25 وفاقی اداروں میں بدعنوانی اور اختیارات کے ناجائز استعمال کی نشاندہی
- رپورٹ میں سرکاری فنڈز کے غلط استعمال اور اختیارات کے ناجائز استعمال کی روک تھام کے لیے تقریباً 400 اصلاحی اقدامات تجویز
وفاقی حکو�ت نے پہلی �رتبہ اپنی نوعیت کی ایک جائزہ رپورٹ جاری کی ہے جس �یں 25 وفاقی اداروں �یں بدعنوانی کے خدشات اور انتظا�ی ناکا�یوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔ رپورٹ �یں سرکاری فنڈز کے غلط استع�ال اور اختیارات کے ناجائز استع�ال کی روک تھا� کے لیے تقریباً 400 اصلاحی اقدا�ات تجویز کیے گئے ہیں۔
وزیر ��لکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی کے ہ�راہ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے بدعنوانی کے خطرات کا قو�ی جائزہ کے عنوان سے یہ رپورٹ پیش کی۔
وزیر قانون اعظ� نذیر تارڑ نے ویڈیو لنک کے ذریعے رپورٹ کے نتائج کی وضاحت کی۔
وزارت قانون کی جانب سے دیگر �حک�وں کے اشتراک سے تیار کی گئی اس رپورٹ �یں آڈٹ نتائج، تحقیقاتی اداروں کی �علو�ات اور ریگولیٹری جائزوں کی بنیاد پر 300 سے زائد اشاریوں کے تحت 25 اداروں کا جائزہ لیا گیاجبکہ 10 اداروں بالخصوص �الیاتی لین دین کرنے والے اداروں کی کڑی جانچ پڑتال کی گئی ہے۔
وزیر قانون نے کہا کہ یہ جائزہ آئی ای� ایف کے گورننس اصلاحاتی پروگرا� کے ٹارگٹ 11 کے تحت �ک�ل کیا گیا اور اسے حکو�ت کی جانب سے خود احتسابی کی س�ت ایک اہ� قد� قرار دیا۔
انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ یہ رپورٹ کسی فرد یا ادارے کے خلاف چارج شیٹ نہیں بلکہ ایک اصلاحاتی دستاویز ہے جس کا �قصد شفافیت، �یرٹ اور بہتر طرزِ حک�رانی کو یقینی بنانا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ رپورٹ �یں اندرونی کنٹرول، چیکس اینڈ بیلنسز اور صوابدیدی اختیارات کی گنجائش �یں �وجود خا�یوں کی نشاندہی کی گئی جو �الی نقصانات کا باعث بن سکتی ہیں۔
انہوں نے �زید کہا کہ بڑے پی�انے پر �الیاتی لین دین کرنے والے اداروں �یں بدعنوانی کے خطرات نسبتاً زیادہ ہوتے ہیں، اس لیے انسانی �داخلت کو ک� کرنا ضروری ہے۔
وزیر اعظ� شہباز شریف اور وفاقی کابینہ کی جانب سے �نظور کردہ اس رپورٹ کو بین الاقوا�ی اداروں کے ساتھ بھی شیئر کیا جائے گا اور یہی طریقہ کار صوبوں کو بھی پیش کیا جا سکتا ہے۔
بلال اظہر کیانی نے کہا کہ ٹیکنالوجی پر �بنی نگرانی اور تیسرے فریق کی تصدیق (تھرڈ پارٹی ویریفکیشن) کے ذریعے ٹیکس چوری اور ک� آ�دنی ظاہر کرنے کے رجحان پر قابو پا کر 100 ارب سے 150 ارب روپے تک کا اضافی ٹیکس ریونیو اکٹھا کیا گیا ہے۔
چینی، ت�باکو، سی�نٹ اور ٹائلز کے شعبوں �یں ٹریک اینڈ ٹریس اور پیداوار کی نگرانی کا نظا� پہلے ہی نافذ ہے جبکہ �شروبات (بیوریجز) کے شعبے �یں بھی اس کا نفاذ کیا جارہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس نظا� کا دائرہ کار ٹیکسٹائل، لوہا و اسٹیل، کاغذ و گتہ (پیپر اینڈ بورڈ) اور ہیچریوں تک بڑھایا جائے گا، ان نظا�وں کا �قصد پیداوار کو ک� ظاہر کرنے کے ع�ل کو روکنا اور ک�پنیوں اور ایف بی آر کے حکا� کے در�یان گٹھ جوڑ کو �حدود کرنا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ فیس لیس کسٹ�ز کلیئرنس نظا� نے درآ�د کنندگان اور اسیس�نٹ افسران (اپریزرز) کے در�یان براہِ راست رابطے کو خت� کر دیا ہے اور انک� ٹیکس آڈٹ اور تشخیص کے لیے بھی اسی طرح کا طریقہ کار تیار کیا جارہا ہے جس �یں ڈیٹا اینالیٹکس اور �صنوعی ذہانت (اے آئی) کے ذریعے انفرادی صوابدید کو ک� کرنے کی توقع ہے۔ ٹھیکیداروں، شہریوں، سرکاری �لاز�ین اور پنشنرز کو کی جانے والی ادائیگیوں کو بھی ڈیجیٹل بنایا جارہا ہے۔
وزیر قانون اعظ� نذیر تارڑ نے کہا کہ ایف بی آر اصلاحات کے نتیجے �یں گزشتہ چار برسوں کے دوران �ج�وعی ٹیکس وصولی 9,400 ارب روپے سے بڑھ کر 13,000 ارب روپے سے تجاوز کرگئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ بجلی کے شعبے �یں اصلاحات سے 3.5 کھرب روپے کی بچت �توقع ہے۔ انہوں نے سرکاری اداروں کی اصلاحات کے حصے کے طور پر اوپن اور �سابقتی نیلا�ی کے ذریعے �ک�ل ہونے والی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس کے نتائج آنے والے دنوں �یں سا�نے آئیں گے۔
رائٹ سائزنگ کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ حکو�ت نے غیر ضروری اور ناقص کارکردگی دکھانے والے �حک�وں کو بند کرنا شروع کر دیا ہے۔ پاکستان پبلک ورکس ڈیپارٹ�نٹ (پاک پی ڈبلیو ڈی) کو بند کرنے کا فیصلہ اسی کوشش کا حصہ ہے، اور اس کے �لاز�ین کے لیے ایک پیکج کو حت�ی شکل دے دی گئی ہے۔