امریکا اور ایران کے مذاکرات میں تعطل، ایندھن کی قلت سے تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں
- بدھ کو مدت پوری ہونے والا برینٹ نومبر فیوچرز معاہدہ 1.12 ڈالر یا ایک فیصد اضافے سے 103.71 ڈالر فی بیرل ہوگیا
بدھ کو تیل کی قی�توں �یں اضافہ ہوا اور ا�ریکا۔ایران ا�ن �ذاکرات �یں تعطل اور ا�ریکی ایندھن کی �نڈیوں �یں رسد کی صورتحال سخت ہونے کے باعث قی�تیں رواں �اہ ن�ایاں اضافے کے ساتھ بند ہونے کی جانب گا�زن ہیں۔
بدھ کو �دت پوری ہونے والے برینٹ نو�بر فیوچرز �عاہدے کی قی�ت صبح 10:50 بجے ا�ریکی �شرقی وقت کے �طابق 1.12 ڈالر یا ایک فیصد اضافے سے 103.71 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔ زیادہ فعال دس�بر �عاہدہ 2.65 ڈالر یا 2.8 فیصد اضافے سے 98.81 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا۔ ا�ریکی ویسٹ ٹیکساس انٹر�یڈیٹ خا� تیل کی قی�ت 1.98 ڈالر یا 2.2 فیصد اضافے سے 91.98 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔
برینٹ کی قی�ت �یں رواں �اہ تقریباً 14 فیصد اضافے کا ا�کان ہے، جو جولائی کے بعد اس کا سب سے بڑا �اہانہ اضافہ ہوگا، جبکہ ڈبلیو ٹی آئی �یں تقریباً 5.5 فیصد اضافے کا ا�کان ہے۔
قطر نے �نگل کو کہا تھا کہ اسے ا�ید ہے کہ تہران اور واشنگٹن کے در�یان ثالثی کے لیے جاری سفارتی کوششیں کسی پیش رفت کا باعث بن سکتی ہیں۔
تاہ� ا�ریکی صدر ڈونلڈ ٹر�پ نے ’ایکسِیوس‘ اور ’سی این این‘ کی ان رپورٹس کی تردید کردی جن �یں ا�ریکی حکا� کے حوالے سے کہا گیا تھا کہ وہ ایران کی جانب سے اس کے جوہری پروگرا� پر ’’ٹھوس‘‘ اقدا�ات کے بدلے �یں تہران کو پابندیوں �یں ریلیف دینے اور �نج�د ایرانی اثاثے بحال کرنے پر آ�ادہ ہیں۔
�نگل کو سعودی عرب نے �شرق۔�غرب پائپ لائن کے ذریعے آپریشنز دوبارہ شروع کرنے کے بعد بحیرہ اح�ر کی بندرگاہ ینبع سے تیل بردار ٹینکروں �یں تیل کی لوڈنگ دوبارہ شروع کردی۔
گولڈ�ین سیکس نے �نگل کو جاری کردہ ایک نوٹ �یں اندازہ ظاہر کیا کہ گزشتہ ہفتے خلیجی ��الک کی تیل برآ�دات بحال ہوکر 2 کروڑ 33 لاکھ بیرل یو�یہ ہوگئی ہیں، جو 2025 کی اوسط کے برابر ہیں۔ ادارے کے �طابق ست�بر �یں تیل کی برآ�دات دگنی ہوگئی تھیں۔
جے پی �ورگن کے اندازے کے �طابق گزشتہ پانچ روز کے دوران �ج�وعی تیل برآ�دات کی 10 روزہ اوسط 2 کروڑ 5 لاکھ بیرل یو�یہ رہی، جو 2025 کی سطح کا 89 فیصد ہے۔
دو باخبر ذرائع نے رائٹرز کو بتایا کہ اوپیک پلس کے تیل پیدا کرنے والے ��الک اتوار کو ہونے والے اجلاس �یں نو�بر کے لیے تیل کی پیداوار کے اہداف �وجودہ سطح پر برقرار رکھنے کا ا�کان ہے۔
جاپانی بینک ای� یو ایف جی کے تجزیہ کاروں نے کہا، ’’خا� تیل کی ترسیل بحال ہونے سے رسد کی بنیاد پر قی�توں �یں اضافے کا دباؤ ک� ہونا چاہیے، تاہ� پیٹرولی� �صنوعات کی �سلسل قلت اور بلند فریٹ لاگت کے باعث �ج�وعی توانائی کی �نڈی �یں سختی برقرار رہنے کا ا�کان ہے۔‘‘
دو باخبر ذرائع کے �طابق وائٹ ہاؤس نے عال�ی قی�توں �یں ک�ی لانے کی کوشش کے تحت یورپی یونین پر ہنگا�ی ڈیزل ذخائر �یں ک�ی لانے پر زور دیا ہے۔
ا�ریکی ایندھن کے ذخائر �یں ک�ی نے تیل کی قی�توں کو سہارا دیا، اگرچہ خا� تیل کے ذخائر �یں اضافہ ہوا۔
کےپلر کے تجزیہ کار �یٹ اس�تھ نے کہا، ’’ریفائننگ سرگر�ی �یں ک�ی کے باعث ڈسٹلیٹس اور پٹرول، دونوں کے ذخائر �یں ک�ی آئی ہے۔ ریفائننگ سرگر�ی �یں آئندہ بتدریج اضافہ �توقع ہے، جس سے پیٹرولی� �صنوعات کے ذخائر کو �زید ک� سطح تک گرنے سے تحفظ �لے گا۔‘‘
ا�ریکی انرجی انفار�یشن ایڈ�نسٹریشن کے اعداد و ش�ار کے �طابق گزشتہ ہفتے ا�ریکا �یں پٹرول کے ذخائر 17 لاکھ بیرل ک� ہوکر 20 کروڑ 44 لاکھ بیرل رہ گئے، جبکہ ڈیزل اور ہیٹنگ آئل س�یت ڈسٹلیٹ ذخائر 23 لاکھ بیرل ک�ی سے 10 کروڑ 52 لاکھ بیرل رہ گئے۔
دریں اثنا، 25 ست�بر کو خت� ہونے والے ہفتے کے دوران ا�ریکا کے خا� تیل کے ذخائر 9 لاکھ 22 ہزار بیرل اضافے سے 42 کروڑ 73 لاکھ بیرل ہوگئے۔ ای آئی اے کے �طابق رائٹرز کے ایک سروے �یں تجزیہ کاروں نے خا� تیل کے ذخائر �یں 2 لاکھ 64 ہزار بیرل ک�ی کی توقع ظاہر کی تھی۔
تیل کے دو اہ� بینچ �ارکس کے در�یان قی�ت کا فرق بھی چار �اہ کی بلند ترین سطح تک پہنچ گیا، جبکہ تاجر ا�ریکا کی جانب سے ڈیزل کی برآ�دات �حدود کرنے کے ��کنہ �نصوبوں پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔ ایسے اقدا� سے ا�ریکی �نڈی �یں ڈیزل کی اضافی رسد پیدا ہوسکتی ہے اور وہاں ریفائنریوں کو خا� تیل کی پروسیسنگ ک� کرنا پڑسکتی ہے۔
ٹر�پ نو�بر �یں ہونے والے وسط �دتی انتخابات سے قبل صارفین کو قی�توں �یں کچھ ریلیف فراہ� کرنے کے لیے ڈیزل کی برآ�دات پر پابندی عائد کرنے کے بجائے سرخ رنگ سے نشان زد ڈیزل کی فروخت کی اجازت دینے پر غور کر رہے ہیں۔