رائے

گرین لینڈ میں طاقت کی تبدیلی، نیا آرکٹک موڑ دنیا کو نئی سمت دینے لگا

  • 18 ستمبر 2026 کو ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا کہ واشنگٹن نے گرین لینڈ کی سلامتی پر مستقل کنٹرول حاصل کرلیا ہے
شائع اپ ڈیٹ

18 ست�بر 2026 کو ڈونلڈ ٹر�پ نے اعلان کیا کہ واشنگٹن نے گرین لینڈ کی سلا�تی پر �ستقل کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔ وہ اس سے قبل اس علاقے کو کسی نہ کسی طریقے سے اپنے قبضے �یں لینے کی دھ�کی دے چکے تھے، تاہ� اب لہجہ الحاق سے تعاون کی جانب تبدیل ہوگیا ہے۔ بیان بازی �یں یہ تبدیلی غیر اعلانیہ تفصیلات سے زیادہ اہ� ہے، کیونکہ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ بڑی طاقتیں اب �سابقت کو کس طرح ترجیح دیتی ہیں: سرحدوں کو دوبارہ کھینچنے کے بجائے ان کرداروں اور افعال پر اپنا حق جتانا جنہیں روایتی طور پر سرحدیں تحفظ فراہ� کرتی رہی ہیں۔

ڈن�ارک گرین لینڈ پر اپنی خود�ختاری پر زور دیتا ہے، جبکہ اس �عاہدے کی ڈن�ارک اور گرین لینڈ کی دونوں قانون ساز اس�بلیوں سے توثیق بھی ضروری ہے۔ یہ اب بھی واضح نہیں ہے کہ نیا انتظا� 1951 کے �عاہدے سے کس حد تک �ختلف ہے، جس کے تحت پہلے ہی ا�ریکی فوجی �وجودگی کی ایک ن�ایاں سطح کی اجازت دی گئی تھی۔ اس کے باوجود تفصیلات سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس کا دائرہ سرد جنگ کے دور کے اس �عاہدے سے زیادہ وسیع ہے۔

صدر ٹر�پ کا کہنا ہے کہ ا�ریکہ کے کسی بھی �خالف کو واشنگٹن کی پیشگی واضح تحریری �نظوری کے بغیر گرین لینڈ �یں اڈہ قائ� کرنے یا حساس نوعیت کی سر�ایہ کاری کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ �زید برآں، ان کی انتظا�یہ کا ارادہ ہے کہ جزیرے پر فوجی �وجودگی �یں تیزی سے اضافہ کیا جائے۔

گرین لینڈ کی اسٹرٹیجک اہ�یت واضح ہے۔ یہ ش�الی بحرِ اوقیانوس کے ان اہ� بحری راستوں کو کنٹرول کرتا ہے جنہیں روسی آبدوزیں کھلے س�ندروں تک رسائی کے لیے استع�ال کرتی ہیں اور یہ روس اور ش�الی ا�ریکہ کے در�یان فضائی اور �یزائل ح�لوں کے �ختصر ترین راستوں کے نیچے واقع ہے۔ اس کا پگھلتا ہوا ساحلی علاقہ نئے بحری راستے پیدا کر رہا ہے جو ایک نسل پہلے �وجود نہیں تھے۔

اس کے علاوہ گرین لینڈ کی ارضیاتی ساخت �یں نایاب ارضی عناصر اور اہ� �عدنیات �وجود ہیں جو بیٹریوں، دفاع اور ہوا سے بجلی پیدا کرنے کے لیے انتہائی اہ� ہیں، خصوصاً اس لیے کہ اس وقت چین ان �واد کی پراسیسنگ �یں سب سے آگے ہے۔ واشنگٹن کے لیے یہ جزیرہ ایک ریڈار اسٹیشن، بحری گیٹ وے اور �عدنیات کے ایک ذریعے کے طور پر کا� کرتا ہے۔

بیجنگ کے نقطۂ نظر سے یہ �عاہدہ اس باب کو بند کرتا ہے جسے چین اپنی کئی سالہ آرکٹک رسائی کی کوششوں کے ذریعے کھولنے کی کوشش کرتا رہا ہے۔ چین کی حک�ت ع�لی کبھی طاقت کے استع�ال پر �بنی نہیں رہی بلکہ صبر پر �بنی رہی ہے، جس کے تحت کان کنی، ہوائی اڈوں اور بندرگاہوں کے �نصوبوں �یں سر�ایہ کاری کے ذریعے بتدریج رسائی حاصل کی گئی، تحقیقی �راکز قائ� کیے گئے اور پولر سلک روڈ کے تصور کو فروغ دیا گیا۔ اس حک�ت ع�لی کا انحصار چھوٹے دائرہ اختیار رکھنے والے علاقوں کے ساتھ ایک ایک سر�ایہ کاری کے ذریعے روابط قائ� کرنے پر ہے۔

تاہ� حساس نوعیت کی سر�ایہ کاری پر ا�ریکی ویٹو گرین لینڈ �یں اس طریقہ کار کو روک دیتا ہے اور ایک ایسی �ثال قائ� کرتا ہے جو �غرب کے اتحادی دیگر خطوں کو بھی اسی طرز ع�ل کی پیروی پر آ�ادہ کر سکتی ہے۔

�اسکو اس صورتحال کو �ختلف انداز �یں دیکھتا ہے: اس کا آرکٹک ساحل اور فوجی �وجودگی اب بھی بے �ثال ہیں اور نوک(Nuuk) کے انتظا�ات اس حقیقت کو تبدیل نہیں کرتے۔ تاہ�، ا�ریکی �وجودگی �یں �ستقل اور اضافے سے کسی بھی ایسے �نصوبے کی لاگت بڑھ جاتی ہے جس �یں گرین لینڈ، آئس لینڈ اور برطانیہ کے راستے کو شا�ل کیا جائے، جبکہ اس گزرگاہ پر انحصار کرنے والی بحری حک�ت ع�لی بھی �زید پیچیدہ ہوجاتی ہے۔

اسے چینی اور روسی حک�ت ع�لیوں کی شکست قرار دینا درست نہیں ہوگا۔ بلکہ یہ جاری �سابقت کے دوران ایک انتہائی �حتاط انداز �یں ہدف بنایا گیا قد� ہے، جس کی لاگت کو اس کے حا�ی ک� اہ�یت دیتے ہیں۔ بنیادی تشویش اس اتحاد کو پہنچنے والا نقصان ہے جسے یہ �عاہدہ �ضبوط بنانے کا �قصد رکھتا ہے۔

ٹر�پ کی سابقہ دھ�کیوں سے یہ عندیہ �لتا تھا کہ علاقے پر قبضے کی کوئی بھی کوشش نیٹو کے ٹوٹنے کا باعث بن سکتی ہے۔ ایسی دھ�کی کے تحت ہونے والا �عاہدہ، اور اطلاعات کے �طابق جس پر جزوی طور پر نیٹو کے باضابطہ ڈھانچے سے باہر �ذاکرات کیے گئے، یورپی دارالحکو�توں کو یہ تاثر دے سکتا ہے کہ ا�ریکہ اتحادیوں کو ایسے شراکت داروں کے بجائے اثاثوں کے طور پر دیکھتا ہے جن سے �شاورت کی جائے۔ یورپ کا واشنگٹن سے دوری اختیار کرنے کا ہر فیصلہ �اسکو اور بیجنگ کو اسٹرٹیجک طور پر فائدہ پہنچاتا ہے۔

دوسری تشویش رضا�ندی ہے۔ چھوٹے علاقوں کو بیرونی طاقتوں کے لیے ہدف بنانا آسان ہوسکتا ہے، لیکن وہ عا� طور پر ایسے �عاہدوں کی �زاح�ت کرتے ہیں جنہیں وہ �سلط کردہ س�جھتے ہیں۔ اگر گرین لینڈ کے باشندے اس �عاہدے کو ایسے شراکت داری کے بجائے اپنا �ستقبل واشنگٹن کے حوالے کرنے کے طور پر دیکھتے ہیں جو سر�ایہ کاری، روزگار اور سلا�تی فراہ� کرتی ہو، تو وہ اپنے حریفوں کو فائدہ اٹھانے کے لیے شکایات فراہ� کریں گے۔ دیرپا �عاہدوں کے لیے صرف کوپن ہیگن کے دستخط نہیں بلکہ نوک کی �خلصانہ ح�ایت بھی ضروری ہے۔

تیسرا نکتہ سیدھا سا حساب ہے۔ بیجنگ اور �اسکو کو گرین لینڈ �یں �وجودگی قائ� کرنے سے روکنے سے بحرالکاہل کے خطے، وسطی ایشیا یا خلیج �یں ان کے اثر و رسوخ پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔ درحقیقت، آرکٹک �یں زیادہ جارحانہ ا�ریکی �ؤقف بیجنگ اور �اسکو کو ایک دوسرے کے �زید قریب لاسکتا ہے، جو بالکل وہی ہے جسے روکنے کی واشنگٹن کوشش کرتا رہا ہے۔

عال�ی جنوب کے ��الک کے لیے سبق تشویش ناک ہے، بڑی طاقتوں کی �سابقت کے اصول اسٹرٹیجک جغرافیے کے گرد تبدیل ہو رہے ہیں۔ کوئی بھی �لک جو کسی اہ� گزرگاہ، تجارتی راستے یا اہ� وسائل کے �قا� پر واقع ہو، غالباً حریف بلاکس کی جانب سے ہدف بنایا جائے گا یا اسے اپنے ساتھ �لانے کی کوشش کی جائے گی۔ بحیرہ عرب کے ساحل، آبنائے ہر�ز سے قربت اور سی پیک کے راستے پر واقع ہونے کی وجہ سے پاکستان اس حقیقت کی واضح �ثال ہے۔

بہترین طریقہ یہ نہیں کہ کسی ایک فریق کا انتخاب کیا جائے یا یہ تصور کیا جائے کہ غیر جانب داری کی کوئی قی�ت نہیں۔ اس کے بجائے اقتصادی لچک کو �ضبوط بنانا، تجارت اور توانائی کے ذرائع کو �تنوع بنانا اور اس وقت �ذاکرات کرنا انتہائی اہ� ہے جب سودے بازی کی طاقت �ضبوط ہو۔

گرین لینڈ ا�ریکہ اور اس کے حریفوں کے در�یان جاری �سابقت کی ایک ابتدائی �ثال کے طور پر سا�نے آتا ہے۔ یہ واضح کرتا ہے کہ ایسی �سابقتیں کس طرح آگے بڑھیں گی: خا�وشی سے، اسٹرٹیجک اہ�یت کے حا�ل �قا�ات پر فوجی اڈوں کے حقوق کو کنٹرول کرنے، سر�ایہ کاری کو ویٹو کرنے اور سپلائی چینز کا انتظا� کرنے کے ذریعے۔ بڑی طاقتوں نے اس طرزِ ع�ل کو س�جھ لیا ہے، اور در�یانی طاقتوں کو بھی اسی نوعیت کی حک�ت ع�لی اپنانے پر غور کرنا چاہیے۔

پاکستان کا آگے بڑھنے کا راستہ

فائدہ اٹھانے کی ضرورت سے پہلے اقتصادی لچک پیدا کریں۔ ان ساختی ک�زوریوں کو ک� کریں جو ان �ذاکرات �یں پاکستان کو قی�ت قبول کرنے والا فریق بنا دیتی ہیں: �حدود ٹیکس بیس، ک�زور �الیاتی گنجائش اور آئی ای� ایف پر �سلسل انحصار۔ جو �لک �الی ک�زوری کے ساتھ �ذاکرات کرتا ہے، اسے اس �لک کے �قابلے �یں زیادہ نا�وافق شرائط �لتی ہیں جو �ضبوط پوزیشن سے �ذاکرات کر رہا ہو۔

برآ�دی �نڈیوں اور توانائی کے ذرائع کو �تنوع بنائیں تاکہ کوئی ایک تعلق — خلیجی تیل، چینی سر�ایہ کاری یا ا�ریکی �نڈی تک رسائی — دباؤ ڈالنے کا ذریعہ نہ بن جائے۔

سی پیک اور خلیج/آبنائے ہر�ز تک رسائی کو بوجھ کے بجائے اسٹرٹیجک اثاثوں کے طور پر دیکھا جائے۔ پاکستان کو چاہیے کہ اپنے اسٹرٹیجک �حلِ وقوع، جس �یں گوادر تک بندرگاہی رسائی، بحیرہ عرب �یں �وجودگی اور آبنائے ہر�ز سے قربت شا�ل ہے، کو چین، خلیجی ریاستوں اور ا�ریکہ کے ساتھ �ذاکرات �یں فعال طور پر شا�ل کرے، بجائے اس کے کہ یہ س�جھا جائے کہ یہ پہلے ہی �حفوظ اور یقینی وعدے ہیں۔

بیرونی طور پر طے کیے گئے �عاہدوں کے پائیدار ہونے کیلئے �قا�ی ح�ایت کی اہ�یت کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔ گرین لینڈ کے باشندوں کی حقیقی ح�ایت کوپن ہیگن کے دستخط سے زیادہ اہ�یت رکھتی ہے۔ اسی طرح پاکستان �یں صوبائی اور �قا�ی حکا� کی �نظوری ناگزیر ہے؛ گوادر، بلوچستان یا ساحلی سلا�تی سے �تعلق �عاہدوں کیلئے حقیقی �قا�ی ح�ایت ضروری ہے۔ اس کے بغیر یہ خطرہ �وجود رہتا ہے کہ ایسے �عاہدے طویل �دتی شکایات پیدا کرسکتے ہیں جنہیں �خالفین اپنے �فادات کیلئے استع�ال کرسکتے ہیں، جیسا کہ سی پیک سے �تعلق سکیورٹی خدشات �یں پہلے ہی دیکھا جا چکا ہے۔

اب �ذاکرات کریں، جب تک سودے بازی کی طاقت �وجود ہے۔ اس وقت �ذاکرات �یں شا�ل ہوں جب اثر و رسوخ برقرار ہو۔ پاکستان کا اثر و رسوخ گوادر، بحیرہ عرب تک رسائی اور چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) جیسے اثاثوں سے حاصل ہوتا ہے، تاہ� یہ اثر و رسوخ ان �تبادل ا�کانات کی �وجودگی سے �شروط ہے جو ابھی �ک�ل طور پر خت� نہیں ہوئے۔

اتحادی تعلقات �یں پیدا ہونے والے نقصان کے جال سے الٹ س�ت �یں بھی بچیں: پاکستان کو سی پیک کی �الی �عاونت کی شرائط پر چین کے ساتھ اپنے تعلقات، انسدادِ دہشت گردی اور تجارتی تعاون پر ا�ریکہ کے ساتھ تعلقات، جبکہ توانائی اور ترسیلاتِ زر پر خلیجی ریاستوں کے ساتھ تعلقات �یں پیدا ہونے والی حرکیات پر نظر رکھنی چاہیے، اور ایسے انتظا�ات کی �زاح�ت کرنی چاہیے جو اسے کسی دوسرے فریق کے اسٹرٹیجک نقشے پر �حض ایک اثاثہ بنا دیں، بجائے اس کے کہ اسے اپنے �فادات رکھنے والے �ذاکراتی شراکت دار کے طور پر دیکھا جائے۔

پاکستان کا جغرافیہ ایک ایسا اثاثہ ہے جس کی بیرونی طاقتیں اس وقت باقاعدہ قی�ت لگا رہی ہیں، یہ �حض ایک غیر فعال حقیقت نہیں ہے۔ حک�ت ع�لی یہ ہے کہ �الیاتی اور اقتصادی لچک کو �ضبوط بنایا جائے تاکہ �ضبوط پوزیشن سے �ذاکرات کیے جاسکیں۔ اہ� گزرگاہوں تک رسائی کی قی�ت واضح طور پر طے کی جائے، بجائے اس کے کہ اسے تھوڑا تھوڑا کرکے بلا �عاوضہ دے دیا جائے۔ سلا�تی سے �تعلق کسی بھی انتظا� کیلئے حقیقی �لکی اور صوبائی رضا�ندی یقینی بنائی جائے، اور بیرونی طاقتوں کی جانب سے �تبادل راستے �حدود کرنے سے پہلے ہی تنوع پیدا کرنے کے ع�ل کو آگے بڑھایا جائے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2026