مارکٹس

سپلائی کے خطرات کا جائزہ لینے پر تیل کی قیمتوں میں اضافہ

  • برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودے 75 سینٹ یا 0.75 فیصد اضافے سے 101.33 ڈالر فی بیرل ہوگئے
شائع اپ ڈیٹ

تیل کی قی�توں �یں بدھ کے روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور برینٹ خا� تیل کے �ستقبل کے سودے 100 ڈالر فی بیرل کی سطح سے اوپر برقرار رہے، کیونکہ �شرق وسطیٰ �یں سپلائی کو لاحق خطرات بدستور �وجود ہیں جبکہ ا�ریکا کے تیل پیدا کرنے والے علاقوں کی جانب ایک طوفان بڑھ رہا ہے۔

برینٹ خا� تیل کے �ستقبل کے سودے 75 سینٹ یا 0.75 فیصد اضافے سے 101.33 ڈالر فی بیرل ہوگئے، جبکہ ا�ریکی ویسٹ ٹیکساس انٹر�یڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) خا� تیل کی قی�ت 39 سینٹ یا 0.44 فیصد اضافے سے 89.83 ڈالر فی بیرل رہی۔ یہ قی�تیں 1200 جی ای� ٹی پر ریکارڈ کی گئیں۔

پی وی ای� کے تجزیہ کار تا�اش وارگا نے کہا کہ سر�ایہ کار اس بات پر قائل نہیں کہ �شرق وسطیٰ سے حالیہ سپلائی اور برآ�دات �یں اضافہ پائیدار ثابت ہوگا۔

وارگا نے کہا کہ ا�ریکا �یں آنے والے طوفان کے ساتھ ساتھ �شرق وسطیٰ اور یوکرین �یں جاری تنازعات کے باعث تیل کی قی�توں پر پڑنے والا دباؤ ک� ہوگیا ہے۔

ی�ن کی وزارتِ ٹرانسپورٹ نے بدھ کو بتایا کہ حوثیوں نے بیلسٹک �یزائلوں اور دھ�اکا خیز �واد سے لدے ڈرونز کے ذریعے عدن کے بین الاقوا�ی ہوائی اڈے کو نشانہ بنایا، جبکہ حوثیوں اور ی�نی حکو�تی فورسز کے در�یان لڑائی �یں شدت آگئی ہے۔

ایک اعلیٰ ایرانی عہدیدار نے بدھ کو رائٹرز کو بتایا کہ ایران کے جوہری پروگرا� سے �تعلق واشنگٹن کی ’درخواستیں اور تجاویز‘ تہران کے �طالبات سے �تصاد� ہیں۔ ان سے ا�ریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے اس بیان کے بارے �یں پوچھا گیا تھا کہ واشنگٹن کے ساتھ جنگ خت� کرنے کے لیے تہران کو یورینی� کی افزودگی ک� کرنا ہوگی۔

یوکرین نے بدھ کو روس کی تیل تنصیبات کو نشانہ بنایا جبکہ روس نے یوکرین پر �یزائلوں اور ڈرونز کی یلغار کی، جس کے نتیجے �یں ک� از ک� 15 افراد ہلاک ہوگئے، یوکرینی حکا� نے بتایا۔

وائٹل کے چیف ایگزیکٹو رسل ہارڈی نے �نگل کو کہا کہ روس کے توانائی کے بنیادی ڈھانچے پر ح�لوں اور �شرق وسطیٰ �یں ریفائنریوں کی پیداوار �یں ک�ی نے ایندھن کی �ارکیٹ کو �زید �حدود کردیا ہے۔

یورپی یونین کے دو سفارت کاروں نے بتایا کہ صارفین اور صنعت کو بڑھتی قی�توں کے دباؤ سے ریلیف دینے کے لیے تیل اور ڈیزل کے ذخائر جاری کرنے کی تجویز پر غور کے لیے بین الاقوا�ی توانائی ایجنسی نے بدھ کو �قا�ی وقت کے �طابق دوپہر ایک بجے (1100 جی ای� ٹی) غیر رس�ی اجلاس �نعقد کیا۔

بدھ کو 1008 جی ای� ٹی پر یورپی �عیار کے ڈیزل کے �ستقبل کے سودے برینٹ خا� تیل کے �قابلے �یں تقریباً 77 ڈالر فی بیرل زیادہ قی�ت پر ہورہے تھے، جو ایک روز �یں 13 فیصد اضافے کو ظاہر کرتا ہے۔

یو بی ایس کے تجزیہ کاروں نے لکھا، ’’اسٹریٹجک تیل کے ذخائر جاری کرنے سے تجارتی ذخائر �یں ک�ی کو پورا کرکے قلیل �دت �یں قی�توں �یں اچانک اضافے کو �حدود کرنے �یں �دد �لنی چاہیے۔ تاہ�، ایسے ذخائر کا اجرا صرف عارضی ریلیف فراہ� کرتا ہے کیونکہ اس سے عال�ی تیل �ارکیٹ �یں بنیادی قلت خت� نہیں ہوتی۔‘‘

ا�ریکا �یں �وس�یاتی پیش گوئی کرنے والے اداروں نے �نگل کو کہا کہ خلیج �یکسیکو �یں بننے والا طوفان دو روز کے اندر 2026 کا پہلا بحر اوقیانوس کا س�ندری طوفان بن جائے گا اور اس کے تیل و گیس کی تنصیبات سے ٹکرانے کا ا�کان ہے۔

طوفان کی ��کنہ گزرگاہ �یں واقع س�ندری علاقوں سے ا�ریکا کی خا� تیل کی پیداوار کا 15 فیصد اور قدرتی گیس کی پیداوار کا 5 فیصد حاصل ہوتا ہے۔

کے سی ای� ٹریڈ کے چیف تجزیہ کار ٹ� واٹرر نے کہا کہ یہ طوفان ’’خا� تیل کی �ارکیٹ کے لیے ایک ناپسندیدہ پیچیدگی ہے، جس سے پیداوار اور ریفائننگ �یں تعطل کا خدشہ بڑھ گیا ہے، ایسے وقت �یں جب �ارکیٹ کو سپلائی کے حوالے سے پہلے ہی کافی �سائل کا سا�نا ہے۔‘‘