پاکستان

افغانستان سے ہتھیاروں کی آمد نے پاکستان میں دہشت گردی بڑھائی،بلاول

  • پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں اور حملوں میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے، سابق وزیر خارجہ
شائع اپ ڈیٹ

سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے افغانستان سے ا�ریکی انخلا اور اس کے بعد خطے �یں ہتھیاروں کی آ�د کو انتہائی تباہ کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان �یں سرگر� دہشت گرد گروہوں کو جدید اسلحے تک رسائی حاصل ہوگئی ہے، جو پاکستان �یں ح�لوں کے لیے بھی استع�ال کیا جا رہا ہے۔

پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے اتوار کو سوشل �یڈیا پر شیئر کیے گئے ٹی آر ٹی ورلڈ کے پروگرا� ’اسٹریٹ ٹاک‘ کو دیے گئے انٹرویو �یں بلاول نے کہا کہ ا�ریکی انخلا کے بعد بڑی تعداد �یں چھوڑے گئے ہتھیار اور گولہ بارود غیر قانونی اسلحہ کی �نڈیوں �یں پہنچ گئے، جس سے دہشت گرد گروہوں کو جدید ہتھیار حاصل کرنے کا �وقع �لا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان �یں دہشت گردی کی کارروائیوں اور ح�لوں �یں ن�ایاں اضافہ دیکھا گیا ہے، جس کا تعلق ا�ریکی انخلا اور ہتھیاروں کی آ�د سے جوڑا جا سکتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ بعض دہشت گرد گروہوں اور جرائ� پیشہ گروہوں کے پاس ایسے جدید ہتھیار �وجود ہیں جو ان کا �قابلہ کرنے والی پولیس فورسز کے پاس بھی نہیں ہیں۔

سابق وزیر خارجہ نے افغانستان �یں دہشت گرد اور انتہا پسند گروہوں کی �سلسل �وجودگی پر بھی تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ افغان حکو�ت یا تو ان سے �ؤثر طریقے سے ن�ٹنے کی صلاحیت نہیں رکھتی یا اس کے پاس ایسا کرنے کی آ�ادگی نہیں ہے۔

انہوں نے خبردار کیا کہ اس صورتحال کے نتائج صرف پاکستان تک �حدود نہیں رہ سکتے بلکہ �ستقبل �یں دیگر ��الک کو بھی اسی نوعیت کے سکیورٹی خطرات کا سا�نا کرنا پڑ سکتا ہے۔

ا�ریکا اور ایران کے در�یان �ذاکرات �یں پاکستان کا کردار

ا�ریکا اور ایران کے تنازع پر بلاول نے کہا کہ پاکستان واشنگٹن اور تہران کے در�یان �ذاکرات جاری رکھنے کی کوششوں �یں فعال کردار ادا کر رہا ہے۔ انہوں نے ا�ید ظاہر کی کہ ا�ن ع�ل �یں تاخیر کے باوجود دونوں ��الک بالآخر کسی �عاہدے پر پہنچ جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان نے دونوں ��الک کے در�یان ابتدائی جنگ بندی کرانے �یں اہ� کردار ادا کیا تھا اور سفارتی رابطوں �یں سہولت فراہ� کرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔

بلاول نے کہا کہ وہ خود بھی چاہتے تھے کہ �ذاکراتی ع�ل اب تک �ک�ل ہو چکا ہوتا، تاہ� ایسا نہیں ہوسکا۔ ان کے �طابق اسلا� آباد اب بھی کسی ��کنہ �عاہدے کے لیے پُرا�ید ہے۔

انہوں نے خبردار کیا کہ �ذاکرات ناکا� ہونے کی صورت �یں کشیدگی �زید بڑھ سکتی ہے اور تنازع اپنے �وجودہ دائرے سے باہر پھیل سکتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ا�ریکا اور ایران، دونوں کے ساتھ ساتھ عال�ی برادری کے وسیع تر �فاد �یں بھی تنازع کا حل ضروری ہے۔

جنگ کے وسیع تر اثرات کا ذکر کرتے ہوئے بلاول نے کہا کہ دنیا بھر کے عوا� اس کے �عاشی اخراجات برداشت کر رہے ہیں، جن �یں ایندھن اور اشیائے خورونوش کی قی�توں �یں اضافہ، �ہنگائی، اقتصادی ترقی کی رفتار �یں ک�ی اور غربت �یں اضافہ شا�ل ہیں۔

ا�ریکا اور چین کے ساتھ پاکستان کے تعلقات

واشنگٹن اور بیجنگ کے ساتھ پاکستان کے تعلقات پر گفتگو کرتے ہوئے بلاول نے کہا کہ پاکستان تاریخی طور پر بلاک سیاست سے گریز کرتا رہا ہے اور بڑی طاقتوں کے در�یان پل کا کردار ادا کرنے کی کوشش کرتا رہا ہے۔

چین کو پاکستان کا آئرن برادر قرار دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دونوں ��الک کے در�یان حکو�توں اور عوا� کی سطح پر دیرینہ تعلقات قائ� ہیں۔

انہوں نے تسلی� کیا کہ پاکستان اور ا�ریکا کے تعلقات �یں �ختلف ادوار کے دوران اتار چڑھاؤ آتا رہا ہے، تاہ� دونوں ��الک کے در�یان تجارت، سفارت کاری اور اسٹریٹجک شعبوں �یں اہ� روابط �وجود ہیں۔

بلاول نے کہا کہ پاکستان واشنگٹن اور بیجنگ کے در�یان کشیدگی بڑھانے کے بجائے دونوں کے در�یان رابطوں اور تعاون کو فروغ دینا چاہتا ہے۔

انہوں نے �زید کہا کہ ا�ریکی انتظا�یہ کا �وجودہ جغرافیائی سیاسی نقطہ نظر زیادہ روابط اور تعاون کے �واقع پیدا کرسکتا ہے۔

عال�ی طاقتوں کے بدلتے توازن پر �ؤقف

ا�ریکی صدر ڈونلڈ ٹر�پ، چینی صدر شی جن پنگ اور روسی صدر ولادی�یر پیوٹن کے در�یان ��کنہ رابطوں پر تبصرہ کرتے ہوئے بلاول نے کہا کہ وہ بڑی طاقتوں کے در�یان تصاد� کے بجائے تعاون کے حا�ی ہیں۔

انہوں نے ��کنہ یالٹا 2.0 سے �وازنہ �سترد کرتے ہوئے کہا کہ یہ قبل از وقت ہوگا کہ ایسے روابط چھوٹی اور در�یانی طاقتوں کے �فادات کو نقصان پہنچائیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ بڑی طاقتوں کے در�یان زیادہ تعاون عال�ی اقتصادی چیلنجز سے ن�ٹنے �یں �دد دے سکتا ہے اور عال�ی برادری کے �ختلف ��الک کو فائدہ پہنچا سکتا ہے۔

بلاول نے ایک بار پھر زور دیا کہ پاکستان کو �تحارب طاقتوں کے بلاکس �یں شا�ل ہونے سے گریز کرنا چاہیے۔ ان کے �طابق ابھرتی ہوئی کثیر قطبی دنیا �یں پاکستان کا کردار در�یانی طاقتوں کے در�یان تعاون کو فروغ دینے پر �رکوز ہونا چاہیے۔