عمر احسن خان اوورسیز انوسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر منتخب شائع 30 ستمبر 2026 12:34pm او آئی سی سی آئی کی پالیسی قابلِ اعتماد اعداد و شمار اور ٹھوس شواہد کی بنیاد پر مرتب کی جائے گی، نو منتخب صدر