پاکستان
حکومت نے عمران خان کے علاج سے متعلق سپریم کورٹ کا حکم چیلنج کردیا
- اسلام آباد کے چیف کمشنر سید وقار حسین نے بدھ کو سپریم کورٹ میں نظرثانی درخواست دائر کرتے ہوئے استدعا کی کہ عدالت اپنے حکم کو واپس لے








































