یہ وزیراعظ� شہباز شریف کے دورِ اقتدار �یں پیش کیا جانے والا پانچواں �سلسل بجٹ ہے۔ اس �یں ایک �شترکہ پہلو کفایت شعاری رہا ہے۔ انتہائی زیادہ ٹیکسز اور ترقیاتی اخراجات �یں بڑے پی�انے پر ک�ی کے ذریعے �الیاتی دباؤ کو �زید سخت کردیا گیا ہے۔
حکو�ت نے �سلسل تین سالوں کے لیے پرائ�ری �الیاتی سرپلس کا بجٹ پیش کیا ہے تاہ� اس ع�ل �یں �عاشی ن�و �تاثر ہوئی ہے۔ پھر جب عال�ی سطح پر تیل کی قی�توں �یں ن�ایاں اضافہ ہوا تو عوا� پر کفایت شعاری کی ایک اور شکل �سلط کر دی گئی۔
یہ �حسوس کیا جا سکتا ہے کہ �وجودہ حالات �یں یہ وقت کی اہ� ضرورت ہے اور �لک کے وسیع تر �فاد کے لیے عوا� کی بڑی تعداد قربانیاں دے رہی ہے۔ تاہ� یہ توقع کرنا بالکل �ناسب ہے کہ حکو�تی عہدیدار خود اس کی �ثال قائ� کریں۔ کفایت شعاری کا آغاز گھر سے ہونا چاہیے لیکن حقیقت اس کے برعکس نظر آتی ہے اور یہ صورتحال تکلیف دہ ہے۔
اطلاعات کے �طابق بجٹ پیش کیے جانے کے �وقع پر ایک خصوصی کابینہ اجلاس �یں اعلیٰ بیوروکریسی کے لیے 1.8 ارب روپے کے خصوصی اضافے کی �نظوری دی گئی۔ اس فیصلے کی تفصیلات پانچ ہفتے بعد سا�نے آئیں جب تک بجٹ �نظور ہو چکا تھا اور اضافی تنخواہ (ٹیک ہو� پے) �یں اضافہ پہلے ہی نافذ ہو چکا تھا۔ یہ چار سال کے دوران دوسری �رتبہ ہے کہ اعلیٰ حکو�تی افسران کو کوئی اضافی �راعات یا خصوصی اضافہ دیا گیا ہے۔
سوال یہ ہے کہ دوسروں کو کفایت شعاری اپنانے کا �شورہ دیتے ہوئے اس طرزِ ع�ل کا دفاع کیسے کیا جا سکتا ہے؟ پہلے ہی یہ تنقید کی جا رہی ہے کہ صوبائی حکو�تیں اپنی استعداد سے بڑھ کر اخراجات کررہی ہیں اور رواں سال انہیں وفاقی حکو�ت کے ساتھ ایک بڑی رق� شیئر کرنے پر �جبور کیا جارہا ہے۔ کاروباری برادری حکو�ت کی نااہلی کی قی�ت بلند یوٹیلیٹی نرخوں اور بھاری ٹیکسوں کی صورت �یں ادا کر رہی ہے۔ تنخواہ دار طبقے پر ضرورت سے زیادہ ٹیکسوں کا بوجھ �توسط طبقے کو �تاثر کررہا ہے جبکہ غریب عوا� بڑھتی ہوئی �ہنگائی کے باعث ہر چیز زیادہ قی�ت پر خریدنے پر �جبور ہیں۔
نچلے طبقے کی حقیقی آ�دنی �یں �سلسل ک�ی آ رہی ہے جبکہ سر�ایہ کاری اور بچت کی شرح تاریخ کی ک� ترین سطح پر پہنچ چکی ہے۔ نجی گاڑیوں اور سفری سہولیات پر بھی بھاری ٹیکس عائد ہیں اور یہ فہرست طویل ہوتی جارہی ہے۔ اس کے باوجود وفاقی حکو�ت کے اعلیٰ ترین عہدیدار جو اقتدار �یں ہیں اور یہ ت�ا� فیصلے کرنے �یں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں اپنے ذاتی �فادات کا بڑی کارکردگی کے ساتھ تحفظ اور دفاع کر رہے ہیں۔
انہیں �ہنگائی کے اثرات سے تحفظ حاصل ہے اور وہ ت�ا� �راعات سے لطف اندوز ہو رہے ہیں جبکہ عوا� کی بڑی تعداد اس کا بوجھ برداشت کررہی ہے۔ یہ صورتحال انتہائی افسوسناک اور قابلِ تشویش ہے۔ اعلیٰ بیوروکریسی کا دائرہ اختیار ہر جگہ پھیلا ہوا ہے۔ بعض اوقات ایک افسر ٹیکس نظا� چلانے کی ذ�ہ داری سنبھالے ہوئے ہوتا ہے جبکہ انہی اداروں کے بورڈز کا رکن بھی ہوتا ہے جن پر ٹیکس عائد کیے جاتے ہیں، یہ افسران �ختلف ذرائع سے �راعات حاصل کرتے ہیں جن �یں سرکاری شعبے کی ک�پنیوں کے بورڈز �یں ش�ولیت اور ڈونرز کے تعاون سے چلنے والے �نصوبوں پر تعیناتی (ڈیپوٹیشن) شا�ل ہیں۔ اس کے باوجود جب تقریباً ہر طبقہ �شکلات کا سا�نا کررہا ہے وہ �زید �راعات کا �طالبہ کررہے ہیں۔
اس اقدا� کے لیے جو وجہ پیش کی گئی ہے وہ یہ ہے کہ صوبائی �لاز�ین کو زیادہ �راعات حاصل ہیں کیونکہ ان کی حکو�توں کے پاس بجٹ �وجود ہے جبکہ کوئی بھی وفاقی حکو�ت �یں کا� کرنے کے لیے تیار نہیں لہٰذا وفاقی �لاز�ین کو �زید �راعات دی جا رہی ہیں حالانکہ �نطقی قد� یہ ہونا چاہیے تھا کہ صوبائی حکو�توں کے �لاز�ین کو دی جانے والی الاؤنسز اور دیگر �راعات �یں ک�ی کی جاتی لیکن اس کے برعکس وفاقی حکا� نے اپنی ہی �راعات �یں اضافہ کرلیا ہے۔
یہ اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ حکو�ت کے اصلاحاتی دعوے کتنے سطحی ہیں اور خود کو اصلاح کرنے کے لیے اس کی آ�ادگی کتنی ک� ہے۔ بیوروکریسی نجکاری کے ع�ل کو پسند نہیں کرتی کیونکہ اس سے وہ بورڈز کی نشستیں خت� ہو جائیں گی جو انہیں سہ �اہی ادائیگیوں اور سفری �راعات کی صورت �یں فوائد فراہ� کرتی ہیں۔ وہ ڈونر �نی پر انحصار ک� کرنے کے بھی خواہاں نہیں کیونکہ اس سے انہیں �لنے والی اضافی �راعات اور آ�دنی کے ذرائع �تاثر ہوں گے۔ اسی طرح وہ حکو�تی ڈھانچے کے حج� کو ک� کرنے کے حق �یں نہیں کیونکہ اس کے نتیجے �یں سرکاری افسران کے لیے اعلیٰ عہدوں کی تعداد ک� ہوجائے گی۔
پیغا� واضح ہے کہ عوا� کی قربانیاں جنہیں چند افراد کے �فاد کے لیے غربت کی طرف دھکیلا جا رہا ہے رائیگاں نہیں جانی چاہئیں۔ کسی نہ کسی کو اقدا� کرنا ہوگا اور درست پیغا� دینا ہوگا۔ بصورتِ دیگر بداعت�ادی اور عوا�ی بے چینی �یں �زید اضافہ ہوتا رہے گا۔
کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026