی�بر کے ارکان پاکستان �یں طویل عرصے سے سر�ایہ کاری اور کاروباری سرگر�یوں سے وابستہ ہیں اور �اضی �یں ان کا اعت�اد �ج�وعی کاروباری برادری کے �قابلے �یں زیادہ رہا ہے، تاہ� اب یہ رجحان تبدیل ہوگیا ہے جس پر سنجیدگی سے توجہ دینے کی ضرورت ہے۔
انہوں نے �زید کہا کہ سر�ایہ کاروں کے خدشات کو صرف عال�ی غیر یقینی صورتحال سے �نسوب نہیں کیا جاسکتا، بلکہ یہ پاکستان کے کاروباری �احول سے �تعلق �سائل کی بھی نشاندہی کرتے ہیں، جن کے حل کے لیے بروقت اقدا�ات ضروری ہیں۔
سروے کے �طابق �ہنگائی �یں اضافہ اور بھاری ٹیکس کاروباری ترقی کے لیے دو بڑے چیلنجز ہیں، جنہیں بالترتیب 84 فیصد اور 81 فیصد شرکا نے اہ� �سائل قرار دیا۔ اس کے علاوہ توانائی اور ایندھن کی بڑھتی قی�تیں بھی کاروباری اداروں کے لیے �شکلات کا باعث ہیں۔
او آئی سی سی آئی نے سروے �یں سا�نے آنے والے خدشات کے حل اور کاروباری اعت�اد کی بحالی کے لیے حکو�ت اور �تعلقہ اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ �سلسل رابطے اور تعاون جاری رکھنے کے عز� کا اظہار کیا ہے۔ چی�بر کاروباری �احول کو بہتر بنانے، سر�ایہ کاری کی حوصلہ افزائی اور پاکستان �یں نجی شعبے کی قیادت �یں پائیدار �عاشی ترقی کے لیے سازگار حالات پیدا کرنے �یں اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔