ایف بی آر کے سیلز اور انکم ٹیکس کی علیحدگی کا فیصلہ مسترد، کمرشل امپورٹرز کا ون ونڈو سہولت کا مطالبہ
- تاجروں پر نیا بوجھ ڈالنے کے بجائے آسانیاں پیدا کی جائیں تاکہ ٹیکس نیٹ وسیع ہو، سلیم مکاتی
پاکستان کی�یکلز اینڈ ڈائز �رچنٹس ایسوسی ایشن (پی سی ڈی ای� اے) نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کو انک� ٹیکس ایڈ�نسٹریشن سے الگ کرنے کے فیصلے کو �سترد کرتے ہوئے اسے بزنس ک�یونٹی کے لیے نئی �شکلات کا پیش خی�ہ قرار دیا ہے۔
پی سی ڈی ای� اے کے چیئر�ین سلی� �کاتی نے خبردار کیا کہ اس تقسی� سے ٹیکس کی تع�یل �زید پیچیدہ اور �ہنگی ہو جائے گی۔ان لینڈ ریونیو کی �بینہ تنظی� نو کا �قصد وصولیوں اور کارکردگی �یں بہتری لانا ہو سکتا ہے لیکن اس ع�ل کو کسی صورت کاروباری طبقے کے لیے ٹیکس کی تع�یل �شکل نہیں بنانا چاہیے۔
دونوں نظا�وں کو الگ کرنے سے تاجروں کو ایک سے زائد ٹیکس دفاتر کے چکر لگانا پڑیں گے جس کے نتیجے �یں اضافی دستاویزات، بار بار حاضریاں، طریقہ کار �یں تاخیر اور ٹیکس �عا�لات کے حل �یں تاخیر جن� لے گی۔
سلی� �کاتی نے کہا کہ کاروباری طبقہ پہلے ہی بھاری ٹیکسوں، بڑھتی لاگت، سر�ائے کی قلت اور پیچیدہ قوانین کے بوجھ تلے دبا ہوا ہے۔ ایسے �یں باہ�ی رابطے کے واضح نظا� کے بغیر�نقس� ٹیکس اسٹرکچر کاروباری لاگت �یں �زید اضافہ کرے گا جس کا سب سے زیادہ خ�یازہ چھوٹے اور در�یانے درجے کے کاروباری اداروں اور تاجروں کو بھگتنا پڑے گا۔
انہوں نے خدشہ ظاہر کیا کہ اس تقسی� سے دائرہ اختیار، رپورٹنگ کے طریقہ کار، آڈٹ، ریفنڈز اور شکایات کے ازالے کے حوالے سے الجھن پیدا ہو سکتی ہے۔ نئے سیلز ٹیکس ک�شنرز اور �وجودہ انک� ٹیکس حکا� کے در�یان ہ� آہنگی کی ک�ی کی صورت �یں ایک ہی �عا�لے پر �تعدد نوٹسز، �تضاد تشریحات اور غیر ضروری رکاوٹیں سا�نے آ سکتی ہیں۔
انہوں نے ایف بی آر پر زور دیا کہ نئے دفاتر کی ذ�ہ داریوں اور رپورٹنگ اسٹرکچر کی واضح وضاحت کی جائے اور انک� ٹیکس، سیلز ٹیکس اور کسٹ�ز حکا� کے در�یان بلا رکاوٹ رابطہ یقینی بنایا جائے۔ بار بار انتظا�ی تبدیلیاں کاروباری سرگر�یوں �یں خلل اور ٹیکس دہندگان �یں بے یقینی کا سبب نہیں بننی چاہیے۔
چیئر�ین پی سی ڈی ای� اے نے �طالبہ کیا کہ ایسی تنظی� نو سے پہلے جو براہ راست ٹیکس دہندگان کو �تاثر کرتی ہو، بزنس ک�یونٹی سے ضرور �شاورت کی جائے۔
انہوں نے ایف بی آر سے ون ونڈو سہولت کا �ربوط نظا� اور واضح طریقہ کار �تعارف کرانے کا بھی تقاضا کیا تاکہ جو ا�ور ایک �ربوط نظا� کے تحت حل ہو سکتے ہیں ان کے لیے تاجروں کو کئی دفاتر کا رخ نہ کرنا پڑے۔