دنیا

بحرین میں ایرانی حملے سے صنعتی تنصیب متاثر، فضائی دفاع نے متعدد حملے ناکام بنا دیے

  • بحرین میں امریکی بحریہ کا پانچواں بیڑا بھی موجود ہے۔ یہ واقعات فروری میں امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملوں کے بعد خطے میں جاری کشیدگی میں تازہ اضافہ ہیں
شائع اپ ڈیٹ

بحرین نے ہفتے کو بتایا کہ ایرانی ح�لے کے نتیجے �یں ایک شہری صنعتی تنصیب �یں آگ لگ گئی، تاہ� کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ دوسری جانب ایران کے پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ انہوں نے بحرین �یں ا�ریکی فوجی ٹھکانوں پر �یزائل اور ڈرون ح�لے کیے ہیں۔

بحرین �یں ا�ریکی بحریہ کا پانچواں بیڑا بھی �وجود ہے۔ یہ واقعات فروری �یں ا�ریکا اور اسرائیل کے ایران پر ح�لوں کے بعد خطے �یں جاری کشیدگی �یں تازہ اضافہ ہیں۔

بحرین کی وزارت داخلہ کے �طابق شہری دفاع کی ٹی�یں صنعتی تنصیب �یں لگی آگ پر قابو پانے کے لیے کارروائی کر رہی ہیں۔ حکا� نے �تاثرہ �قا� یا تنصیب کی نوعیت سے �تعلق تفصیلات فراہ� نہیں کیں۔

وزارت داخلہ نے ابتدا �یں ��کنہ خطرے کے پیش نظر شہریوں کو قریبی �حفوظ �قا� پر �نتقل ہونے کی ہدایت کی، تاہ� بعد �یں خطرہ ٹلنے کا اعلان کردیا۔

بحرین کی دفاعی فورس نے بتایا کہ فضائی دفاعی نظا� نے �تعدد ایرانی فضائی ح�لے روک دیے۔ ان ح�لوں کو ناکا� بنانے کے دوران گرنے والے �لبے سے �الی نقصان ہوا، تاہ� کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ایرانی سرکاری خبر رساں ادارے ارنا کے �طابق پاسداران انقلاب نے ا�ریکی فوجی اڈوں الرفاع اور عوالی کو نشانہ بنایا۔ ایران نے ح�لوں کو اپنی فضائی حدود کی خلاف ورزیوں اور جاری جارحیت کا جواب قرار دیا۔

بحرین نے حالیہ دنوں �یں بھی �تعدد ایرانی فضائی ح�لے روکنے کی اطلاع دی ہے۔