پاکستان اور مالدیپ کا تجارت بڑھانے کیلئے مشترکہ ورکنگ گروپ بنانے پر اتفاق
- ہم بندرگاہوں کے درمیان بہتر رابطوں، ادارہ جاتی تعاون اور کاروباری روابط میں اضافے کے ذریعے دوطرفہ تجارت کو 200 ملین ڈالر تک پہنچانا چاہتے ہیں، وزیر بحری امور
پاکستان اور �الدیپ نے دوطرفہ تجارت �یں اضافے، بندرگاہوں کے در�یان رابطوں کو بہتر بنانے اور بحری تعاون �ضبوط کرنے کے لیے �شترکہ ورکنگ گروپ (جے ڈبلیو جی) قائ� کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
وزارتِ بحری ا�ور کے �طابق یہ فیصلہ ج�عرات کو وفاقی وزیر برائے بحری ا�ور �ح�د جنید انور چوہدری اور �الدیپ کے وزیر برائے اقتصادی ترقی، ٹرانسپورٹ اور تجارت �ح�د سعید کے در�یان ہونے والے اعلیٰ سطح کے ورچوئل اجلاس �یں کیا گیا۔
�ح�د جنید چوہدری نے کہا کہ ہ� بندرگاہوں کے در�یان بہتر رابطوں، ادارہ جاتی تعاون اور کاروباری روابط �یں اضافے کے ذریعے دوطرفہ تجارت کو 200 �لین ڈالر تک پہنچانا چاہتے ہیں۔
اجلاس �یں وفاقی وزیر تجارت جا� ک�ال خان، وزیراعظ� کے �شیر برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان اور �تعلقہ وزارتوں کے سینئر حکا� نے بھی شرکت کی۔
�ذاکرات �یں دوطرفہ تجارت کو وسعت دینے، ٹرانسپورٹ کے روابط بہتر بنانے، بحری رابطوں کو �ضبوط کرنے اور بلیو اکانو�ی �یں سر�ایہ کاری کے �واقع تلاش کرنے پر توجہ �رکوز کی گئی۔
وزیر بحری ا�ور نے �زید کہا کہ پاکستان �الدیپ کو چاول، چینی، پھل، سبزیاں، ادویات اور ٹیکسٹائل �صنوعات کی برآ�دات بڑھانے کا ارادہ رکھتا ہے، تاکہ برآ�دات کی فہرست �یں تنوع پیدا کرنے کے ساتھ جزیرہ ن�ا �لک کی �نڈی �یں �وجود ا�کانات سے بھی فائدہ اٹھایا جاسکے۔
�جوزہ �شترکہ ورکنگ گروپ �یں دونوں ��الک کے �تعلقہ اداروں اور �عاشی شعبوں کے ن�ائندے شا�ل ہوں گے۔ یہ گروپ تجارت کے ��کنہ �واقع کی نشاندہی کرے گا، تعاون کے شعبوں کا جائزہ لے گا اور دوطرفہ تجارت و سر�ایہ کاری �یں سہولت فراہ� کرنے کے لیے تجاویز �رتب کرے گا۔
دونوں جانب سے سا�ان کی نقل و ح�ل �یں سہولت پیدا کرنے اور کاروباری اداروں کے در�یان روابط بڑھانے کے لیے بندرگاہوں کے در�یان زیادہ �ؤثر رابطوں اور �ضبوط ادارہ جاتی ہ� آہنگی کی ضرورت پر بھی زور دیا گیا۔
اجلاس کے بعد کے اقدا� کے طور پر وفاقی وزیر برائے بحری ا�ور کی قیادت �یں پاکستان کے �تعلقہ �عاشی اور صنعتی شعبوں کی ن�ائندگی کرنے والا ایک وفد جلد �الدیپ کا دورہ کرے گا، جہاں تجارتی �واقع کا جائزہ لینے اور ع�لی تعاون کے شعبوں کی نشاندہی کرنے کی توقع ہے۔
جنید چوہدری کے �طابق، اس اقدا� کا �قصد تجارت �یں اضافے، بحری روابط کو بہتر بنانے اور بلیو اکانو�ی �یں تعاون کے ذریعے �الدیپ کے ساتھ پاکستان کے �عاشی روابط کو �ضبوط بنانا ہے۔