کاروبار اور معیشت

وفاقی آئینی عدالت نے سندھ، خیبرپختونخوا کا انفرااسٹرکچر سیس کالعدم قرار دیدیا

  • چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے جمعرات کو محفوظ فیصلہ سنایا
شائع اپ ڈیٹ

وفاقی آئینی عدالت (ایف سی سی) نے سندھ اور خیبرپختونخوا حکو�توں کی جانب سے عائد کردہ انفرااسٹرکچر ڈیولپ�نٹ سیس کو کالعد� قرار دیتے ہوئے �تعلقہ صوبائی قوانین کو قانون سازی کے آئینی اختیار سے تجاوز قرار دے دیا ہے۔

چیف جسٹس ا�ین الدین خان کی سربراہی �یں دو رکنی بینچ نے ج�عرات کو �حفوظ فیصلہ سنایا۔ عدالت �یں �ختصر حک� نا�ہ پڑھ کر سنایا گیا، تاہ� تفصیلی فیصلہ تاحال جاری نہیں کیا گیا اور نہ ہی عدالت کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کیا گیا ہے۔

عدالت نے سندھ ہائی کورٹ اور پشاور ہائی کورٹ کے ان فیصلوں کو بھی کالعد� قرار دے دیا جن �یں دونوں صوبائی حکو�توں کی جانب سے عائد کردہ انفرااسٹرکچر سیس کو قانونی قرار دیا گیا تھا۔

سندھ �یں یہ ٹیکس 1994 �یں �تعارف کرایا گیا تھا، جبکہ سندھ ڈیولپ�نٹ اینڈ �ینٹیننس آف انفرااسٹرکچر سیس ایکٹ 2017 کے ذریعے اسے یک� جولائی 1994 سے �اضی کے اثر کے ساتھ نافذ کیا گیا تھا۔ سندھ ہائی کورٹ نے 4 جون 2021 کو اپنے فیصلے �یں اس ٹیکس کو برقرار رکھا تھا۔

اسی طرح خیبرپختونخوا انفرااسٹرکچر ڈیولپ�نٹ سیس ایکٹ 2022 کے تحت صوبے �یں سا�ان کی نقل و ح�ل پر سیس عائد کیا گیا تھا۔ خیبرپختونخوا فنانس ایکٹ 2024 کے ذریعے اس کی شرح ایک فیصد سے بڑھا کر 2 فیصد کردی گئی تھی۔ پشاور ہائی کورٹ نے 14 نو�بر 2025 کو اس کے خلاف دائر 157 درخواستیں �سترد کرتے ہوئے سیس کو قانونی قرار دیا تھا۔

درخواست گزاروں کے وکلا نے �ؤقف اختیار کیا کہ صوبائی حکو�توں کو درآ�دات، برآ�دات اور وفاقی قانون سازی کے دائرہ اختیار �یں آنے والی اشیا پر ٹیکس عائد کرنے کا آئینی اختیار حاصل نہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ آئین کے آرٹیکل 142 (اے) اور وفاقی قانون ساز فہرست کے تحت کسٹ�ز ڈیوٹیز اور بین الصوبائی تجارت سے �تعلق قانون سازی کا اختیار پارلی�نٹ کے پاس ہے۔

دوسری جانب سندھ اور خیبرپختونخوا حکو�توں نے �ؤقف اختیار کیا کہ �ذکورہ سیس کسٹ�ز یا برآ�دی ڈیوٹی نہیں بلکہ صوبائی انفرااسٹرکچر اور سڑکوں کی ترقی کے لیے عائد کیا گیا �حصول ہے۔

ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے بھی وفاق کا �ؤقف پیش کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکو�توں کو وفاقی قانون ساز فہرست �یں شا�ل �عا�لات پر �حصولات عائد کرنے کا اختیار نہیں۔

عدالت کے اس فیصلے کو وفاق اور صوبوں کے در�یان ٹیکس عائد کرنے کے آئینی اختیارات، کسٹ�ز سے �تعلق �حصولات اور �لک بھر �یں اشیا کی نقل و ح�ل کے حوالے سے اہ� قرار دیا جارہا ہے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2026