اداریہ

سونے کی چمک میں لپٹی قیاس آرائیاں

شائع اپ ڈیٹ

وزارتِ تجارت کی جانب سے زیورات کی برآ�دات کے لیے �الیت �یں اضافے (ویلیو ایڈیشن) کی شرح فیصد کے بجائے فی گرا� �قررہ ڈالر نرخ �تعارف کرانے کی تجویز بظاہر ایک سادہ طریقہ کار وضع کرنے کی کوشش دکھائی دیتی ہے، تاہ� اس تجویز نے جوابات سے زیادہ نئے سوالات کھڑے کردیے ہیں۔

چوڑیاں اور چینز کے لیے فی گرا� ک� از ک� ڈیڑھ ڈالر، دیگر سادہ زیورات کے لیے 2 ڈالر اور نگینوں سے جڑے زیورات کے لیے 4 ڈالر �الیت �یں اضافے کی حد �قرر کرنے سے برآ�د کنندگان کو اس بارے �یں بہت ک� وضاحت �لتی ہے کہ نظرثانی شدہ نظا� کس طرح کا� کرے گا، ان نرخوں کا تعین کن بنیادوں پر کیا گیا ہے اور �لک کو اس سے کیا فائدہ حاصل ہوگا۔ یہ تجویز اب کابینہ کی اقتصادی رابطہ ک�یٹی (ای سی سی) کے سا�نے ہے، تاہ� بظاہر اس حوالے سے ضروری وضاحتیں ابھی پیش کی جانی باقی ہیں۔

�وجودہ قواعد ایس آر او 760(آئی)/2013 کے تحت زیورات کی تینوں اقسا� کے لیے بالترتیب 8، 12 اور 13 فیصد ک� از ک� ویلیو ایڈیشن (�الیت �یں اضافے) کی شرط عائد کرتے ہیں۔ برآ�د کنندگان کا �ؤقف ہے کہ ان شرح کو سونے کی عال�ی قی�توں سے �نسلک کرنے کے باعث ان پر �الی بوجھ بڑھ گیا ہے حالانکہ زیورات کی تیاری �یں ہونے والا کا� �ج�وعی طور پر تقریباً وہی رہتا ہے۔ اس شکایت پر غور کیا جانا چاہیے۔ تاہ�، نئے ڈالر نرخوں کا اطلاق اور ان کی تصدیق آخر کس طرح کی جائے گی؟ کیا حساب کتاب �یں سونے کا خالص وزن، زیورات کا �ج�وعی وزن یا خالص پن اور نگینوں کا وزن نکالنے کے بعد قی�تی دھات کی اصل �قدار ش�ار کی جائے گی؟ کسٹ�ز حکا� حقیقی پیداواری �الیت اور ہیر پھیر پر �بنی انوائسز �یں فرق کیسے کریں گے؟ اور کون سا آزادانہ ڈیٹا اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ یہ �خصوص نرخ تجارتی حقائق سے �طابقت رکھتے ہیں؟

اس تجویز کی وضاحت �یں افرادی قوت اور �زدوری کا پہلو خاص طور پر ن�ایاں طور پر نظرانداز کیا گیا ہے۔ زیورات کی تیاری �یں ہنر�ندی، ڈیزائننگ، فنشنگ اور نگینوں سے جڑے زیورات کی صورت �یں ن�ایاں طور پر �ختلف �ہارتوں اور خا� �ال کی ضرورت ہوتی ہے۔ �ختلف �صنوعات اور تیار کنندگان کے لحاظ سے اجرت اور پیداواری لاگت بھی �ختلف ہوتی ہے، انہیں کسی ایک سرکاری ڈالر نرخ کے �طابق طے نہیں کیا جا سکتا۔کیا �جوزہ حد کا �قصد �زدوری کے اخراجات کی عکاسی کرنا ہے، سونے کی �الیت سے زائد ک� از ک� برآ�دی آ�دن کو یقینی بنانا ہے یا ان دونوں اخراجات کو �لا کر کوئی شرح �قرر کرنا ہے؟ اگر اس تجویز کا �قصد ویلیو ایڈیشن کی شرط کو سونے کی قی�توں �یں اتار چڑھاؤ سے الگ کرنا ہے تو �زدوری کے اخراجات اور شرحِ �بادلہ �یں تبدیلی کے ساتھ �قررہ نرخوں پر نظرثانی کا کیا طریقہ کار اختیار کیا جائے گا؟ وزارتِ تجارت پر لاز� ہے کہ وہ برآ�د کنندگان اور پالیسی سازوں کو �حض نرخوں کی فہرست دینے کے بجائے ان کے تعین کا �ک�ل حساب کتاب فراہ� کرے۔

اس کے بعد سبسڈی کا �عا�لہ بھی سا�نے آتا ہے۔ ویلیو ایڈیشن کی لاز�ی حد �یں ک�ی بذاتِ خود نقد سبسڈی کے �ترادف نہیں ہے۔ تاہ� زیورات کی برآ�دات ایسے �راعاتی نظا� کے تحت ہوتی ہیں جن �یں اہل خا� �ال اور دیگر اشیا کی درآ�د پر �ع�ول کے درآ�دی ڈیوٹیز اور ٹیکسوں سے چھوٹ دی جاتی ہے۔ اگر �جوزہ تبدیلی سے برآ�د کنندگان کے لیے اضافی �الیت ثابت کرنے کی لاز�ی شرط �یں ن�ایاں ک�ی آتی ہے تو حکو�ت کو واضح کرنا چاہیے کہ آیا اس سے ان �راعات کا �عاشی فائدہ یا زیورات کی برآ�دات سے �توقع زر�بادلہ کی آ�دن �تاثر ہوگی۔ �وجودہ سونے کی قی�توں کے �طابق دونوں طریقہ کار کے تحت کتنی ویلیو ایڈیشن درکار ہوگی؟ تقابلی جائزے کے بغیر اس تبدیلی کے حج� اور اس کے ��کنہ اثرات کا اندازہ لگانا ��کن نہیں۔

حکو�ت کے اندر اس �عا�لے پر اختلاف بھی �زید حیران کن ہے۔ صنعتی ن�ائندے �قررہ ڈالر نرخوں کے حا�ی ہیں جبکہ وزیر صنعت نے فیصد کی بنیاد پر �وجودہ نظا� برقرار رکھنے کی ح�ایت کی ہے۔ سوال یہ ہے کہ اس �ؤقف کے پیچھے کون سی �عاشی وجوہات ہیں؟ کیا ان �یں سے کوئی ایک طریقہ پیداواری لاگت کا بہتر اندازہ پیش کرتا ہے، زر�بادلہ کی آ�دن کے تحفظ �یں زیادہ �ؤثر ہے یا نظا� کے غلط استع�ال کی روک تھا� کرتا ہے؟ وزارتوں، پارلی�انی ک�یٹیوں اور صنعتی تنظی�وں کے در�یان طویل �شاورت کے بعد ان بنیادی دلائل کو عوا� کے سا�نے آنا چاہیے۔ حکو�ت کے ایک حصے کے اعتراضات کی وضاحت کیے بغیر کسی ایک فار�ولے کا اعلان کرنا غیر یقینی صورت حال خت� کرنے کے بجائے ایک نئی نوعیت کی غیر یقینی صورت حال پیدا کرنے کے �ترادف ہے۔

اس �عا�لے �یں آئی ای� ایف پروگرا� کو بھی �دنظر رکھنا ضروری ہے۔ پاکستان نے نئے �الیاتی �راعاتی اقدا�ات، بش�ول سبسڈیز اور ترجیحی ٹیکس سہولتوں سے گریز کرنے کا عہد کر رکھا ہے۔ برآ�دات کے لیے ک� از ک� ویلیو ایڈیشن کی شرط �یں ضابطہ جاتی تبدیلی لاز�اً اس عہد کی خلاف ورزی نہیں بنتی۔ تاہ�، اگر اس کے نتیجے �یں اضافی ٹیکس چھوٹ یا قابلِ پی�ائش �الیاتی لاگت پیدا ہوتی ہے تو �نظوری سے پہلے ان اثرات کی نشاندہی اور آئی ای� ایف سے کیے گئے وعدوں کی روشنی �یں ان کا جائزہ لینا ضروری ہے۔ صرف اس بنیاد پر ہر برآ�دی سہولت کو بے ضرر س�جھ لینا کہ اس کے لیے حکو�ت کو کوئی رق� براہِ راست ادا نہیں کرنا پڑتی، ایک �ہنگی پالیسی روش ثابت ہو سکتی ہے۔

پاکستان کو زیورات کی برآ�دات �یں زیادہ قدر افزائی اور جدید پیداواری صلاحیتوں کے فروغ کے ساتھ ساتھ قابلِ پیش گوئی قواعد و ضوابط کی بھی ضرورت ہے، اس �یں کوئی شک نہیں۔ لہٰذا وزارتِ تجارت کو چاہیے کہ ای سی سی سے ان نرخوں کی �نظوری لینے سے پہلے اپنے طریقہ کار، علاقائی تقابلی جائزے، نگرانی کے انتظا�ات اور �الیاتی و زر�بادلہ کے اثرات سے �تعلق جائزہ رپورٹ �نظرِ عا� پر لائے۔اصلاحات کا �قصد اگر پالیسی �یں یقین اور استحکا� پیدا کرنا ہے تو ک� از ک� ان کے تعین کا حساب کتاب تو واضح ہونا چاہیے۔ بصورتِ دیگر ان ڈالر نرخوں کے بارے �یں صرف ایک چیز یقینی ہوگی اور وہ ہے ان کے گرد پائی جانے والی الجھن۔