رائے

قرضوں کا بڑھتا بوجھ اور ناکام مالیاتی ماڈل

  • مئی 2026 کے اختتام تک وفاقی حکومت کا مجموعی قرض تقریباً 82 کھرب روپے تک پہنچ گیا
شائع اپ ڈیٹ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا تازہ ترین قرضہ بلیٹن اس بات کی تصدیق کرتا ہے جس کا خدشہ کئی �اہرینِ �عاشیات برسوں سے ظاہر کرتے آ رہے ہیں۔ �ئی 2026 کے اختتا� تک وفاقی حکو�ت کا �ج�وعی قرض تقریباً 82 کھرب روپے تک پہنچ گیا، جو ابھی خت� ہونے والے �الی سال 2025-26 کے پہلے گیارہ �اہ کے دوران تقریباً 5.9 کھرب روپے اضافے کے بعد ریکارڈ کیا گیا۔ اس کا �طلب ہے کہ اس عرصے �یں اوسطاً روزانہ تقریباً 16 ارب روپے کا نیا قرض لیا گیا۔

صرف اندرونی قرضہ بڑھ کر 58 کھرب روپے سے تجاوز کر گیا، جبکہ بیرونی قرضہ تقریباً 24 کھرب روپے تک پہنچ گیا۔ اس سے بھی زیادہ تشویشناک بات یہ ہے کہ شرحِ سود �یں ک�ی کے باوجود قلیل �دتی اندرونی قرض گیری �یں ن�ایاں اضافہ ہوا، جس سے آنے والے برسوں �یں قرضوں کی ری فنانسنگ سے �تعلق خطرات �زید بڑھ گئے ہیں۔

یہ اعداد و ش�ار دو دیگر نہایت تشویشناک ادارہ جاتی پیش رفت کے ساتھ سا�نے آئے ہیں۔ پبلک اکاؤنٹس ک�یٹی (پی اے سی) نے قرضوں کے انتظا� �یں �وجود ک�زوریوں پر سوالات اٹھائے ہیں، جبکہ آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے �بینہ طور پر قرضوں کی واپسی کے لیے بجٹ سازی �یں سنگین خا�یوں کی نشاندہی کی ہے، جن �یں 1.83 کھرب روپے کی ایک �بینہ غیر �نطقی بجٹ بے ضابطگی، قرضوں سے �تعلق �ناسب رپورٹنگ کے فقدان اور �ؤثر ادارہ جاتی نگرانی کی �سلسل عد� �وجودگی شا�ل ہے۔

�لک کا ڈیبٹ �ینج�نٹ آفس کئی �اہ سے �ستقل سربراہ کے بغیر کا� کر رہا ہے، حالانکہ قرضوں کے نظ� و نسق کو �ضبوط بنانے کے حوالے سے بارہا وعدے کیے جا چکے ہیں۔ گزشتہ دو دہائیوں کے دوران پاکستان کے عوا�ی �الیاتی نظا� کا جائزہ لینے والے کسی بھی شخص کے لیے یہ صورتحال حیران کن نہیں ہونی چاہیے۔

پاکستان ایک ایسے �الیاتی �اڈل �یں پھنس چکا ہے جسے کبھی بھی پائیدار اقتصادی ترقی پیدا کرنے کے لیے تیار نہیں کیا گیا تھا۔ ہر فنانس ایکٹ �الیاتی استحکا� کا وعدہ کرتا ہے۔ ہر بجٹ ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنے کا دعویٰ کرتا ہے۔ بین الاقوا�ی �الیاتی فنڈ (آئی ای� ایف) کا ہر پروگرا� ساختی اصلاحات کی بات کرتا ہے۔ �گر ہر سال عوا�ی قرضہ �لکی پیداواری صلاحیت سے کہیں زیادہ تیزی سے بڑھتا ہے، جبکہ �الیاتی خسارہ �سلسل برقرار رہتا ہے۔

اس کی جو وضاحت پیش کی جاتی ہے، وہ تقریباً ہ�یشہ ایک جیسی ہوتی ہے: سابقہ حکو�توں سے �لنے والی ذ�ہ داریاں، بیرونی جھٹکے، جغرافیائی سیاسی غیر یقینی صورتحال یا توانائی کی قی�تیں۔ یقیناً یہ ت�ا� عوا�ل اہ� ہیں، لیکن یہ اس بات کی وضاحت نہیں کرتے کہ حکو�توں، ٹیکس کی شرحوں اور �عاشی �نتظ�ین کی تبدیلی کے باوجود پاکستان بار بار اسی �الیاتی انجا� تک کیوں پہنچ جاتا ہے۔ اصل �سئلہ اس سے کہیں زیادہ گہرا ہے۔

پاکستان نے بتدریج اپنے ٹیکس نظا� کو �عاشی ترقی کے ایک آلے کے بجائے �حصولات ج�ع کرنے کے ایک نظا� �یں تبدیل کر دیا ہے۔ ٹیکس وصولی قو�ی آ�دنی �یں اضافے کا نتیجہ ہونے کے بجائے خود ایک �قصد بن چکی ہے۔ پائیدار اقتصادی ترقی کے ذریعے ٹیکس نیٹ کو وسعت دینے کے بجائے، آنے والی حکو�توں نے �سلسل ودہولڈنگ ٹیکس، ایڈوانس ٹیکس، پریز�پٹو ٹیکس نظا�، پیٹرولی� لیوی، درآ�دی �رحلے پر ٹیکس عائد کرنے اور �سلسل بڑھتے ہوئے بالواسطہ ٹیکسوں پر انحصار کیا ہے۔

یہ اقدا�ات انتظا�ی اعتبار سے سہل ہیں کیونکہ ان کے ذریعے حکو�ت کو فوری طور پر آ�دنی حاصل ہو جاتی ہے۔ تاہ�، ان کا �ج�وعی اثر سر�ایہ کاری کو �حدود کرنے، �عیشت کو دستاویزی شکل دینے کے ع�ل کی حوصلہ شکنی کرنے اور بالآخر اسی پیداواری سرگر�ی کو ک�زور کرنے کی صورت �یں سا�نے آیا ہے، جس سے طویل ال�دت اور پائیدار ٹیکس آ�دنی پیدا ہونی چاہیے تھی۔ یہی پاکستان کی �الیاتی پالیسی کا بنیادی تضاد ہے۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ریکارڈ (بظاہر) ٹیکس وصولیاں کی ہیں، اس کے باوجود قرضوں کا بوجھ �سلسل بڑھتا جا رہا ہے۔ اس کی وجہ بالکل واضح ہے۔ ٹیکس وصولیوں �یں اضافہ بنیادی طور پر �عیشت کے پہلے سے دستاویزی حصے سے �زید �حصولات وصول کرنے کے ذریعے ہوا ہے، جبکہ ٹیکس کی بنیادی بنیاد اسی تناسب سے وسیع نہیں ہو سکی۔

ایف بی آر کی زیادہ نا�یاتی ٹیکس وصولیاں ایک ایسے �احول �یں سا�نے آ رہی ہیں جہاں اقتصادی ترقی ک�زور ہے، صنعتی �سابقت �یں ک�ی آ رہی ہے اور سرکاری قرضوں �یں �سلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ اس کا نتیجہ ایک شیطانی چکر کی صورت �یں نکلتا ہے۔زیادہ ٹیکس، پیداوار کی لاگت �یں اضافہ کرتے ہیں۔پیداواری لاگت �یں اضافہ، �صنوعات کی �سابقت کو ک�زور کرتا ہے۔

�سابقت �یں ک�ی، سر�ایہ کاری اور روزگار کو �تاثر کرتی ہے۔ک�زور اقتصادی ترقی، �ستقبل �یں ٹیکس وصولیوں کی بنیاد کو �زید �حدود کر دیتی ہے۔اس کے بعد حکو�ت �سلسل �الیاتی خسارے کو پورا کرنے کے لیے �زید قرض لیتی ہے۔قرضوں �یں اضافہ، قرضوں پر سود اور اصل رق� کی ادائیگی کا بوجھ بڑھا دیتا ہے۔ان ادائیگیوں کے لیے حکو�ت پھر اسی سکڑتے ہوئے دستاویزی شعبے پر نئے ٹیکس عائد کرتی ہے۔یوں یہی چکر دوبارہ شروع ہو جاتا ہے۔یہ �الیاتی استحکا� نہیں بلکہ �الیاتی گردشی چکر ہے۔

اسٹیٹ بینک کے تازہ ترین اعداد و ش�ار اسی بنیادی ک�زوری کی عکاسی کرتے ہیں۔ اگرچہ اندرونی قرضوں �یں تیزی سے اضافہ ہوا ہے، لیکن ترقیاتی اخراجات �یں اسی تناسب سے اضافہ نہیں ہوا۔ اب صورتحال یہ ہے کہ قرضوں کا بڑا حصہ ترقیاتی �نصوبوں کے بجائے جاری اخراجات، قرضوں کی ادائیگی اور �الیاتی خسارے کو پورا کرنے کے لیے استع�ال ہو رہا ہے۔اس کا �طلب یہ ہے کہ لیا جانے والا قرض �ستقبل �یں اتنی آ�دنی پیدا نہیں کر رہا جو خود اپنی ادائیگی کا ذریعہ بن سکے۔

پیداواری قرض اورغیر پیداواری یا صرف اخراجات پورے کرنے کے لیے لیا گیا قرض �یں ایک بنیادی فرق �وجود ہے۔وہ قرض جو بنیادی ڈھانچے ، انسانی سر�ایہ، ٹیکنالوجی �یں تبدیلی اور برآ�دی �سابقت کے لیے استع�ال کیا جائے، �ستقبل �یں قو�ی آ�دنی �یں اضافہ کر سکتا ہے۔ایسا قرض ایسے اثاثے پیدا کرتا ہے جو ان واجبات کی ادائیگی کی صلاحیت رکھتے ہیں جو انہیں تع�یر کرنے کے لیے اٹھائے گئے تھے۔

بار بار ہونے والے جاری اخراجات یا قرضوں پر سود کی ادائیگی کے لیے قرض لینا درحقیقت ضروری �الیاتی اصلاحات کو صرف �ؤخر کرتا ہے، جبکہ �ستقبل کی �الی ذ�ہ داریوں �یں �زید اضافہ کر دیتا ہے۔ پاکستان بتدریج اسی دوسرے �اڈل کی طرف بڑھتا چلا گیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اب قرضوں کی ادائیگی وفاقی حکو�ت کی آ�دنی کا �سلسل بڑھتا ہوا حصہ ہڑپ کر رہی ہے، جس کے باعث تعلی�، صحت، سائنسی تحقیق، �احولیاتی تحفظ اور بنیادی ڈھانچے جیسے اہ� شعبوں کے لیے �الی گنجائش �سلسل ک� ہوتی جا رہی ہے۔

آئین پاکستان س�اجی بہبود اور �نصفانہ ترقی کا وعدہ کرتا ہے، لیکن �الی وسائل کا بڑھتا ہوا حصہ قو�ی پیداواری اثاثے پیدا کرنے کے بجائے پہلے سے ج�ع شدہ قرضوں کی ادائیگی پر خرچ ہو رہا ہے۔ یہ �حض �حاسبے کا �سئلہ نہیں بلکہ آئینی سیاسی �عیشت کا �سئلہ ہے۔ آئین ٹیکس وصولی کو حک�رانی اور عوا�ی فلاح کا ایک ذریعہ قرار دیتا ہے، نہ کہ ایسا �ستقل نظا� جس کا �قصد صرف بڑھتے ہوئے قرضوں کی ادائیگی کے لیے �سلسل �حصولات اکٹھے کرنا ہو۔

اسی طرح آئین کے آرٹیکل 160 اور 161 کے تحت �الیاتی وفاقیت کا تصور وفاق اور صوبوں کے در�یان وسائل کی �توازن تقسی� پر �بنی ہے۔ تاہ� قابلِ تقسی� �حاصل کے بجائے ناقابل قابلِ تقسی� آ�دنی اور قرضوں پر بڑھتا ہوا انحصار اس آئینی توازن کو ک�زور کر رہا ہے اور حکو�ت کے ہر درجے پر �الی خود�ختاری کو �حدود کر رہا ہے۔

قرضوں کے انتظا� سے �تعلق آڈیٹر جنرل آف پاکستان کے �شاہدات اس سے کہیں زیادہ توجہ کے �ستحق ہیں۔ �ؤثر قرضہ جاتی نظ� و نسق صرف قرضوں کا درست اندراج کرنے کا نا� نہیں بلکہ اس کے لیے شفاف قرضہ لینے کی حک�ت ع�لی، حقیقت پسندانہ بجٹ سازی، پارلی�انی نگرانی اور ادارہ جاتی جوابدہی بھی ناگزیر ہے۔

کوئی بھی �لک اس وقت تک �الیاتی استحکا� حاصل نہیں کر سکتا جب تک اس کا بنیادی ڈیبٹ �ینج�نٹ ادارہ �طلوبہ صلاحیت سے �حرو� ہو اور اس کے اہ� عہدے خالی پڑے ہوں۔اتنی ہی اہ� بات یہ بھی ہے کہ بین الاقوا�ی �الیاتی ادارے، خصوصاً آئی ای� ایف، اب بھی �الیاتی استحکا� کو بنیادی طور پر ٹیکس وصولیوں �یں اضافے سے جوڑتے ہیں، حالانکہ پاکستان کا تجربہ اس سوچ کی واضح حدود کو ظاہر کرتا ہے۔

ایک ج�ود کا شکار �عیشت سے زیادہ ٹیکس وصول کر کے �الیاتی استحکا� حاصل نہیں کیا جا سکتا۔ پائیدار عوا�ی �الیات کے لیے قو�ی آ�دنی �یں �سلسل اضافہ ضروری ہے۔ اب فوری طور پر توجہ سالانہ زیادہ سے زیادہ ٹیکس وصولی کے بجائے �لک کی طویل ال�دتی پیداواری صلاحیت کو زیادہ سے زیادہ بڑھانے پر �رکوز ہونی چاہیے۔ اس کے لیے �الیاتی پالیسی کے پورے فلسفے �یں بنیادی تبدیلی درکار ہے۔

انک� ٹیکس کو سادہ بنایا جانا چاہیے اور اسے حقیقی آ�دنی کی بنیاد پر عائد کیا جانا چاہیے، نہ کہ لین دین کی بنیاد پر۔ �وجودہ نظا� نے انک� ٹیکس آرڈیننس 2001 کو ع�لاً ایک بالواسطہ ٹیکس �یں تبدیل کر دیا ہے، کیونکہ ودہولڈنگ ٹیکس کو ک� از ک� رکھا گیا ہے اور اسے ایڈجسٹ بھی نہیں کیا جا سکتا۔سیلز ٹیکس کو ک� شرح کے ساتھ ہ� آہنگ کیا جانا چاہیے، تاکہ اشیا اور خد�ات دونوں پر یکساں اور وسیع بنیادوں پر نافذ ہو۔

کسٹ�ز ڈیوٹیز کو قو�ی ٹیرف پالیسی 2025-30 کے �طابق ہونا چاہیے اور ان کا �قصد �خصوص �فاداتی گروہوں کے تحفظ کے بجائے صنعتوں کی جدید کاری اور ترقی کی حوصلہ افزائی ہونا چاہیے۔

اسی طرح فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کو صرف واضح طور پر �تعین ریگولیٹری �قاصد تک �حدود رکھا جانا چاہیے۔

سب سے بڑھ کر، عوا�ی اخراجات کا زیادہ سے زیادہ حصہ پیداواری سر�ایہ کاری پر خرچ ہونا چاہیے، نہ کہ بار بار ہونے والے جاری اخراجات پر۔ قرضوں کے انتظا� کو �لکی اقتصادی حک�ت ع�لی سے الگ نہیں کیا جا سکتا۔ کوئی �لک صرف قرض لے کر خوشحال نہیں بن سکتا، اور نہ ہی وہ صرف زیادہ ٹیکس لگا کر اپنی ساختی اقتصادی ج�ود سے نکل سکتا ہے۔

اسٹیٹ بینک کا تازہ ترین قرضہ بلیٹن �حض ایک اور ش�اریاتی رپورٹ نہیں س�جھا جانا چاہیے۔ یہ اس بات کی یاد دہانی ہے کہ پاکستان کا �الیاتی چیلنج صرف حکو�ت کے اخراجات پورے کرنے کا �سئلہ نہیں بلکہ ٹیکس، قرض گیری اور اقتصادی ترقی کے در�یان پورے تعلق کو ازسرِنو ترتیب دینے کا �عا�لہ ہے۔ جب تک یہ تعلق تبدیل نہیں ہوتا، ہر نئی ریکارڈ ٹیکس وصولی کے بعد قرضوں کا ایک نیا ریکارڈ بھی قائ� ہوتا رہے گا۔

اصل �سئلہ یہ نہیں کہ پاکستان قرض لیتا ہے، بلکہ �سئلہ یہ ہے کہ پاکستان کا �الیاتی �اڈل بتدریج قرضوں پر �نحصر ہو چکا ہے، کیونکہ �لک پیداوار کو فروغ دینے کے بجائے اس پر زیادہ ٹیکس عائد کرتا ہے، کا�یابی کو پائیدار قو�ی دولت پیدا کرنے کے بجائے سالانہ ٹیکس اہداف کے حصول سے ناپتا ہے، اور اب بھی اقتصادی ترقی کو ٹیکس وصولی کا نتیجہ س�جھتا ہے، جبکہ دنیا کی ہر کا�یاب �عیشت �یں حقیقت اس کے برعکس ہے—یعنی ٹیکس وصولی بالآخر اقتصادی ترقی کا نتیجہ ہوتی ہے، اس کا سبب نہیں۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2026