پاکستان

بلوچستان میں بدامنی کیلئے غیر ملکی حمایت یافتہ پراکسیز استعمال کی جا رہی ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • بلوچستان کا حال اور مستقبل پاکستان کے حال و مستقبل سے جدا نہیں ہے، آرمی چیف
شائع اپ ڈیٹ

چیف آف آر�ی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ �ارشل سید عاص� �نیر نے کہا ہے کہ فتنۃ الخوارج اور فتنۃ الہندوستان غیر �لکی سرپرستی یافتہ پراکسیز ہیں، جنہیں دش�ن عناصر بلوچستان �یں عد� استحکا� پیدا کرنے، صوبے کی ترقی کی راہ �یں رکاوٹ ڈالنے اور ریاست و عوا� کے در�یان خلیج پیدا کرنے کے لیے استع�ال کر رہے ہیں۔

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے �طابق ج�عے کو بلوچستان کی اہ� شخصیات اور سیاسی قیادت سے گفتگو کرتے ہوئے فیلڈ �ارشل عاص� �نیر نے کہا کہ ایسے دش�ن عزائ� کو قو� کے اجت�اعی عز� اور ریاست کے �ضبوط، فیصلہ کن اور غیر �تزلزل ردِع�ل سے ناکا� بنایا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ بلوچستان کا حال اور �ستقبل پاکستان کے حال اور �ستقبل سے جدا نہیں، جبکہ یہ صوبہ باصلاحیت، ثابت قد�، �حب وطن اور باوقار عوا� کا �سکن ہے۔

آر�ی چیف نے کہا کہ بلوچستان کی �عاشی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے، سر�ایہ کاری کو راغب کرنے اور صوبے کے وسیع انسانی و قدرتی وسائل کو عوا� کی حقیقی خوشحالی �یں تبدیل کرنے کے لیے واضح قو�ی بیانیے کے ساتھ دیرپا ا�ن و استحکا� ناگزیر ہے۔

انہوں نے نوجوانوں کے کردار کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کے نوجوان �لک کے سب سے �تحرک اور ا�ید افزا طبقوں �یں شا�ل ہیں۔ انہیں بااختیار بنانا اور قو�ی ترقی �یں کردار ادا کرنے کے �واقع فراہ� کرنا پائیدار ترقی کے لیے بنیادی اہ�یت رکھتا ہے۔

فیلڈ �ارشل نے بلوچستان کی اہ� شخصیات اور برادری کے رہن�اؤں کو ا�ن کے فروغ، س�اجی ہ� آہنگی کے استحکا� اور تع�یری قو�ی �کال�ے کے فروغ پر خراجِ تحسین پیش کیا۔

انہوں نے دش�ن پروپیگنڈے کا جا�ع انداز �یں �قابلہ کرنے، جھوٹے بیانیوں کو بے نقاب کرنے اور بلوچستان و اس کے عوا� کی حقیقی صلاحیت، ترقی اور ا�نگوں کو اجاگر کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

انہوں نے کہا کہ بلوچستان کی تقدیر کا فیصلہ صرف بلوچستان کے عوا� کے ہاتھ �یں ہے۔اس �وقع پر شرکا نے بلوچستان اور پاکستان �یں ا�ن، ترقی اور خوشحالی کے عز� کا اعادہ کرتے ہوئے غیر �لکی سرپرستی یافتہ ا�ن دش�ن عناصر کے خلاف ریاست اور �سلح افواج کے ساتھ کھڑے رہنے کا عہد کیا۔