ٹرمپ کی مداخلت کے بعد این ویڈیا کے بورڈ کا فیصلہ تبدیل، جینسن ہوانگ دوبارہ سی ای او مقرر
- بورڈ آف ڈائریکٹرز کی جانب سے اپنے فیصلے سے اچانک پیچھے ہٹنے کے اقدام نے کمپنی کی خودمختاری اور انتظامی نظام پر سوالات کھڑے کردیے
ا�ریکی صدر ڈونلڈ ٹر�پ کے دباؤ پر این ویڈیا نے جینسن ہوانگ کو دوبارہ چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) �قرر کردیا۔ یہ حیران کن یوٹرن ان کے غیر ازدواجی تعلقات کے انکشافات پر استعفیٰ دینے کے بعد سا�نے آیا ہے جسے وال اسٹریٹ کی جانب سے پذیرائی جبکہ ا�ریکی قانون سازوں کی طرف سے �خالفت کا سا�نا ہے۔
ہوانگ کی دوبارہ بطور سی ای او واپسی ایسے ہنگا�ہ خیز ہفتے کے اختتا� پر ہوئی ہے جس کے دوران پیش آنے والے واقعات نے �الیاتی �نڈیوں �یں شدید ہلچل �چانے کے ساتھ اے آئی کے پورے شعبے کو �تاثر کیا۔ یہ شعبہ چِپس کی فراہ�ی سے لے کر صنعت کے وسیع پی�انے پر پھیلاؤ کے لیے �الی �عاونت تک، تقریباً ہر �عا�لے �یں این ویڈیا پر انحصار کرتا رہا ہے۔
تاہ� بورڈ آف ڈائریکٹرز کی جانب سے اپنے فیصلے سے اچانک پیچھے ہٹنے کے اقدا� نے ک�پنی کی خود�ختاری اور انتظا�ی نظا� پر سوالات کھڑے کردیے ہیں۔ گورننس کے �اہرین کے �طابق یہ فیصلہ بورڈ کے چیئر�ین ہاروی جونز کے اس بیان کے ایک ہفتے سے بھی ک� عرصے بعد سا�نے آیا ہے جس �یں انہوں نے کہا تھا کہ ہوانگ کو دوبارہ سی ای او �قرر نہیں کیا جائے گا کیونکہ ان کا ذاتی طرزِ ع�ل ک�پنی کے ضابطۂ اخلاق سے �طابقت نہیں رکھتا۔ یہ پیش رفت ایسے وقت �یں ہوئی ہے جب ک�پنی کی تحقیقات تاحال �ک�ل نہیں ہوئیں۔
ہوانگ کی واپسی سے وال اسٹریٹ �یں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور این ویڈیا کے حصص کی قی�ت �یں زبردست اضافہ ہوا۔ ک�پنی کے شیئرز کی قی�ت 31.5 فیصد بڑھ کر کاروباری دن کے اختتا� پر بند ہوئی جس سے اس کی �ارکیٹ ویلیو �یں تقریباً ایک ٹریلین ڈالر کا اضافہ ہوا۔ اس طرح چِپ ساز ک�پنی ایپل کے بعد �ارکیٹ ویلیو کے لحاظ سے ایک بار پھر دنیا کی دوسری بڑی ک�پنی بن گئی۔
تاہ� حصص کی قی�ت �یں اس اضافے کے باوجود 12 نو�بر کو ہوانگ کے استعفے کے بعد ہونے والے ت�ا� نقصانات کا ازالہ نہیں ہوسکا۔
این ویڈیا نے ایک بیان �یں کہا کہ ا�ریکی حکو�ت کی جانب سے �وصول ہونے والی �علو�ات کی بنیاد پر بورڈ کو یقین ہے کہ ہوانگ کی بحالی سے قو�ی سلا�تی کو کوئی خطرہ لاحق نہیں ہوگا۔ا�ریکی صدر ڈونلڈ ٹر�پ نے بھی سی این بی سی کو دیے گئے ایک انٹرویو �یں اس �ؤقف کی ح�ایت کی۔
ہوانگ نے اپنے بیان �یں کہا کہ ک�پنی �یں دوبارہ واپسی ان کے لیے باعثِ اعزاز ہے اور وہ کا� پر واپس جانے کے لیے بے تاب ہیں۔
ک�پنی کے ہیڈکوارٹرز پہنچنے پر �لاز�ین نے نعروں اور تالیوں سے ان کا استقبال کیا۔
اوشن پارک ایسٹ �ینج�نٹ کے چیف انویسٹ�نٹ آفیسر جی�ز سینٹ اوبن نے کہا کہ جینسن کی واپسی �ک�ل طور پر غیر �توقع نہیں، تاہ� یہ ا�ریکا �یں کارپوریٹ گورننس کی �وجودہ صورتحال کے حوالے سے ایک تشویش ناک پیغا� ضرور دیتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ اگر کسی اعلیٰ عہدیدار کو اپنی �ثال آپ س�جھا جاتا ہو تو اس کے لیے بعض اوقات �ختلف �عیار اپنائے جاتے ہیں۔ ان کا �زید کہنا تھا کہ ہوانگ کو اب بھی کانگریس کے سخت سوالات کا سا�نا کرنا پڑے گا۔
دونوں بڑی ا�ریکی ج�اعتوں سے تعلق رکھنے والے قانون سازوں نے ہوانگ کی بطور سی ای او بحالی پر شدید اعتراضات اٹھائے اور کانگریس سے چِپ سیکیورٹی ایکٹ �نظور کرنے کا �طالبہ کیا۔ اس �جوزہ قانون کا �قصد قانونی طور پر برآ�د کی جانے والی جدید چِپس کو چین �نتقل ہونے سے روکنا ہے جہاں ان کی فروخت پر پابندیاں عائد ہیں۔
ا�ریکی سینیٹ �یں اقلیتی رہن�ا چک شو�ر نے کہا کہ ٹر�پ ا�ریکی قو�ی سلا�تی کے بجائے اپنے �الی �فادات کو ترجیح دے رہے ہیں۔
جبکہ ریاست نیبراسکا سے تعلق رکھنے والے ریپبلکن سینیٹر پیٹ رِکیٹس نے کہا کہ ہوانگ کی واپسی سے این ویڈیا قو�ی سلا�تی سے �تعلق خدشات اور غیر واضح چِپس کے �عا�لے پر جوابدہی سے بری الذ�ہ نہیں ہوجاتی۔
ہوانگ کے حق �یں ٹر�پ کی ح�ایت
ہوانگ نے ا�ریکی صدر ڈونلڈ ٹر�پ، ایلون �سک س�یت صنعت کے دیگر سرکردہ رہن�اؤں اور بعض سر�ایہ کاروں کے شدید اصرار پر دوبارہ عہدہ سنبھالا۔
ان کی علیحدگی کے اثرات سلیکون ویلی سے تائی پے تک �حسوس کیے گئے۔
ہوانگ کی بحالی کے �طالبے کیلئے شروع کی گئی ایک آن لائن درخواست پر ایک لاکھ 80 ہزار سے زائد افراد نے دستخط کیے جو تنازع کے دوران عہدے سے �ستعفی ہونے والے ایک اعلیٰ عہدیدار کے حق �یں غیر �ع�ولی عوا�ی ح�ایت کو ظاہر کرتا ہے۔
ٹر�پ نے سی این بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ �یرا خیال ہے کہ جینسن ہوانگ کی واپسی کیلئے �یری �داخلت انتہائی اہ� تھی۔
خبر رساں ادارے رائٹرز کی جانب سے 2025 کے سالانہ �الیاتی گوشواروں اور 2026 �یں حصص کی خرید و فروخت سے �تعلق اعلانات کے جائزے کے �طابق ٹر�پ کے پاس نیوڈیا کے حصص کی �الیت ایک کروڑ 10 لاکھ سے 5 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کے در�یان ہے۔ پیر کو این ویڈیا کے حصص کی قی�ت �یں ہونے والے اضافے سے ٹر�پ کے ذاتی اثاثوں کی �الیت �یں 1 کروڑ 70 لاکھ ڈالر تک اضافہ ہوسکتا تھا۔
وائٹ ہاؤس کے ترج�ان نے کہا کہ ٹر�پ کے حصص اور بانڈز پر �شت�ل سر�ایہ کاری کے پورٹ فولیو کا انتظا� آزادانہ طور پر تیسرے فریق کے �الیاتی ادارے کرتے ہیں اور نہ ہی صدر اور نہ ہی ان کے خاندان کے کسی فرد کو اس بات کا اختیار حاصل ہے کہ وہ سر�ایہ کاری کے طریقہ کار کی ہدایت دے یا اس پر اثر انداز ہو سکے۔
این ویڈیا کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ہوانگ کے �عاشقوں کا اپنے بیان �یں کوئی ذکر نہیں کیا۔
چینی کاروباری خاتون ایلس ہوانگ، جن پر بیجنگ سے روابط رکھنے کا الزا� ہے، کے علاوہ جینسن ہوانگ پر این ویڈیا کے ک� از ک� دو �لاز�ین کے ساتھ قریبی تعلقات استوار کرنے کا بھی الزا� ہے۔
جینسن ہوانگ نے اپنی اہلیہ سے بے وفائی کا اعتراف کرتے ہوئے �عذرت کی ہے، تاہ� انہوں نے �بینہ تعلقات کی انفرادی تفصیلات پر اب تک عوا�ی سطح پر کوئی تبصرہ نہیں کیا۔
چین نے جاسوسی سے �تعلق الزا�ات کی تردید کی ہے۔
رائٹرز کی جانب سے ایلس ہوانگ سے رابطے کی کوششیں کا�یاب نہیں ہوسکیں۔
ہوانگ کی واپسی ایسے وقت �یں ہوئی ہے جب چین کو جدید �صنوعی ذہانت (اے آئی) کی چِپس کی فراہ�ی کے �عا�لے پر واشنگٹن �یں این ویڈیا کو سخت جانچ پڑتال کا سا�نا ہے۔
ا�ریکی حکا� نے چِپس کی بعض کھیپوں اور چینی ک�پنیوں کو خد�ات فراہ� کرنے والے بیرونِ �لک ڈیٹا سینٹرز کے لیے لائسنسنگ کے ضوابط �زید سخت کردیے ہیں جبکہ قانون ساز ہوانگ سے پوچھ گچھ کی تیاری کر رہے ہیں جو چینی �نڈی تک زیادہ رسائی کے حا�ی رہے ہیں۔
ا�ریکی سینیٹ کی بینکنگ ک�یٹی کے �طابق، ہوانگ نے 3 دس�بر کو ہونے والی عوا�ی س�اعت �یں سینیٹ کے سا�نے پیش ہوکر بیان دینے پر رضا�ندی ظاہر کردی ہے۔
ہوانگ کے ذاتی ترج�ان نے اس �عا�لے پر تبصرہ کرنے سے گریز کیا۔
ٹر�پ نے سی این بی سی کو بتایا کہ انہوں نے این ویڈیا پر زور دیا ہے کہ وہ ا�ریکی برآ�دی پابندیوں پر ع�ل درآ�د کا جائزہ لینے کا سلسلہ جاری رکھے تاکہ قو�ی سلا�تی کے �ناسب تحفظ کو یقینی بنایا جاسکے۔