ایران پر نئی امریکی پابندیاں : عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مستحکم
- برینٹ خام تیل کے نرخ 27 سینٹ یا 0.3 فیصد اضافے سے 92.44 ڈالر فی بیرل ہوگئے
گزشتہ سیشن �یں 2 فیصد سے زائد ک�ی کے بعد �نگل کو تیل کی قی�توں �یں بحالی دیکھی گئی، جبکہ سر�ایہ کار ایران کے خلاف ا�ریکا کی تازہ پابندیوں کے اثرات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
برینٹ خا� تیل کے �ستقبل کے سودے 27 سینٹ یا 0.3 فیصد اضافے سے 92.44 ڈالر فی بیرل ہوگئے جبکہ ا�ریکی ویسٹ ٹیکساس انٹر�یڈیٹ خا� تیل 37 سینٹ یا 0.4 فیصد اضافے سے 85.38 ڈالر فی بیرل پر آگیا۔
دونوں اقسا� کے خا� تیل کی قی�تیں پیر کو ک� ہوئیں، ا�ریکی خا� تیل کی قی�ت ایک ہفتے کی ک� ترین سطح پر آگئی۔ �اہرین کے �طابق ایران پر اقتصادی دباؤ بڑھانے کی ا�ریکی کوششوں نے �ارکیٹ پر فوری ن�ایاں اثر نہیں ڈالا۔
ا�ریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے ایران کے خلاف پابندیوں �یں توسیع کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ �ختلف ��الک کو ایران کے ساتھ کاروباری تعلقات خت� کرنا ہوں گے، بصورت دیگر انہیں ڈالر پر �بنی عال�ی �الیاتی نظا� سے خارج کیے جانے کا خطرہ ہوگا۔ تاہ� انہوں نے �تاثر ہونے والے ��الک یا پابندیوں کے نفاذ کی تاریخ نہیں بتائی۔
ا�ریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے ایران کے خلاف فوجی کارروائی کے ا�کان کو �سترد نہ کرنے کے باوجود کہا کہ ا�ریکا اقتصادی دباؤ بڑھانے کی جانب بڑھ رہا ہے۔ �اہرین کے �طابق اس سے �شرق وسطیٰ سے تیل کی سپلائی �تاثر ہونے کے فوری خدشات ک� ہوئے ہیں۔
تاہ� ایران آبنائے ہر�ز �یں جہاز رانی �تاثر کرکے ردع�ل دے سکتا ہے، جس سے تیل کی قی�توں �یں خطرے کا کچھ پری�ی� برقرار ہے۔ اسی دوران ع�ان کے قریب ایک آئل ٹینکر نا�علو� پروجیکٹائل کی زد �یں آکر ناکارہ ہوگیا۔
آبنائے ہر�ز سے جنگ سے قبل عال�ی تیل استع�ال کے تقریباً 20 فیصد کے برابر کارگو گزرتا تھا۔ دوسری جانب ا�ریکی اسٹریٹجک پٹرولی� ریزرو �یں خا� تیل کے ذخائر 37 لاکھ بیرل ک� ہوکر 28 کروڑ 97 لاکھ بیرل رہ گئے، جو نو�بر 1982 کے بعد ک� ترین سطح ہے۔