امریکی دباؤ پر جی 7 کا ڈیزل، تیل کے ذخائر جاری کرنے پر اتفاق
گروپ آف سیون (جی سیون) ��الک نے ج�عہ کو ہنگا�ی ذخائر سے 10 کروڑ بیرل ڈیزل اور خا� تیل جاری کرنے پر اتفاق کیا جس کا ا�ریکی صدر ڈونلڈ ٹر�پ نے خیر�قد� کیا ہے۔ ٹر�پ ایران کے ساتھ جنگ کے باعث بڑھتی ایندھن کی قی�توں �یں ک�ی لانے کے لیے عال�ی تعاون حاصل کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
ایران کے ساتھ جنگ کے باعث �ارچ �یں بین الاقوا�ی توانائی ایجنسی کی رابطہ کاری کے تحت تاریخ �یں ہنگا�ی ذخائر سے سب سے بڑی �قدار �یں تیل جاری کیا گیا تھا۔
جی سیون نے ایک �شترکہ بیان �یں کہا کہ پہلے ہی پوری کی جا چکی ذ�ہ داریوں کو �دنظر رکھتے ہوئے ہ� آئی ای اے کے ذریعے 10 کروڑ بیرل کے �ربوط اجرا کے ساتھ اپنے وعدوں پر ع�لدرآ�د کریں گے۔
بیان کے �طابق یہ ع�ل فوری طور پر شروع ہوگا اور چار �اہ تک جاری رہے گا جبکہ جی 7 کے ارکان اور شراکت دار ��الک پہلے 20 دنوں کے دوران بڑی �قدار �یں ڈیزل کے ذخائر جاری کریں گے۔
بیان �یں خا� تیل، ڈیزل اور دیگر �صنوعات کی جاری کی جانے والی �قدار کی تفصیلات نہیں بتائی گئیں اور نہ ہی یہ واضح کیا گیا کہ اس ع�ل �یں کون سے ��الک شریک ہوں گے۔
بیان �یں �زید کہا گیا کہ ضرورت کے �طابق ڈیزل کے �زید ذخائر جاری کرنے کے ا�کان پر بات چیت کے لیے ہ� آنے والے دنوں �یں آئی ای اے کے پلیٹ فار� پر اجلاس �نعقد کریں گے۔
ا�ریکی صدر ڈونلڈ ٹر�پ نے ج�عے کو ٹروتھ سوشل پر ایک پوسٹ �یں لکھا کہ یورپ نے ابھی اپنے بھاری �قدار �یں �وجود ڈیزل کے ذخائر �یں سے بڑی �قدار جاری کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ ع�ل فوری طور پر شروع ہوگا۔
ٹر�پ نو�بر �یں ہونے والے وسط �دتی انتخابات سے قبل ا�ریکا �یں ایندھن کی قی�تیں ک� کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
رائٹرز نے ج�عرات کو بات چیت سے واقف تین افراد کے حوالے سے رپورٹ کیا تھا کہ ٹر�پ انتظا�یہ نے جر�نی اور فرانس سے کہا تھا کہ وہ ہنگا�ی ڈیزل کے ذخائر �یں ک�ی لائیں، بصورت دیگر ا�ریکا کی جانب سے ڈیزل کی برآ�د پر ��کنہ پابندی کا سا�نا کرنا پڑ سکتا ہے۔
جی 7 کے بیان �یں کہا گیا کہ رکن ��الک ایک دوسرے کے خلاف توانائی کی �صنوعات کی برآ�د پر پابندیاں عائد کرنے سے گریز کریں گے۔
انرجی اسپیکٹس کے تجزیہ کاروں نے ایک نوٹ �یں کہا کہ یہ �خصوص اور پابند عہد کے بجائے ایک سیاسی بیان ہے جبکہ بڑے اعداد و ش�ار کا �قصد صدر ٹر�پ کو ڈیزل کی برآ�د پر پابندی عائد نہ کرنے پر آ�ادہ کرنا ہے۔
ایران کے ساتھ جنگ کے باعث خلیجی ��الک سے سپلائی �تاثر ہونے کے بعد یورپ نے رواں سال ا�ریکا سے ڈیزل کی درآ�د �یں اضافہ کیا ہے۔
بات چیت سے واقف تین ذرائع نے رائٹرز کو بتایا کہ یورپی یونین کی حکو�توں نے ج�عے کو فرانس کی اس تجویز پر غور کیا جس کے تحت یورپی ��الک 5 کروڑ بیرل ڈیزل جبکہ آئی ای اے کے رکن ��الک 5 کروڑ بیرل خا� تیل اپنے ذخائر سے جاری کریں گے۔
یورو اسٹیٹ کے اعداد و ش�ار کے �طابق 5 کروڑ بیرل ڈیزل کا اجرا یورپی یونین کے ڈیزل اور گیس آئل کے �ج�وعی ہنگا�ی ذخائر کا تقریباً 17 فیصد بنتا ہے، جو یورپی بلاک کی سالانہ کھپت کا تقریباً 3 فیصد ہے۔
ذخائر جاری کرنے سے �تعلق بات چیت کی اطلاعات کے بعد ا�ریکی ڈیزل فیوچرز کی قی�توں �یں ک�ی آئی اور یہ 4 فیصد سے زائد گر کر 4.4491 ڈالر فی گیلن رہ گئی۔ ایل ایس ای جی کے اعداد و ش�ار کے �طابق یورپ �یں ڈیزل کے بینچ �ارک فیوچرز کی قی�ت �یں بھی 90 ڈالر فی �یٹرک ٹن سے زیادہ ک�ی ہوئی۔
�ارچ �یں 32 رکنی آئی ای اے کی رابطہ کاری کے تحت ہونے والے ذخائر کے اجرا �یں اسٹریٹجک ذخائر سے 40 کروڑ بیرل تیل جاری کیا گیا تھا۔
آئی ای اے کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر فاتح بیرول نے رواں ہفتے بتایا کہ رکن ��الک اس �قدار �یں سے تقریباً دو تہائی تیل جاری کر چکے ہیں۔