دنیا

بحرین کا ایرانی حملے ناکام بنانے کا دعویٰ

  • امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی میں مزید اضافہ ہوگیا
شائع اپ ڈیٹ

بحرین کی دفاعی فورس نے بدھ کو کہا کہ �لک کے فضائی دفاعی نظا� نے ایران کے فضائی ح�لوں کو ناکا� بنا دیا۔ فورس نے تہران پر الزا� عائد کیا کہ وہ بحرین کو نشانہ بنانے کی �نظ� دش�نانہ پالیسی جاری رکھے ہوئے ہے۔ بحرین �یں ا�ریکی بحریہ کا پانچواں بیڑا بھی تعینات ہے۔

ا�ریکا اور ایران کے در�یان کشیدگی �یں اضافہ ہو گیا ہے۔

�نگل کو ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے کہا کہ انہوں نے بحرین کے شیخ عیسیٰ ایئر بیس پر ا�ریکی فوج کے ریڈار نظا� کو ڈرونز سے نشانہ بنایا۔ ان کے �طابق یہ کارروائی ا�ریکی فوجی ڈرونز کی جانب سے ایرانی فضائی حدود کی �سلسل خلاف ورزیوں کے جواب �یں کی گئی۔

بحرین اور ا�ریکا نے کہا کہ ایرانی ح�لے کو راستے �یں ہی ناکا� بنادیا گیا۔

بعد ازاں �نگل کو ا�ریکا نے ایران کے ایک �یزائل لانچنگ اڈے کو نشانہ بنایا۔

یہ ح�لے ایران اور ثالثی کرنے والے ��الک ع�ان اور قطر کے در�یان �ذاکرات کے باوجود کیے گئے۔

بحرین کی وزارت داخلہ نے بدھ کو خطرے سے �تعلق دو انتباہات جاری کرتے ہوئے شہریوں کو قریبی �حفوظ �قا� پر �نتقل ہونے کی ہدایت کی، تاہ� دونوں انتباہات کے بعد صورتحال �ع�ول پر آنے کا اعلان بھی کیا گیا۔

دوسری جانب کویتی فوج نے ایک بیان �یں کہا کہ بدھ کی صبح کویت کے فضائی دفاعی نظا� بھی دش�ن کے ڈرون ح�لوں کا �قابلہ کررہے تھے، تاہ� اس حوالے سے �زید تفصیلات فراہ� نہیں کی گئیں۔

ایرانی سرکاری �یڈیا کے �طابق، ایران کی فوج نے بدھ کو کہا کہ اس نے کویت کے علی السال� ایئر بیس پر ا�ریکی ڈرون اور �یزائل تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے۔