وزیر داخلہ کا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پر پی ٹی آئی، حکومت مذاکرات سبوتاژ کرنے کی کوشش کا الزام
- حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور بے نتیجہ ختم ہونے کے ایک روز بعد محسن نقوی کا بیان سامنے آگیا
وزیر داخلہ �حسن نقوی نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور وفاقی حکو�ت کے در�یان �ذاکرات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کا الزا� عائد کیا ہے۔
پی ٹی آئی اور پاکستان �سل� لیگ (ن) کی زیر قیادت وفاقی حکو�ت نے پی ٹی آئی کے اسلا� آباد کی جانب �جوزہ لانگ �ارچ کو روکنے کی کوشش �یں ج�عہ اور ہفتے کو �ذاکرات کے دو ادوار کیے، تاہ� اہ� ا�ور پر اختلافات برقرار رہنے کے باعث �ذاکرات کسی حت�ی �عاہدے کے بغیر خت� ہوگئے۔
اختلافی �عا�لات �یں جیل �یں قید پی ٹی آئی کے بانی ع�ران خان تک رسائی اور دہشت گردی سے �تاثرہ خیبر پختونخوا کے علاقوں �یں فوجی آپریشنز کا �عا�لہ شا�ل تھا۔
لاہور �یں پریس کانفرنس کرتے ہوئے �حسن نقوی نے کہا کہ �جوزہ �عاہدے کے 99 فیصد نکات �ذاکرات کے دوران طے ہوچکے تھے۔ انہوں نے بتایا کہ �عاہدے کا �سودہ تیار کرلیا گیا تھا اور وہ اس کی ایک کاپی صدر آصف علی زرداری کو دکھانے کے لیے لے کر گئے تھے۔
وزیر داخلہ کے �طابق صدر کو �سودہ دکھانے کے بعد واپس آئے تو �علو� ہوا کہ خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ نے �سودے �یں �تعدد ترا�ی� کردی ہیں۔ �حسن نقوی نے الزا� عائد کیا کہ بدقس�تی سے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے �ذاکرات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی۔
انہوں نے کہا کہ ہفتے کے �ذاکرات کے دوران �عاہدے کے چار �سودے تیار اور ان �یں ترا�ی� کی گئیں، جبکہ بیشتر نکات پر اتفاق رائے ہوگیا تھا۔ ان کے بقول حکو�ت نے اپوزیشن وفد پر واضح کیا تھا کہ زیر بحث �عا�لہ سیاسی نہیں بلکہ دہشت گردی سے �تعلق ہے۔
�حسن نقوی کا بیان وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی جانب سے ایکس پر �ذاکراتی ک�یٹی کو پیش کیے گئے سات نکاتی �طالبات کا �سودہ شیئر کیے جانے کے بعد سا�نے آیا۔
�حسن نقوی نے ایکس پر جاری بیان �یں کہا کہ خیبر پختونخوا حکو�ت تحریری �عاہدے پر دستخط کرنے اور 72 گھنٹوں کے اندر ع�لدرآ�د کا �نصوبہ ج�ع کرانے پر رضا�ند ہوگئی تھی، تاہ� گزشتہ رات ہونے والے �ذاکرات کے دوران حکو�ت نے ان یقین دہانیوں سے دستبرداری اختیار کرلی۔
�جوزہ �عاہدے �یں سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر پولیس ایکٹ 2026 پر نظرثانی، دہشت گردوں کو صوبے �یں آزادانہ کارروائیاں کرنے یا �حفوظ ٹھکانے حاصل کرنے سے روکنے اور تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی)، تحریک طالبان افغانستان (ٹی اے اے) س�یت دیگر دہشت گرد گروہوں کی غیر�بہ� �ذ�ت کی شقیں شا�ل تھیں۔
�عاہدے �یں افغان �ہاجرین سے �تعلق قو�ی پالیسی کی ح�ایت بھی شا�ل تھی، جس کے تحت ان کی واپسی اور خیبر پختونخوا �یں افغان کی�پوں کا خات�ہ، عبوری افغان حکو�ت سے کسی قس� کے رابطے سے گریز، انسداد دہشت گردی کارروائیوں اور پولیس کے لیے خاطر خواہ فنڈز کی فراہ�ی اور انسداد دہشت گردی اقدا�ات کی �ک�ل صوبائی ذ�ہ داری کی بات کی گئی تھی۔
اس کے علاوہ صوبائی حکو�ت اور �سلح افواج کے در�یان تعاون �ضبوط بنانے، سابق فاٹا اور ض� شدہ اضلاع �یں انسداد دہشت گردی سے �تعلق صوبائی فیصلوں اور نیشنل ایکشن پلان پر ع�لدرآ�د پر بھی زور دیا گیا تھا۔
�حسن نقوی نے کہا کہ جب صوبہ جنگ کی صورتحال سے دوچار ہو تو سیکیورٹی کو سیاسی رنگ نہیں دینا چاہیے۔
ان کا بیان حکو�ت اور اپوزیشن کے در�یان �ذاکرات کے دوسرے دور کے ایک روز بعد سا�نے آیا، جو کسی نتیجے کے بغیر خت� ہوگیا تھا۔ اپوزیشن نے 4 اکتوبر کا لانگ �ارچ واپس لینے سے انکار کرتے ہوئے �طالبہ کیا تھا کہ پہلے اس کے ن�ائندوں کو جیل �یں قید سابق وزیراعظ� اور پی ٹی آئی کے بانی ع�ران خان سے �لاقات کی اجازت دی جائے۔
قو�ی اس�بلی کے اسپیکر ایاز صادق کے چی�بر �یں ہونے والے �ذاکرات آٹھ گھنٹے سے زائد جاری رہے، تاہ� کوئی �عاہدہ نہ ہوسکا۔ حکو�ت کا �ؤقف تھا کہ اپوزیشن پہلے احتجاج خت� کرے جبکہ اپوزیشن نے ع�ران خان سے �لاقات کا �طالبہ کیا، جس �یں اپوزیشن رہن�اؤں اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی شرکت بھی ہو۔
دریں اثنا لانگ �ارچ کی تیاریاں جاری رہیں۔ سہیل آفریدی نے اعلان کیا کہ �ارچ کا پہلا �رحلہ اتوار کو لکی �روت سے شروع ہوگا اور جنوبی اضلاع سے ہوتا ہوا پشاور پہنچے گا۔
یہ احتجاج خیبر پختونخوا �یں بڑھتے ہوئے سیکیورٹی خدشات کے پس �نظر �یں کیا جارہا ہے، جہاں سیکیورٹی فورسز دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔