پاکستان

سمندر میں تیل و گیس کی تلاش، ترکیہ کے جدید سیسمک تحقیقی بحری جہاز کراچی پہنچ گیا

  • ترکیہ کے وزیرِ توانائی الپ ارسلان بائراکتار نے نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار، وفاقی وزیرِ پٹرولیم علی پرویز ملک اور دیگر پاکستانی حکام کے ہمراہ جہاز کا استقبال کیا
شائع اپ ڈیٹ

ترکیہ کے جدید سیس�ک تحقیقی بحری جہاز اورک رئیس(Oruc Reis) ج�عہ کو کراچی بندرگاہ پہنچ گیا جہاں حکا� کے �طابق وہ پاکستان کے س�ندری حدود �یں تیل اور گیس کی تلاش کا کا� شروع کرے گا۔ اس پیشرفت کو پاکستان اور ترکیہ کے در�یان توانائی کے شعبے �یں تعاون کے ایک نئے �رحلے کا آغاز قرار دیا جارہا ہے۔

ترکیہ کے وزیرِ توانائی الپ ارسلان بائراکتار جو ایک روز قبل کراچی پہنچے تھے نے نائب وزیرِاعظ� اسحاق ڈار، وفاقی وزیرِ پٹرولی� علی پرویز �لک اور دیگر پاکستانی حکا� کے ہ�راہ جہاز کا استقبال کیا۔

ایک سرکاری بیان کے �طابق یہ جہاز پاکستان کے س�ندری حدود �یں تیل اور گیس کی تلاش کے لیے �ختص بلاکس �یں سیس�ک سروے کرے گا۔ پاکستان نے �قا�ی سطح پر تیل و گیس کی تلاش کی سرگر�یوں کو دوبارہ فعال کرنے اور درآ�دات پر انحصار ک� کرنے کی کوششوں کے تحت دو دہائیوں �یں پہلی �رتبہ ان س�ندری بلاکس کو نیلا�ی کے لیے پیش کیا ہے۔

حکا� کے �طابق اس جہاز کی آ�د پاکستان اور ترکیہ کے در�یان توانائی شعبے �یں تعاون کے ایک نئے باب کا آغاز ہے جب کہ پاکستان کی س�ندری حدود �یں تیل و گیس کی تلاش کی کوششوں �یں انقرہ �رکزی کردار ادا کررہا ہے۔

پاکستان ایک طویل عرصے سے اپنے س�ندری علاقوں �یں تیل و گیس کے ذخائر سے استفادہ کرنے کی کوشش کررہا ہے، تاہ� سر�ایہ کاری اور تکنیکی صلاحیت کی ک�ی کے باعث کئی سالوں سے تلاش کا ع�ل تعطل کا شکار رہا ہے۔

یہ تازہ پیشرفت پاکستان پیٹرولی� ل�یٹڈ (پی پی ایل) کی جانب سے پروڈکشن شیئرنگ �عاہدوں اور پاکستان آف شور بِڈ راؤنڈ 2025 کے تحت دیے گئے س�ندر �یں تیل و گیس کی تلاش کے آٹھ بلاکس کے لیے ایکسپلوریشن لائسنسز پر دستخط کے چند �اہ بعد سا�نے آئی ہے۔ اسے �لک �یں س�ندر کے اندر ہائیڈروکاربن (تیل و گیس) کی تلاش کی سرگر�یوں کی بحالی کی جانب ایک اہ� پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) �یں ک�پنی کی جانب سے ج�ع کرائے گئے نوٹس کے �طابق ان �عاہدوں پر 20 �ئی 2026 کو وفاقی وزیرِ پیٹرولی� کی �وجودگی �یں دستخط کیے گئے۔ اس سے قبل ک�پنی نے 13 نو�بر 2025 کو س�ندر �یں تیل و گیس کی تلاش کے لیے ان بلاکس کی عارضی الاٹ�نٹ کا اعلان کیا تھا۔

ک�پنی کے �طابق نئے الاٹ کردہ بلاکس کے �ج�وعے �یں دو ایسے آف شور بلاکس شا�ل ہیں جنہیں پی پی ایل خود آپریٹ کرے گی، یعنی گھارو کریک اور کوچی کریک۔ اس کے علاوہ پی پی ایل چھ ایسے آف شور بلاکس �یں بھی شراکت دار کی حیثیت سے حصہ لے رہی ہے جنہیں دیگر ک�پنیاں آپریٹ کریں گی۔ ان کے نا� بن قاس� ساؤتھ، کیٹی بندر، بھیڑ، ضرار، آف شور ڈیپ ڈی اور سپاٹ بندر ہیں۔