پرتگال کے وزیر ��لکت برائے ا�ور خارجہ پاؤلو رینجل نے عال�ی ا�ن کے قیا� �یں پاکستان کے کردار کو فیصلہ کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عال�ی برادری تنازعات کے حل اور ا�ن و خوشحالی کے فروغ کے لیے پاکستان سے ا�یدیں وابستہ کیے ہوئے ہے۔

رینجل نے اتوار کو اسلا� آباد �یں سرکاری ٹیلی ویژن سے غیر رس�ی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کو پاکستان کی ضرورت ہے۔ گزشتہ چند �اہ کے دوران یہ واضح ہوا ہے کہ عال�ی ا�ن کے لیے پاکستان کا کردار فیصلہ کن اہ�یت رکھتا ہے۔ عال�ی برادری کو ا�ید ہے کہ پاکستان دنیا بھر کے عوا� کو ا�ن اور خوشحالی کے حصول �یں �دد فراہ� کرے گا۔

ان کا اشارہ ا�ریکا اور ایران کے در�یان �ذاکرات کی راہ ہ�وار کرنے کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششوں کی جانب تھا۔

رینجل دونوں ��الک کے در�یان دوطرفہ تعلقات کو �ضبوط بنانے اور اقتصادی تعاون کو وسعت دینے کے �قصد سے دو روزہ سرکاری دورے پر اتوار کو پاکستان پہنچے۔

یہ دورہ 22 سے 23 نو�بر تک جاری رہے گا جو نائب وزیراعظ� اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی دعوت پر کیا جارہا ہے۔ دفتر خارجہ کے �طابق پاکستان پہنچنے پر پرتگالی وزیر کا استقبال ایڈیشنل سیکریٹری یورپ سفیر عائشہ علی نے کیا۔

پیر کو رینجل وفد کی سطح پر �ذاکرات کے لیے اسلا� آباد �یں دفتر خارجہ پہنچے جہاں نائب وزیراعظ� نے اپنے پرتگالی ہ� �نصب کا استقبال کیا۔

دونوں فریق دوطرفہ تعلقات کے ت�ا� پہلوؤں کا جائزہ لے رہے ہیں اور تجارت و سر�ایہ کاری �یں تعاون بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کررہے ہیں۔

�ذاکرات �یں زراعت، بالخصوص زیتون کی کاشت اور پراسیسنگ، قابلِ تجدید توانائی، بحری رابطوں، ہجرت اور تعلی� کے شعبوں �یں تعاون بھی زیرِ بحث ہے۔

رینجل کے ہ�راہ کاروباری شخصیات کا ایک وفد بھی پاکستان آیا ہے جو پہلے پاک پرتگال بزنس فور� �یں شرکت کرے گا۔ اس فور� سے دوطرفہ تجارت اور سر�ایہ کاری بڑھانے کے �واقع تلاش کرنے کے لیے ایک پلیٹ فار� فراہ� ہونے کی توقع ہے۔

اس دورے سے دونوں ��الک کے در�یان روابط �زید �ضبوط ہونے اور تعاون کے نئے شعبوں کی نشاندہی �یں �دد �لنے کی توقع ہے۔