مارکٹس

سعودی پائپ لائن اور مشرقِ وسطیٰ میں بحری جہازوں پر حملوں کے بعد تیل کی قیمتوں میں 2 فیصد سے زائد اضافہ

  • برینٹ خام تیل کے سودوں کی قیمت 2.72 ڈالر یا 2.6 فیصد بڑھ کر 107.33 ڈالر فی بیرل ہوگئی
شائع اپ ڈیٹ

عال�ی �نڈی �یں پیر کے روز تیل کی قی�توں �یں 2 فیصد سے زائد اضافہ ہوا، کیونکہ سعودی عرب کے توانائی کے بنیادی ڈھانچے پر نئے ح�لوں اور �شرقِ وسطیٰ �یں بحری جہازوں کو نشانہ بنائے جانے کے بعد توانائی کی رسد سے �تعلق خدشات بڑھ گئے۔

برینٹ خا� تیل کے سودوں کی قی�ت صبح 11 بج کر 39 �نٹ (ا�ریکی �شرقی وقت) تک 2.72 ڈالر یا 2.6 فیصد بڑھ کر 107.33 ڈالر فی بیرل ہوگئی، جبکہ ا�ریکی ویسٹ ٹیکساس انٹر�یڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) خا� تیل کی قی�ت 2.51 ڈالر یا 2.5 فیصد اضافے سے 102.56 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔

دونوں اہ� اشاریوں کی قی�تیں ایک ہفتے سے زائد عرصے سے تکنیکی اعتبار سے ضرورت سے زیادہ خریداری کی سطح پر برقرار ہیں، جبکہ ڈبلیو ٹی آئی کی قی�ت 19 �ئی کے بعد بلند ترین یو�یہ اختتا�ی سطح پر پہنچنے کی راہ پر تھی۔

خا� تیل کے �ستقبل کے سودوں کی قی�ت �یں 4 فیصد تک اضافہ ہوا، تاہ� بعد �یں اس وقت اضافہ �حدود ہوگیا جب ا�ریکی صدر ڈونلڈ ٹر�پ نے کہا کہ یوکرین اور روس ایک دوسرے کی توانائی کی تنصیبات کو نشانہ نہ بنانے پر �تفق ہوگئے ہیں۔ گزشتہ ہفتے یوکرین کی جانب سے روس کے توانائی کے بنیادی ڈھانچے پر ح�لوں کے باعث ا�ریکا �یں ڈیزل کی اوسط قی�ت ریکارڈ بلند سطح پر پہنچنے �یں �دد �لی تھی۔

ا�ریکی توانائی کے اعدادوش�ار کے �طابق روس، جو اوپیک پلس کا رکن ہے، 2025ء �یں ا�ریکا اور سعودی عرب کے بعد دنیا کا تیسرا سب سے بڑا خا� تیل پیدا کرنے والا �لک تھا۔

ٹر�پ نے یہ بھی کہا کہ ایران جلد از جلد اور سنجیدگی سے �عاہدہ کرنا چاہتا ہے، جس کے باعث خا� تیل کی قی�توں �یں �زید اضافے کی گنجائش �حدود ہوگئی۔

خلیجی عرب ریاستوں نے پیر کو ایران کے ساتھ طے شدہ اجلاس �نسوخ کردیا، جبکہ ی�ن کے حوثیوں نے سعودی عرب پر نیا ح�لہ کیا ہے۔ یہ کارروائی ایسے وقت �یں ہوئی ہے جب جاری لڑائی نے �شرقِ وسطیٰ کی جنگ کو ایک اور �حاذ تک پھیلا دیا ہے، جس سے عال�ی سطح پر تیل کی رسد کو �زید خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔

حوثیوں نے کہا کہ انہوں نے سرحد کے قریب واقع سعودی شہر خ�یس �شیط �یں ایک فوجی ایئربیس پر درجنوں �یزائل اور ڈرون داغے، جنہوں نے طیاروں کے ہینگرز، ریڈار نظا�، رن ویز اور گولہ بارود کے ذخائر کو نشانہ بنایا۔

ج�عہ کو ہونے والے ایک ح�لے، جس کا الزا� ریاض نے عراق �یں ایران کے ح�ایت یافتہ جنگجوؤں پر عائد کیا، کے نتیجے �یں سعودی عرب کی �شرق و �غرب پائپ لائن بند ہوگئی، جس کے باعث تیل کی ترسیل کا رخ آبنائے ہر�ز کے بجائے بحیرہ اح�ر کی جانب �وڑنا پڑا۔ اس ح�لے سے عال�ی تیل کی رسد �یں 4 فیصد تک ک�ی کا خطرہ پیدا ہوگیا۔

پیر کو جاری کیے گئے ابتدائی بحری جہازوں کی نگرانی کے اعدادوش�ار کے �طابق ہفتے کے اختتا� پر آبنائے ہر�ز سے اجناس بردار بحری جہازوں کی آ�دورفت روزانہ ایک ہندسے تک گر گئی، جو 14 جہازوں کی 10 روزہ اوسط کے �قابلے �یں ن�ایاں طور پر ک� ہے۔

فروری کے اواخر �یں ا�ریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر ح�لوں سے قبل دنیا کی تقریباً پانچویں حصے کی تیل کی رسد آبنائے ہر�ز سے گزرتی تھی۔

صنعتی ذرائع کے �طابق سعودی عرب کی �شرق و �غرب پائپ لائن بند ہونے کے باعث بحیرہ اح�ر کی بندرگاہ ینبع کو ذخائر سے تیل فراہ� کرنا ہوگا، جبکہ ان ذخائر �یں پانچ سے سات روز کی برآ�دات کے لیے تیل �وجود ہونے کا اندازہ ہے۔

رسٹاد کے تیل �ارکیٹس کے تجزیہ کار جانیو شاہ نے کہا، ’’قی�توں �یں نسبتاً �حدود ردع�ل سے ظاہر ہوتا ہے کہ �ارکیٹ کو اب بھی توقع ہے کہ سعودی عرب کے تیل کے ذخائر قلیل �دت �یں برآ�دات کو سہارا دیں گے، تاہ� اگر رسد �یں خلل پانچ سے سات روز کے ذخیرے کی گنجائش سے زیادہ برقرار رہا تو صورتحال تیزی سے بدل سکتی ہے۔‘‘

ی�ن کے حوثی ج�عہ کو جزیرہ پری� تک پہنچ گئے، جس کے بعد بحیرہ اح�ر کے جنوبی سرے پر واقع آبنائے باب ال�ندب پر ان کا کنٹرول �زید �ضبوط ہوگیا۔

دریں اثنا، ایران نے 77 بحری جہازوں کی فہرست جاری کی ہے جن کے بارے �یں اس کا کہنا ہے کہ انہوں نے آبنائے ہر�ز �یں بحری جہازوں کی آ�دورفت سے �تعلق اس کے وضع کردہ ضوابط کی خلاف ورزی کی۔