پاکستان

حکمراں اتحاد میں حالیہ کشیدگی کے باوجود صدر اور وزیراعظم کا سیاسی معاملات مشاورت سے حل کرنے پر اتفاق

  • بلاول بھٹو کے حکمراں اتحاد کے فیصلوں پر تحفظات اور نئے صوبوں کے قیام پر اختلافات کے تناظر میں سیاسی مشاورت کے ذریعے معاملات حل کرنے کی کوشش
شائع اپ ڈیٹ

صدر ��لکت آصف علی زرداری اور وزیراعظ� شہباز شریف نے ت�ا� �عا�لات باہ�ی �شاورت سے حل کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ ایوانِ صدر نے ج�عرات کے روز یہ بات ایسے وقت بتائی ہے جب حک�راں اتحادی ج�اعتوں پاکستان �سل� لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے در�یان اختلافات بڑھ رہے ہیں۔

یہ اتفاقِ رائے اسلا� آباد �یں دونوں رہن�اؤں کی �لاقات کے دوران سا�نے آیا، جس �یں وزیر داخلہ �حسن نقوی نے بھی شرکت کی۔

ایوانِ صدر کی جانب سے جاری بیان کے �طابق اجلاس کے شرکا نے �لک کی �وجودہ سیاسی صورتِ حال کا تفصیلی جائزہ لیا اور �شرق وسطیٰ �یں جاری تنازع پر بھی تبادلۂ خیال کیا۔

بیان کے �طابق، فیصلہ کیا گیا کہ قیادت ت�ا� �عا�لات پر بات چیت اور انہیں �شاورت کے ذریعے حل کرنے کے لیے �شترکہ اجلاس کرے گی۔

ایوانِ صدر نے یہ بھی نشاندہی کی کہ �اضی �یں آئینی ترا�ی� ت�ا� اتحادی ج�اعتوں کی باہ�ی �شاورت سے �نظور کی گئی تھیں۔

یہ �لاقات حک�راں اتحادی ج�اعتوں کے در�یان لفظی جنگ کے پس �نظر �یں ہوئی ہے، جس کا آغاز پیپلز پارٹی کے چیئر�ین بلاول بھٹو زرداری کے حالیہ بیانات کے بعد ہوا۔ انہوں نے پاکستان �سل� لیگ (ن) کی قیادت �یں اور پیپلز پارٹی کی ح�ایت سے چلنے والے حک�راں اتحاد کے فیصلوں اور اقدا�ات پر سوالات اٹھائے تھے۔

بلاول کے بیانات پر �سل� لیگ (ن) کے رہن�اؤں اور ایک اور اتحادی ج�اعت �تحدہ قو�ی �وو�نٹ پاکستان (ای� کیو ای� پی) کی جانب سے سخت ردع�ل سا�نے آیا ہے۔

حک�راں اتحادی ج�اعتوں کے در�یان حالیہ اختلافات کی ایک وجہ نئے صوبوں کے قیا� پر جاری بحث بھی ہے، جس نے جولائی �یں اس وقت زور پکڑا جب وزیر داخلہ �حسن نقوی نے طرزِ حک�رانی �یں ’’ازسرِنو تبدیلی‘‘ کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے �زید انتظا�ی اکائیاں بنانے کی تجویز پیش کی تھی۔

پیپلز پارٹی �سلسل سندھ کی تقسی� کی �خالفت کرتی رہی ہے، جہاں اس کی صوبائی حکو�ت قائ� ہے۔ اس ض�ن �یں پارٹی سندھ اس�بلی کی جانب سے صوبے کی تقسی� کے خلاف �نظور کردہ �تفقہ قرارداد کا حوالہ دیتی ہے۔

بلاول بھٹو نے �نگل کے روز کراچی �یں ’’�یٹ دی پریس‘‘ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خبردار کیا تھا کہ سندھ کو زبردستی تقسی� کرنے کی کسی بھی کوشش کے نتیجے �یں خونریزی ہوسکتی ہے۔ انہوں نے نئے صوبوں کے قیا� پر ریفرنڈ� کرانے کی بھی �خالفت کی۔

بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ وفاقی وزرا کی جانب سے اضافی صوبوں کے قیا� کی ح�ایت �یں عوا�ی بیانات کے باوجود حکو�ت کے کسی ن�ائندے نے اس �عا�لے پر ان سے یا صدر آصف علی زرداری سے بات نہیں کی۔

ان کے یہ بیانات 14 نو�بر کو صدر زرداری اور وزیراعظ� شہباز شریف کے در�یان ہونے والی �لاقات کے بعد سا�نے آئے تھے، جس �یں دونوں رہن�اؤں نے �بینہ طور پر اتفاق کیا تھا کہ نئے صوبوں کے قیا� کے لیے کسی بھی اقدا� �یں آئینی طریقۂ کار اختیار کیا جائے گا۔

بلاول بھٹو نے 27ویں آئینی تر�ی� کی �نظوری کے بعد عدلیہ پر عوا�ی اعت�اد کے حوالے سے بھی سوال اٹھائے۔ وہ ایک سال قبل اس تر�ی� کے بھرپور حا�ی رہے تھے۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ تر�ی� باہ�ی اتفاقِ رائے کے بجائے ’’بھاری اکثریت کے بل بوتے پر‘‘ �نظور کی گئی۔

تاہ�، بعد ازاں ایک انٹرویو �یں پیپلز پارٹی کے چیئر�ین نے وضاحت کی کہ وہ اس تر�ی� سے لاتعلقی کا اظہار نہیں کر رہے بلکہ اہ� قانون سازی کے لیے وسیع تر اتفاقِ رائے پر زور دے رہے ہیں۔

انہوں نے بڑھتے ہوئے �عاشی چیلنجز سے ن�ٹنے کے لیے ’’سیاسی اور ج�ہوری نظا� کی ازسرِنو ترتیب‘‘ کی ضرورت پر بھی زور دیا اور پارلی�ان �یں اپوزیشن کا اعت�اد بحال کرنے کے لیے اقدا�ات تجویز کیے۔